
نیویارک (جیوڈیسک) ننھے منے بچے یوں تو کھلونوں سے کھیلنے کے شوقین ہوتے ہیں لیکن گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ اب ان کی خواہشات بھی تبدیل ہوتی جارہی ہیں۔
اب اس ننھے میاں کو ہی دیکھ لیجئے جس کی عمر تو ابھی صرف 6 ماہ ہے لیکن اس کے پاپا نے ہیلووین تہوار کے موقع پر 7 فٹ کا جنگی روبوٹ کا سٹیوم گفٹ کیا ہے۔
انوکھے گفٹ کا لطف اٹھانے 6 ماہ کے یہ ننھے میاں کا سٹیوم کے جا کر بیٹھ گئے اور خود کو حقیقی جنگی روبوٹ تصور کرنے لگے۔
