Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چھٹا حق نماز جنازہ

May 8, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Allah
Allah

اللہ تعالٰی نے انسان کو اس دنیا میں اک وقت کے لئے بھیجا،اشرف المخلوقات بنایا اور اسے دنیا میں زندگی گزارنے کا رستہ بتا دیا ایک صراط مستقیم اور دوسرا گمراہی کا،انسان دنیا میں زندگی گزارتا ہے،اس زندگی کے بعد اسے اخروری زندگی کی طرف جانا پڑتا ہے اور اس میں کسی کو کوئی شک نہیں کہ موت اٹل ہے اور ہر کسی کو آنی ہے کوئی بھی موت سے مبرا نہیں ،ہر کسی کو قبر میں جانا ہے اور دنیا میں گزاری ہوئی زندگی کا حساب دینا ہے اگر دنیا میں اسکے اعمال نیک ہوں گے تو اسکا ٹھکانہ جنت ہو گا اللہ نے دو جہاں بنائے ہیں ایک عالمِ غیب ہے۔

دوسرا عالمِ دنیا ہے۔ ان دونوں جہانوں کے درمیان ایک رکاوٹ ہے جسے برزخ کہا جاتاہے۔جب اللہ کسی انسان کو پیدا کرنے کا فیصلہ فرماتے ہیں تو عالمِ دنیا میں جسم اور جان کے تعلق کو قائم فرماتے ہیں اور پھر عالمِ غیب سے ایک روح بھیجتے ہیں جو اس زندہ جسم میں شامل کردی جاتی ہے۔پھر جب چاہتے ہیں انسان کے جسم سے روح نکال کر واپس برزخ کے اس پار عالمِ غیب میں لے جاتے ہیں اس طرح انسان کی موت واقع ہوجاتی ہے ۔ہر شخص کی زندگی مقرر ہے ، اس میں نہ کمی ہو سکتی ہے نہ زیادتی ، جب وقت پورا ہو جاتا ہے تو ملک الموت (موت کا فرشتہ ) یعنی عزرائیل علیہ السلام قبض رْوح کے لئے آتے اور اس کی جان نکال لیتے ہیں اسی کا نام موت ہے۔روحوں کے رہنے کے لئے مقامات مقرر ہیں ، نیکوں کے لئے علیحدہ ، بدوں کے لئے علیحدہ،جب مرْدہ کو قبر میںدفن کرتے ہیںاس وقت اس کو قبر دباتی ہے۔

اگر وہ مسلمان ہے تو اس کا دبانا ایسا ہوتا ہے جیسے ماںپیار میںاپنے بچے کو زور سے چپٹا لیتی ہے اور اگر کافر ہے توا س کو اس زور سے دباتی ہے کہ ادھر کی پسلیاںاْدھر اور اْدھر کی اِ دھر ہو جاتی ہیں۔ اس وقت اس کے پاس دو فرشتے اپے بڑے بڑے دانتوں سے زمین کو چیرتے ہوئے آتے ہیں، ان کی شکلیںڈراؤنی ،آنکھیں دیگ کے برابر ، سیاہ اور نیلی ، بدن کا رنگ سیاہ اور بال سر سے پاؤں تک ، غرض ہیبت ناک صورت کا سامنا ہوتا ہے ، وہ مردے کو جھڑک کر اٹھاتے ہیں، اور نہایت سختی کے ساتھ اس سے تین سوال کرتے ہیں، تیرا رب کون ہے2، تیرا دین کیا ہے۔3، اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف اشارہ کر کے پوچھتے ہیں کہ ان کے بارے میں تو کیا کہتا ہے۔مْردہ مسلمان ہو تو جواب دیتا ہے ـ1 میرا رب اللہ تعا لٰی ہے ،2، میرا دین اسلام ہے ،3، اور وہ تو میرے آقا و مولٰی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں ، فرشتے کہتے ہیں کہ ہم جانتے تھے تو یہی جواب دے گا۔پھر اس کی قبر جہاںتک نگاہ پہنچے گی۔

کشادہ کر دی جائے گی۔ جنت کی خوشبو اس کے پاس آتی رہے گی اور جنت کا بستر ، جنت کا لباس اسے مہیا کیا جائے گا اور اس سے کہا جائے گا کہ تو سو جا جیسے دولھا سوتا ہے۔اورمردہ کافر یا منافق ہے تو کسی سوال کا جواب نہ دے سکے گا ، بلکہ ہر بار یہی کہے گا کہ مجھے تو کچھ نہیں معلوم۔۔۔ میںلوگوں کو کہتے سنتا تھا ، خود بھی کہتا تھا۔۔اس وقت ایک پکارنے والا آسمان سے ندا کرتا ہے کہ ،، یہ جھوٹا ہے ،، اس کے لئے آگ کا بچھونا بچھا دو۔۔ آگ کا لباس پہنادو اور جہنم کی طرف دروازہ کھول دو۔ دوزخ کی گرمی اور تپش اس کو پہنچے گی اور اس پر عذاب دینے کے لئے دو فرشتے مقرر ہوںگے ، جو اندھے اور بہرے ہوںگے وہ لوہے کے بڑے بڑے گرزوں سے اسے مارتے رہیںگے۔

نیز سانپ اور بچھو وغیرہ اسے عذاب پہنچاتے رہیںگے اور اس کے بْرے اعمال کتے ، بھیڑئیے وغیرہ موزی جانورں کی شکل بن کر اسے ایذاء پہنچاتے رہیںگے ، جبکہ نیکوںکے نیک اعمال ، مقبول ، پسندیدہ اور محبوب صورت وشکل میں اسے سکون و انس دیں گے۔حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ۖ نے فرمایا کہ ہر مسلمان کے مسلمان پر چھ حقوق ہیں ۔” جب تم کسی مسلمان سے ملو تو اس کو سلام کرو ، جب وہ تم کو دعوت دے تو اس کی دعوت قبول کرو،جب وہ تم سے نصیحت طلب کرے تو اس کواچھی نصیحت کرو، جب وہ چھینک کے بعد الحمد للہ کہے تو اس کی چھینک کا جواب میں یرحمک اللہ کہو،جب وہ بیمار ہو جائے تو اس کی عیادت کرو ،اور جب وہ فوت ہو جائے تو اس کی نماز جنازہ میں جاؤ۔اس نفسا نفسی کے عالم میں جب ہر کوئی اپنی ذات میں مگن ہے کسی کو کسی کا کوئی خیال نہیں ہو تا ۔محلے میں ،ساتھ والے گھر میں فوتگی ہو جاتی ہے۔

لیکن پڑوسیوں کو خبر تک نہیں ہوتی،جب گلی میں ٹینٹ لگائے جاتے ہیں اور لوگ جمع ہوتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ فوتگی ہوئی ہے یا اکثر دیکھا گیا ہے کہ جب کوئی جنازہ جا رہا ہوتا ہے تو اسکے ساتھ دس، پندرہ یا زیادہ سے زیادہ بیس لوگ ہوتے ہیں جو میت کے اپنے عزیز و اقارب ہوتے ہیں ،نبی کریم ۖ نے تو جنازے میں جانے کو ”حق” قرار دیا مگر آج دنیا کی مصروفیات میں ہم اتنے مگن ہو جاتے ہیں کہ کسی کے پاس وقت نہیں ہوتا ۔جنازے میں جانا نیکی اور ثواب کا کام ہے لیکن ہم اس سے محروم رہتے ہیں ۔لاہور میں ایک ایسا ادارہ ہے جو پورے شہر میں فی سبیل اللہ قبر بھی کھودتے ہیں اور نماز جنازہ میں بھی شریک ہوتے ہیں۔فلاح انسانیت فائونڈیشن لاہور کے ناظم محمد زبیر سے میری ملاقات ہوئی وہ بتانے لگے کہ پورے لاہور میں ہمیں جہاں سے بھی اطلاع ملتی ہے۔

Cemetery
Cemetery

فلاں علاقے میں فوتگی ہوئی ہے ہمارے رضاکار اس علاقے میں پہنچتے ہیں۔گھر میں جا کر سب سے پہلے لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں ،انہیں صبر کی تلقین کرتے ہیں اور پھر قبرستان کا معلوم کر کے قبر بھی کھودتے ہیں ،جنازے کے ٹائم پر اگر قبرستان دور ہو تو فلاح انسانیت فائونڈیشن کی ایمبولینس میں میت کو قبرستان لے کر جاتے ہیں اور نماز جنازہ میں بھی ہمارے رضاکار شریک ہوتے ہیں اگر کوئی مولانا صاحب موجود نہ ہوں تو نماز جنازہ پڑھاتے بھی ہیں اور میت کی تدفین تک فلاح انسانیت فائونڈیشن کے کارکنان لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک رہتے ہیں۔وہ بتا رہے تھے۔

جب کوئی فوتگی ہوتی ہے تو لواحقین غم سے نڈھال ہوتے ہیں ،انہیں صدمے کی وجہ سے ہوش نہیں ہوتا ایسے وقت میں جب انسان پریشان ہوتا ہے انہیں ”لٹیرے ” آکر لوٹ لیتے ہیں کوئیقبر بنانے کے لئے دس ہزار مانگتا ہے تو کوئی جنازہ پڑھانے کے لئے،کوئی تدفین کے لئے غرضیکہ ایک میت کی تدفین کے لئے کم از کم پچاس ہزار روپے خرچ ہو جاتے ہیں لیکن اس مہنگائی کے دور میں غریب عوام کے لئے انتہائی مشکل ہو جا تا ہے اسی سوچ کو سامنے رکھ کر لاہور شہر میں صرف اللہ کی رضا کی خاطر ہم یہ کام کر رہے ہیں۔شہر کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ہمارے رضا کار میت کی تدفین کا کام کرتے ہیں اس سے لواحقین پر کم بوجھ پڑتا ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ کوئی ہمارے غم میں برابر کا شریک ہے۔

جب ایک علاقے میں فلاح انسانیت فائونڈیشن کے رضا کار ایک میت کی تدفین کرتے ہیں تو سارے محلے والے اسکے بعد فون نمبر لے لیتے ہیں اور جب بھی اس محلے میں کوئی فوتگی ہو وہ ہمیں کال کرتے ہیں ۔اس کام کے لئے فلاح انسانیت فائونڈیشن کے رضاکاروں کی باقاعدہ ایک ٹیم موجود ہے جو برقت پہنچتی ہے اور شرعی طریقت سے میت کو غسل،کفن،دفن کا کام سرانجام دیتی ہے ۔محمد زبیر کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ لاہور شہر کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں دسترخوان بھی لگائے گئے ہیں جہاں مفت کھانا مہیا کیا جا تا ہے،ایمبولینس سروسز مفت فراہم کی جا رہی ہے۔

ہم یہ سارا کام مخیر حضرات کے تعاون سے کر رہے ہیں۔ لاہور شہر میں قارئین فلاح انسانیت فائونڈیشن کے اس نیک کام کو آگے بڑھانے میں معاون بنیں ،محمد زبیر کا کہنا تھا کہ لاہور شہر کے کسی بھی علاقے میں کوئی فوتگی ہو تو انکے موبائل نمبر03324606800پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔فلاح انسانیت فائونڈیشن کی ٹیم پہنچے گی اور فی سبیل اللہ تمام امور کو احسن طریقے سے سرانجام دے گی۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
funerals life Prayer right sixth World اللہ جنازہ چھٹا حق دنیا زندگی نماز
Yemen
Previous Post امریکہ نے یمن میں سفارتخانہ عارضی طور پر بند کر دیا
Next Post چھٹا حق نماز جنازہ
Mumtaz Awan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close