Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پھر اس کے بعد غلامی کا جبر میں نہ لکھوں

February 5, 2019 0 1 min read
Kashmir Solidarity Day
Kashmir Solidarity Day
Kashmir Solidarity Day

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر

٥ فروری جسے ہم یوم یکجہتی کشمیر کے نام سے عرصہ دراز سے مناتے چلے آرہے ہیں اور اپنے کشمیری مسلمان بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے ملک بھر میں ریلیاں نکالتے ہیں مختلف ہالوں میں سیمینار منعقد کرتے ہیں جن میں آزادی کشمیر کیلئے دھواں دار تقاریر کرتے ہیں فوٹو سیشن مکمل کر کے اخبارات کی زینت بنتے ہیں اور پھر بس ۔اسکے علاوہ ہم نے آج تک کیا ہی کیا ہے ؟آج مشتاق شاد کی کتاب نمبل میرے ہاتھوں میں تھی جس کا ایک ایک حرف کشمیر کا نوحہ لگ رہا تھا اسی کتا ب کے چند شعر میں آپکی نذر کرتے ہوئے بعد میں پھر اپنی گفتگو شروع کروں گا تو ملاحظہ فرمائیں قارئین مشتاق شاد کی نظم فتح مبیں کی بشارت

طوفان کے آنے کی خبر سچی ہے لوگو
دیوار بچائو کی بہت کچی ہے لوگو
کل رات جسے نوچ لیا فوج عدو نے
دس بارہ برس کی یہ وہی بچی ہے لوگو

بچپن تھا ابھی اس کو جوانی نہ ملی تھی
سر کے لئے چنری کوئی دھانی نہ ملی تھی
آنکھوں نے کوئی خواب نہ دیکھا تھا ابھی تک
جذبات کو دریا کی روانی نہ ملی تھی

چھوٹی سی کلی پھول بنا دی گئی پل میں
بھولی تھی ، مگر بھول بنا دی گئی پل میں
دیتے تھے ستارے جسے کرنوں کی سلامی
وہ چاند جبیں ،دھول بنا دی گئی پل میں

رو رو کے بہت چیخی بھی چلائی بھی ہو گی
بازوں میں گھری فاختہ گھبرائی بھی ہوگی
ابلیس نما چہرے جھکے ہوں گے جو اس پر
ہر سمت اسے موت نظر آئی بھی ہو گی

ہر روز ہیں لٹتی ہوئی عصمت کے تماشے
گلیوں میں یہاں نا چتے پھرتے ہیں مہاشے
ہوتا ہے یہاں رقص، دریدہ بدنی کا
سڑکوں پہ پڑے رہتے ہیں تقدیس کے لاشے

ہر گائوں میں ، ہر شہر میں ،ہر گھر میں لہو ہے
کشمیر کے ہر پھول میں پتھر میں لہوہے
کیا خون ہی بہنا ہے یہا ں تابہ قیامت
کیا جھیل کے پانی کے مقدر میں لہو ہے

نرگس نہیں ملتی ، کہیں شہلا نہیں لوگو
ظالم کا مگر دل ابھی بہلا نہیں لوگو
یہ وادی گلرنگ میں ہے رو ز کا معمول
کشمیر میں یہ حادثہ پہلا نہیں لوگو

بربادیاں ہر سمت ہیں ، ہر سو ہے تباہی
کشمیر میں صد عیب ہے ناکردہ گناہی
روتی ہے جہاں وادی گلگشت اکیلی
دشمن کے وہاں ہنستے ہیں چھ لاکھ سپاہی

باطل کی یہ قوت کبھی برباد بھی ہو گی
یہ موج صبا ، قاتل صیاد بھی ہوگی
لے آج تجھے فتح مبیں کی ہے بشارت
اے وادیء کشمیر ! تو آزاد بھی ہوگی

یہ نظم پڑھنے کے بعد میں دیر تک نم آنکھوں کے ساتھ یہ سوچتا رہا کہ کب تک ہم اپنی مسلمان بیٹیوں کی لٹتی ہو ئی عصمتوں پر نوحہ کناں رہیں گے اکہتر سالوں سے یونہی ریلیاں نکال کر ہی اظہار یکجہتی کرتے رہیں گے ؟ کشمیر میں بہتا ہوا لہو تمام امت مسلمہ سے پکار پکار کر سوال کر رہا ہے کہ رسول عربی ۖ کی امت کب ایک جان ہو کر اقوام عالم کے ضمیر کو جھنجھوڑے گی ؟کب تک اقوام متحدہ منافقانہ پالیسی پر عمل پیرا رہے گی ؟ کب وہ سورج طلوع ہوگا جس کی کرنیں کشمیر کے باسیوں کو آزادی کی نوید دیتے ہوئے صبح بخیر کہے گی ؟٥ فروری تو سب کو یاد ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے صرف ایک ہی دن پر اکتفا کرنا چاہئے ؟ کیا وہاں ہندوستانی بھیڑیئے صرف پانچ فروری کو ہی قتل عام کرتے ہیں ؟ کیا باقی سارا سال کشمیر میں کشمیریوں کے گھر ، ان کی جانیں ،انکے مال ،انکی عزتیںہندوستانی کتوں سے محفوظ رہتی ہیں ؟اگر جواب نفی میں ہے تو ایک دن کی یکجہتی بالکل بھی نہیں چاہئے کشمیری مسلمانوں کو وہ جوان لاشے اٹھا اٹھا کر بے حال ہو چکے ہیں مگر انکے پائے استقلال میں ذرہ برابر بھی لغزش نہیں آئی وہ سراپا سوال بنے کاندھوں پہ جوان لاشے اٹھائے،بیٹیوں کی تاراج عصمتوں کو آنکھوں میں سمائے عصر حاضر کے محمد بن قاسم کی راہ تک رہے ہیں ۔

وہ محمد بن قاسم جو ایک غیر مسلم کی پکار پر اسکی مدد کو پہنچ گیا مگر ہمارے ہاں سال ہا سال سے کشمیر کمیٹیاں بنتی رہیں اور ادھر کشمیر کی بیٹیاں لٹتی رہیں کسی کشمیر کمیٹی نے آج تک کشمیر کی آزادی پر عملی طور پر کام ہی کیا کیا ہے ؟یوں تو کہنے کو ہم کشمیر کو اپنی شہہ رگ کہتے ہیں اکہتر سالوں سے ہماری اسی شہہ رگ پر بھارتی کتے سوار ہیں ہمیں اپنے سینے میں ہماری سانسیں گھٹتی ہوئی کیوں محسوس نہیں ہوئیں ؟اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل درآمد کو ن کروائے گا ؟َہم پاکستانی وہی قوم ہیں جس کے بہادر سپوتوں نے روس جیسی سپر پاور کو ناصرف افغانستان سے گھٹنے ٹیک کر واپس جانے پر مجبور کیا بلکہ اس سپر پاور کو ٹکڑوں میں بانٹ دیا۔

ابھی حال ہی میں امریکہ جیسی سپر پاور کو افغانستان سے فوجیں نکالنے پر آمادہ کر لیا تو پھر کیا وجہ ہے کہ اپنی شہہ رگ کو دشمن کے شکنجے سے آزاد نہیں کروا پائے ؟ادھر ہم عرصہ دراز سے کشمیر پر سیمینار کر رہے ہیں اور ادھر ہندوستانی بھیڑیئے کشمیریوں کی لاشوں کے مینار استوار کر رہے ہیں ۔میں پہلے بھی بارہا یہ لکھ چکا ہوں کہ کوسوو ہو ،بوسنیا ہو ،چیچینیا ہو وہا ںکے لوگوں کی امداد کے لئے تو اقوام متحدہ امن فوج بھیج دیتا ہے پھر کیا وجہ ہے کہ لاکھوں کشمیریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے بھارت کے خلاف یہی اقوام متحدہ بالکل ساکت و جامد بے حس پڑا ہوا ہے کییا اقوام متحدہ کی نظروں میں کشمیر کے باسی انسان نہیں ؟یا پھر بھارت اتنا بڑا غنڈا ہے جس سے تمام دنیا کی اقوام خائف ہیں یا پھر سب نے تسلیم کر لیا ہے کہ واقعی کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے ؟

مقام حیرت ہے کہ اقوام متحدہ کے ساتھ ساتھ مسلم ممالک بھی مظلوم کشمیریوں کی مدد کرتے ہوئے ہچکچا رہے ہیں ؟ مظلوم کشمیری مسلمان جوان بیٹوں کا خون دیتے ہوئے کربلائے کشمیر میں سرخرو ہو رہے ہیں وہ لاکھوں جانوں کے ساتھ ساتھ بیش بہا عصمتوں کو بھی اپنی آزادی پر نچھاور کر چکے ہیں مگر تا حال آزادی سے دور ہیں بھارتی درندوں کی درندگی کے ساتھ ساتھ انہیں اقوام متحدہ کی بے حسی اور مسلم اقوام کی نا سمجھ آنے والی بے بسی کا بھی سامنا ہے ۔اللہ کرے کہ میرے موجودہ حکمران ہی ان مظلوم کشمیریوں کی آزادی کے لئے ہی کوئی کارنامہ انجام دے ڈالیں سابقہ تمام حکمران تو بس کشمیر پر سیاست کو چمکانے کے سوا کچھ نہ کر سکے ۔ بقول مشتاق شاد مجھے بھی اپنے خالق سے قوی امید ہے کہ ایک دن کشمیری اپنی آزادی کا سورج طلوع ہوتا ہوا ضرور دیکھیں گے

ظلمتوں کی داستانیں ختم کر دی جائیں گی
چیل کوئوں کی اڑانیں ختم کر دی جائیں گی
ان کے مرگھٹ ہی بنیں گے وادی کشمیر میں
وہ، جو کہتے ہیں اذانیں ختم کر دی جائیں گی
کلمہء حق ہی اداہوگا یہاں چاروں طرف
کفر کی کالی زبانیں ختم کر دی جائیں گی
لشکر کفار کے ہتھیار چھینے جائیں گے
تیر،ترکش اور کمانیں ختم کر دی جائیں گی
گلشن ہستی میں ہوگی صرف پھولوں کی نمو
خارزاروں کی اٹھانیں ختم کر دی جائیں گی
نور کے دھارے بہیں گے وادیء کشمیر میں
تیرگی کی ساری کانیں ختم کر دی جائیں گی
اور دو پل رات ہے اور راستہ تاریک ہے
صبح صادق ہو رہی ہے روشنی نزدیک ہے

اس دعا کے ساتھ اپنی تحریر کو سمیٹتا ہو کہ خالق ارض و سما اپنے حبیب ۖ کے صدقے میں اپنے نام لیوائوں کی مدد کرتے ہوئے جنت ارضی کے باسیوں کو بھارتی درندوں کے جبر سے نجات عطا فرمائے اور پاکستانی حکمرانوں کو مظلوم کشمیریوں کی آزادی کے لئے عملی طور پر کچھ کر گزرنے کی توفیق عطا فرمائے اور زمین کی اس بہشت سے اولاد ابلیس کونکالنے کے لئے مسلم امہ کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کو بھی بے حسی ختم کر کے کشمیریوں کی دادرسی کی توفیق عطا فرمائے ۔(آمین)

خدا کرے کہ یہ تحریر آخری ہو میری
پھر اس کے بعد غلامی کا جبر میں نہ لکھوں
میرے قلم کی رگوں سے لہو نہ پھر ٹپکے
کسی شہید کی بیوہ کا صبر میں نہ لکھوں

اللہ کرے کہ کشمیرکے باسیوں کی غلامی کا یہ سال آخری ثابت ہواور بھارتی غنڈے جو کشمیر میں دندناتے پھر رہے ہیں ان ناپاک کتوں اور بھیڑیوں سے چھٹکارہ مل جائے۔

M.H BABAR
M.H BABAR

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر

Share this:
Tags:
dreams kashmir muslims rallies Seminars Slavery خواب ریلیاں سیمینار غلامی کشمیر مسلمان یوم یکجہتی
Kashmir Solidarity Day
Previous Post یوم یکجہتی کشمیر
Next Post قابض بھارتی فوج کا ظلم و ستم کشمیریوں کو دبا نہیں سکا: میجر جنرل آصف غفور
Maj Gen Asif Ghafoor

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close