Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جِن کی خوشبو سدا مہکتی رہے گی

February 25, 2013 0 1 min read
Pakistan Shaheed
Arami
Arami

مجھے یقین ہے کہ پھولوں پہ سورہا ہے وہ ہر ایک لب پہ جو زندہ ہے اک دعا کی طرح یہ بات روزِ روشن کی طرح نمایاں ہے کہ شہید کا عمل اور رزق قیامت تک جاری رہے گا۔شہید ہمیشہ زندہ رہتا ہے وہ اپنی فانی زندگی کے بدلے دائمی زندگی حاصل کر لیتا ہے۔ شہادت کے بیشمار درجات ہیں اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے کہ ”اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو،بلکہ وہ زندہ ہیں مگر تم اِن کی زندگی کا شعور نہیں رکھتے۔ بلاشبہ پیغمبر صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی نیند وضو نہیں توڑتی اورشہید کی موت غسل نہیں توڑتی۔شہید کوحق تعالیٰ کا قربِ خاص اور مقامِ عالی نصیب ہوتاہے ۔اُسے قسم قسم کی نعمتیں ملتی ہیں۔

شہید کو وہ ممتاز زندگی عطا ہوتی ہے جِس کے سامنے دنیا کی فانی زندگی کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔شہادت وہ رتبہ ،وہ مقام ہے جِس کی آرزو ہمارے پیارے آقا محمدِ مصطفیٰ صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم نے ہمیشہ ظاہر کی ۔کِسی اعلیٰ ظرف نے کیا خوب کہا ہے کہ شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن نہ مال ِ غنیمت نہ کشور کشائی سر کار دو عالم حضرت محمدمصطفیٰ صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی ایک حدیثِ مبارک کا مفہوم ہے کہ” شہید کا خون زمین پر گرنے سے پہلے وہ (شہید)جنت الفردوس میں پہنچ جاتا ہے۔

پاکستانی مسلح افواج کاہر فرد اس موقف کی سچائی پر بھر پور ایمان رکھتا ہے۔یہی سبب ہے کہ جب وہ ملک و قوم کیلئے لڑتا ہے تو کبھی لغزش نہیں کھاتا۔اگلے جہان کی دائمی زندگی پر ایمان اتنا پختہ ہوتا ہے کہ اس کی نظر میں اس دنیا کی زندگی کی نسبت موت زیادہ عزیز ہوجاتی ہے اور بہادری کا یہ اعلیٰ ترین اعزاز مسلح افواج کے اس فرد کو دیا جاتا ہے جو زمین ،پانی اور ہوا میں دشمن کے خلاف انتہائی پُر خطر حالات میں اپنی جان کی بازی لگاکر بہادری اور شجاعت کا بے مثال کا رنامہ کر دکھاتا ہے۔

Arani Shaheed
Arani Shaheed

یہ قابلِ فخر اور ممتازاعزازات پانے والے ہماری مسلح افواج کے بہت سے شہدا ء ہیں ۔جنہیں میں خیراجِ تحسین پیش کرتا ہوں اور انشا اللہ تا حیات کرتا رہونگا۔شہداء نے ملک و قوم کی خاطر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا۔اب ہمارا بھی فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے قول و فعل کے ذریعے ہمیشہ انہیں نہ صرف یاد رکھیں بلکہ اپنی مصروفیات میں سے ذرا سا وقت نکال کر شہداء کی یاد میں محافل کا انعقاد کریں ۔حکومتِ وقت کا فرض بنتا ہے کہ پاک افواج کے شہداء کی سالانہ برسیوں کا باقاعدہ اہتمام کرے۔مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے۔

ملک بھر میں مختلف میوزیکل فنکشنز وغیرہ کا خوب اہتمام کیا جاتا ہے مگر اِس اہم فریضہ کی جانب کِسی کی بسیرت نہیں جاتی۔با وجود اِس کے کہ شہید اکا ملک وقوم پر احسانِ عظیم ہوتا ہے شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے شہید کا جو لہو ہے وہ ملک کی زکواة ہے گزشتہ دِنوں 20 فروری 2013ء کو شہدائے کوہاٹ کی 10ویں برسی بھی خامشی سے ہی گزر جاتی اگر سرفروشانِ پاکستان ویلفیر ٹرسٹ کے بانی و چیئر مین محمد رفیق شہزاد نے فورسز کیڈٹ کالج اقبال ٹائون کے پرنسپل ارشد اقبال کے تعاون سے شہدائے کوہاٹ کی برسی کہ موقع پر ایک سمینارکا اہتمام فورسز کیڈٹ کالج کے ہال میں کیا نہ ہوتا تو۔

یاد رہے کہ مورخہ 20 فروری 2003ء کوایک المناک فضائی حادثے میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مصحف علی میر اِن کی اہلیہ کے علاوہ 15دیگر پاک فضائیہ کے جوان بھی شہید ہوگئے تھے۔مورخہ 22 مئی2003ء کی ایک اخباری رپورٹ میں شائع ہوا تھا کہ ”انکوائری بورڈ کے مطابق جہاز کے پائلٹ نے کو ہاٹ ایئر بیس سے 10نائیکل میل پہلے اپنی بلندی ضرورت سے زیادہ کم کر دی جِس کے باعث بادل کے ایک ٹکڑے سے گزرتے ہوئے جہاز ایک چوٹی سے ٹکرا گیا ۔اِس حادثے میں کوئی زندہ نہیں بچ بچا”۔خبر کے مطابق حادثہ پائلٹ کی غلطی کی وجہ سے پیش آیا تھا۔

Shaheed
Shaheed

جبکہ شہزاد رفیق اپنی کتاب پروازِ شہباز میں لکھتے ہیں کہ”ایئر مارشل مصحف علی میر اِن کی اہلیہ اور دیگر 15افسران بھی اِسی پاک فضائیہ کے جہاز میں شہید ہوئے جسے دنیا بھر میں ایک معیاری فوکر طیارہ سمجھا جاتا ہے اور یہ بے شمار خصوصات کا حامل ہونے کے ناطے ہر ملک کی فضائیہ کے فلیٹ میں ضرور شامل ہوتا ہے ۔دنیا بھر میں ائیر چیف مارشل کے ذاتی استعمال کے لیے ایف 27مخصوص کئے گئے ہیں ۔اس طیارہ کا سارا سسٹم فوکر کی طرز پر ہوتا ہے ۔لائٹ ویٹ ہونے کے علاوہ F-27میں تین انجن ہوتے ہیں۔

ایک انجن فیل ہونے کی صورت میں دوسرا اور دوسراخراب ہونے کی صورت میں تیسرا انجن خود بہ خود اسٹارٹ ہوجاتا ہے۔اگر خدا نخواستہ تیسرا انجن بھی کام کرنا چھوڑ دے تو اِس جہاز میں ایسا سسٹم نصب کیا گیا ہے کہ یہ گلائیڈ (بغیر انجن ) کے ہوامیں تیرتا ہوا 45کِلو میٹر تک جاسکتا ہے۔ ماہرین اِس کی ایک خصوصیات یہ بھی بتاتے ہیں کہ اِسے حساس اور نازک موقع پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے کیونکہ یہ دشوار گزار راستوں اور تنگ ترین پٹی پر بھی آسانی سے اتارا جاسکتا ہے”۔مندرجہ ذیل تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ ایئرو پلینF-27کومورخہ 20 فروری2003کو کِسی سوچی سمجھی سکیم کے تحت نشانہ بنا یا گیا ۔مگر آج تک حقائق پسِ پردہ ہی ہیں۔

خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں سب کہاں لا کچھ لالہ و گل میں نمایا ں ہوگئیں کِسی دانا کا قول ہے کہ زندگی قوم کیلئے وقف کر دو ہمیشہ زندہ رہو گے۔شہداء کی یاد کی خوشبو سدا مہکتی رہے اِس عمل کیلئے حکومتِ وقت کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی میدانِ عمل میں گھوڑے دوڑانا ہوںگے ۔میں سرفروشانِ پاکستان ویلفیئر ٹرسٹ کی تمام ٹیم اور فورسز کیڈٹ کالج کے پرنسپل کی عظمت کو سلام کرتا ہوں کہ جنہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت شہدائے کوہاٹ کی 10برسی کا ایک سیمینار کی صورت اپنے جزبات و احساسات کا اظہار کیا۔

Pakistan Shaheed
Pakistan Shaheed

سیمینار کے اختتام تک میری نگاہیں ہال کے دروازے پر ٹکی رہیں کہ شاید حکومتِ وقت کی جانب سے بھی کِسی اہلِ قلب کی آمد ہو جائے ۔البتہ سیمینار کو وائس ایڈ مرل(ر) جاوید اقبال ،ایئر وائس مارشل (ر) فاروق عمر اور برگیڈئیر (ر) عنایت اللہ آرائیں کی شمولیت نے حسین ترین بنا دیا تھا۔

بیگم وایئر چیف مارشل مُصحف علی میراور دیگر 15شہدائے کوہاٹ کی عظمت کو ہمارا سلام جِن کی موجودگی کی خوشبو سدا مہکتی رہے گی۔آخر میں رفیق شہزاد کے چند اشعار پیش کرنا چاہونگامثالِ مطع تاباں ہیں۔
تحریر محمد علی رانا
muhammadalirana26@yahoo.com
0300-3535195

Share this:
Tags:
flowers martyr perfume پھولوں خوشبو شہید
Muhammad Amjad khan
Previous Post لاہور میں دیکھنے سُننے اور سیکھنے کو جو مِلا
Next Post لیاقت نیشنل ہسپتال ناظم آباد سروسز سینٹر کا افتتاح27 فروری کو ہوگا “اوپن ہائوس “صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک منعقد کیا جائیگا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close