Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سموگ۔احتیاط ضروری

November 13, 2018 0 1 min read
Smog
Smog
Smog

تحریر : مہر بشارت صدیقی

لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی چادر نے ہر چیز کو ڈھانپ لیا۔ صبح اور شام پھیلنے والی سموگ سے حدنگاہ میں غیرمعمولی کمی ہونے لگی جبکہ سموگ کے سبب نزلہ، زکام، الرجی اور امراض چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔لاہور اور گردونواح میں صبح اور شام بڑھتی ہوئی سموگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے۔ فضا میں پھیلی سموگ کے سبب نزلہ، زکام الرجی اور امراض چشم کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ فضا میں شامل سلفیٹ اور بلیک کاربن انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر ہیں۔ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے دفعہ 144 نافذ کر رکھی ہے جبکہ کارخانوں اور فیکٹریوں سے دھویں کے اخراج اور کھیتوں کی باقیات یا فضلہ جلانے پر بھی پابندی ہے۔ تاہم ان پابندیوں کے باوجود لاہور میں 200 مائیکرو کیوبک فی میٹر کے حساب سے سموگ پیدا ہوتی ہے۔

ماہرین کے مطابق احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی گئیں تو نتائج خوفناک ہو سکتے ہیں۔ تاہم ایک ا چھی خبر یہ بھی ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے جمعے تک جاری رہنے والے بارشوں کے سلسلے کے بعد سموگ میں خاطر خواہ کمی آ جائے گی۔ شہری و میدانی علاقوں میں آلودہ دھند اور گردوغبار کے نتیجے میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں اضافہ ہوا ہے جبکہ عوام کوروزمرہ کی زندگی میں بھی مشکلات کا سامنا ہے نیز آنکھوں میں چبھن اور سانس لینے میں دشواری جیسی متعدد بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔لاہور میں سموگ مکمل طور پر ختم نہ ہو سکی ، صبح کے اوقات میں سموگ میں کمی اور شام میں اس کی شدت بڑھ جاتی ہے ، اس صورتحال کے پیش نظر ماہرین نے شہریوں کو احتیاط برتنے کی اپیل ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری ماسک پہنیں اور آنکھیں بار بار دھوئیں۔ اب تک سموگ سے بارہ سو سے زائد افراد متاثر ہو کر مختلف ہسپتالوں میں پہنچے ہیں جنہیں آنکھوں میں سوزش ، گلے کی بیماری اور سانس لینے میں دشواری کی شکایات ہیں۔محکمہ موسمیات نے سموگ اور دھند کی لہر کئی روز تک جاری رہنے کی پیشنگوئی کی ہے اور بتایا ہے کہ نومبر اور دسمبر میں معمول سے کم بارشوں کی وجہ سے موسم گرد آلود اور دھند نما سموگ کی لپیٹ میں رہے گا،چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات لاہور کا کہنا ہے کہ سموگ کے باعث صحت کے مسائل کا مشاہدہ پہلی دفعہ پاکستان میں ہوا ہے اس سے پہلے عموما سموگ موسم سرما میں ہوتی رہتی تھی۔

سموگ کے باعث پہلے ایک دو روز میں آنکھوں سے پانی بہنے،گلے کی خراش،جلن اور فلو کے مسائل پیدا ہوئے ہیں ۔ سموگ کی ایک بڑی وجہ بارش کا نہ ہونا ہے کیونکہ بارش ہو جانے کی صورت میں گرد وغبار اور دھویں کے ذرات زمین پر آ جاتے ہیں، اسی طرح چاول کی فصل کی کٹائی کے بعد کھیتوں کی صفائی کیلئے تنوں کو جلانے سے بھی بہت زیادہ دھواں اور فضائی آلودگی ہوتی ہے ، طبی ماہرین نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ گھروں سے باہر نکلتے وقت چہرے پر ماسک استعمال کریں اور ہر گھنٹے بعد تازہ پانی سے آنکھوں کو صاف کریں۔ سموگ کی وجہ سے ناک ، کان ، گلہ اور نظام تنفس متاثرہوتے ہیں اور آنکھوں میں جلن یا خارش ہو سکتی ہے۔ بچے اور ضعیف العمر افراد اس صورتحال سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں لہذا سگریٹ نوشی کرنے والے حضرات ، دمہ یا سانس کی بیماریوں میں مبتلا افراد دھند میں نکلنے سے پرہیز کریں اور بھاپ لیں،مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ سموگ(دھند) کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو 1122 اور سرکاری ہسپتالوں میں متاثرہ افراد کے علاج کیلئے مناسب انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے،سموگ کے باعث سکولوں میں چھٹیوں پر غور کے بعد پنجاب حکومت نے صورتحال میںبہتری کے لئے ایک اور آپشن پر غور شروع کردیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ پنجاب میں دھوئیں اور گردوغبار سے متاثرہ علاقوں میں صورتحال برقرار رہی تو فضائی آلودگی کا باعث بننے والے کارخانوں اور بھٹیوں کو بند کرنے پر غور کیا جاسکتا ہے۔ جو صورتحال یکم اور دو نومبر کو تھی اس کی نسبت اب لاہور میں صورتحال قدرے بہتر ہے۔تاہم سموگ کا دائرہ لاہور اور گردونواح تک محدود نہیں اور یہ سفر کرتے ہوئے دیگر علاقوں تک پہنچ چکا ہے۔

دھوئیں اور گردوغبار کی لہر کا مرکز سرحد پار بھارت ہے۔سیکرٹری ماحولیات کیپٹن (ر)سیف کا کہنا ہے کہ مشرقی پنجاب میں چاول کی فصل کی کٹائی کے بعد کھیت صاف کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر آگ لگائی جاتی ہے جس کی وجہ سے بہت زیادہ دھواں اور فضائی آلودگی ہوتی ہے، ہوا کا رخ مشرق سے مغرب کی جانب ہونے کی وجہ سے یہ سموگ پاکستان کے ماحول کو بھی متاثر کرتی ہے،ہر سال نومبر سے فروری کے دوران دھند یا سموگ کا سیزن ہوتا ہے جو دس سے25 دن تک جاری رہتا ہے۔ اس وقت ہندوستان کے علاقوں امرتسر، انبالہ، دہلی وغیرہ میں بھی سموگ چھائی ہوئی ہے، بارش ہو جانے کی صورت میں گرد وغبار اور دھویں کے ذرات زمین پر آ جاتے ہیں ،ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹررضوان نصیر کا کہنا ہے کہ دھند کی صورت میں عوام موٹر وے اور شاہراہوں پر سفر سے اجتناب کریں اور رات میں حد نظر کم ہونے کی صورت میں بھی گاڑی کی تمام لائٹس آن کریں اور سڑک کے درمیان کھڑے ہونے سے اجتناب کریں تاکہ حادثات سے بچا جاسکے۔

محکمہ تحفظ ماحولیا ت نے ٹریفک پولیس ڈیپارٹمنٹ کو سموگ کے معاملے سے نمٹنے کیلئے فوری طور پر خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں تاکہ موجودہ موسمیاتی صورتحال میں ٹریفک جام ہونے سے مکمل طور پر اجتناب کیا جائے اور ٹریفک کے بہائو کو ان موسمیاتی صورتحال میں ہر ممکن روانی کو یقینی بنایا جائے، کثافتیں خصوصاً گیسیں سلفر ڈائی آکسائیڈ ،نائٹروجن آکسائیڈ و کاربن مونو آکسائیڈ وغیرہ فضاء میں ایک جگہ اکٹھی نہ ہوں اس سلسلہ میں انہوں نے تمام ضلعی آفیسرز ماحولیات کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ تمام فضائی آلودگی کا باعث بننے والے کارخانوں پر کڑی نظر رکھیں اور کسی بھی کارخانے کو غیر معیاری ایندھن استعمال نہ کرنے دیں اور اس کے علاوہ کوئی بھی کارخانہ ویٹ سکربر و آلودگی کنٹرول کرنے والے آلات کے استعمال کو یقینی بنائے ۔لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے سموگ کی لپیٹ میں ہیں، ہر طرف چھائے دھوئیں کے بادلوں نے ہر چیز کو چھپا رکھا ہے۔

حد نگاہ نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو بھی شدید مشکلات کا سامان ہے۔دید دھند کے باعث موٹر وے کو مختلف مقامات پر بند کیا گیا ہے تاہم موٹر وے حکام کے مطابق گزشتہ دنوں کے مقابلے میںآج شدت کچھ کم ہے۔ سموگ میں اضافہ کا خدشہ پیدا ہوا تو چیف منسٹرمانیٹرنگ سیل نے سکول ایجوکیشن کو انتظامات کرنے کی ہدایت کردی، مراسلے میں صوبہ بھر کے سی ای اوز کو فیس ماسک تقسیم کرنے کا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ سائیکل یا موٹرسائیکل پر سکول آنے والے بچے ماسک لازمی پہنیں، فوری طورپر سکول کے بچوں میں فیس ماسک تقسیم کیے جائیں۔ اساتذہ اور والدین سموگ یا گردوغبار کی صورت میں بچوں کو ماسک لازمی استعمال کرائیں۔ بچوں میں فیس ماسک تقسیم کرکے رپورٹ فوری طور پر حکومت کو بھجوائی جائے۔

Mehr Basharat Siddiqi
Mehr Basharat Siddiqi

تحریر : مہر بشارت صدیقی

Share this:
Tags:
carefully essential Mehr Basharat Siddiqi Punjab rain احتیاط بارشوں پنجاب سموگ ضروری ماہرین
Kitab Pulk Basera
Previous Post معروف افسانہ نگار میمونہ صدف کی کتاب ”پلک بسیرا” کو بربل کر دیا گیا
Next Post کشمیر کے حوالے سے تصویری نمائش یورپی پارلیمنٹ اسٹراسبرگ میں شروع ہو گئی
Exhibition Strasburg Kashmir Council EU

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close