Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانپ اور سیڑھی کا کھیل تماشا

May 31, 2016 0 1 min read
Membrane assembly

سانپ اور سیڑھی کا کھیل تماشا
تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری

Membrane assembly
Membrane assembly

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری
معاشرتی اونچ نیچ ،سرمایہ کی تفاوت ،امیر و غریب ،صنعتکار و مزدور جا گیردار و محنت کش ممبران اسمبلی و ووٹرز سبھی سانپ اور سیڑھی کے کھیل کی طرح ہیں ۔سنپولیے ہوں یا بڑے سانپ سبھی ڈستے ہیںاور اژدھے توانسان،حتیٰ کہ بڑے جانوربیل گائے بھینس وغیرہ کو مکمل نگل جاتے ہیں۔سانپوں کی سینکڑوں اقسام ہیں مگر یہ لفظ ہی وحشت و دہشت کی علامت ہے سپنی خود سینکڑوں بچے پیدا کرکے خود ہی انھیں کھاناشروع کردیتی ہے۔جو اتفاقاً بچ رہتا ہے وہ سانپ ،سپنی بن کر بھاگ نکلتا ہے۔حکمت خداوندی ہے وگرنہ پوری دنیا پر سانپوں کی حکمرانی ہوتی اور ہمارے سمیت دیگر چوپائے چل پھر بھی نہ سکتے۔سپنی تو اپنے بچے کھا لیتی ہے مگر یہاںغریب انسانوں کے بچے بھوکوںمرتے ،کچلے جاتے یاڈبو دیے جاتے ہیں ۔جس طرح سانپ اور سنپولیوں کے کردار کی نوعیت میں کوئی فرق نہ ہے موقع ملتے ہی وہ ڈنگ مارنے سے باز نہیں رہ سکتے۔اسی طرح دنیا کے پلیدترین کافرانہ نظام سود کے پیرو کار نو دولتیے سرمایہ دار ،منافع درمنافع کمانے والے صنعتکار ہوں یا پھر انگریزوں کے ناجائز لے پالک جاگیر دار وڈیرے ہوں یا ان کی اولادیں سبھی انھی کی طرح کمائو پتراور زہریلی ہوں گی۔کہ جینز تواصلاً وہی ہیںان سے مل مزدوریا ہاری و مزارعین کوئی رعایت لے لیں یہ تصور کرنا ہی محال ہے جب صنعتکار بڑے ائیر کنڈیشنڈ محلات میںانھی کی محنتوں سے تیار ہونے والی پروڈکٹس کو مہنگے ترین ریٹس پر فروخت کرکے عیاشیاں کرتے ہیں تو خوا مخواہ رد عمل پیدا ہونا فطری امر ہے۔

سانپوں کا زہر اور ظلم مشہور ہے۔اسی طرح سے ہی جاگیرداروں ،نودولتیوں اور سود خور صنعتکاروں کے مظالم بھی انتہائوں کو چھوئے ہوئے ہیں۔ان سے فالتو زمینیں لے کر مزارعین اورہاریو ں میں تقسیم کردی جائیں۔وگرنہ وڈیرے اندرونی طور پر انتہائی بزدل ہونے کے باوجود ‘پنچ’بنے ہوئے خود ساختہ غریب و مفلس ملزموں کے جوتے ان کے منہ میں گھسیڑ کرفخر محسوس کرتے اور شیطانی ہنسیاں ہنستے ہوئے مزے لینے سے کبھی باز نہیں آئیں گے۔سرمایہ داروں نے اپنے سرمایہ کے تحفظ کے لیے اورڈھیروں منافعوں کے لالچوں کی ہی وجہ سے پاکستان سے باہر آفشور کمپنیوں کے ذ ریعے حرام مال بھجوا رکھا ہے۔بہتوںکی رائے کہ ہم خواہ وزیر اعظم ،صدر ہی بنے رہیں تو کسی بھی وقت”میرے ہم وطنوں” کی آواز گونج کر ہماری ایسی تیسی کرسکتی ہے اور بھٹو مرحوم کی طرح تختہ دار پر بھی پہنچ سکتے ہیں اگر ایسا کرنا مشکل ہوا تو پھر”محترمہ کی طرح انھیں شہید” کرڈالنا تو ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو گاگو عوام کے نزدیک دور دور تک ایسا کوئی امکان نہ ہے مگر پھر بھی ایسے مفاد پرست طبقات اپنی اولادوں کو باہر بھجوا کر اربوں کی کمائیاں کرنے اورانھیں شاندار محلات میںرہائش پذیر کروانا چاہتے ہیںان کے خیال میں پاکستان کی افواج نے شہیدوں کے خون کی بدولت دہشت گردوں کی کمر توڑڈالی ہے۔مگر سلمان تاثیر اور گیلانی کے بیٹوں کے اغوا کی طرح خطرہ منڈ لاتا رہتا ہے اسی لیے تو پولیس کا دسواں حصہ مقتدر افراد کی حفاظت پر متعین ہے۔

Society
Society

یہ بھی سبھی سمجھتے ہیں کہ کوئی فرد دہشت گرد ،اغوا کار،ڈکیت یا قاتل بنا بنایا ماں کے پیٹ سے جنم نہیں لیتا۔افلاس زدہ معاشرہ سرمایہ دارانہ منافقتیںظلم و بربریت کا کردار ادا کرتے وہ سانپ و بچھو کردار وڈیرے ہی ہیںجو کسی غریب کو دو پاٹوں میں پیستے ہیں ادھرخود لٹکاتے ،پھر تھانوں سے چھترول کرواتے ہیںجعلی مقدمات بنا کر جیلوں میں پھنکواڈالتے ہیں۔ایسے ظلم بھرے معاشرے کے مذموم کردار غریب کی غیرت کو جگا ڈالتے ہیں تو وہ اس ماحول کا باغی ہو کر قانون کی دھجیاں بکھیرتا ہوا جنگلوں اور ویرانوں میں پناہ لیتا اور بدلہ لینے کے لیے اور وارداتوںکی غرض سے چھوٹو کی طرح مختلف گینگ بنا ڈالتا ہے ظلم کی چکی میں پسے ہوئے مفلوک الحال افراد اکٹھے ہو کر خود پر جتنا ظلم ہوا ہوتا ہے اس سے سو گنا ظلم و بر بریت کی کہانیاں رقم کرڈالتے ہیںکچھ اژدھا صفت دہشت گرد بھی ہیں۔

جو انسانوں کو ہی ڈسنا کوئی کمال نہیں سمجھتے وہ زیادہ رقوم کے لالچوں میں بیرونی ایجنٹ بن کر اپنی ہی پاک سرزمین کے ٹکڑے کرنے کا غلیظ ترین عمل کرنے کے لیے خود کو برائے فروخت کرڈالتے ہیںایسے افراد پھر یہود و نصاریٰ اور بھارتیوں کی زہریلی تکون کے پروردہ بننے سے بھی نہیں ٹلتے حالانکہ ان کویہ معلوم ہے کہ میر جعفر و میر صادق کا کردار اداکرنے والے بھی بعد وہ اس بنا پر گردن زدنی ٹھہرے کہ جو اپنوں کے نہیں بن سکے وہ ہم غیروں کے کیا وفادار ہوں گے؟اصولاً جب تک جاگیردارانہ اور حرام مال کمانے والے صنعتکارانہ نظام کے علمبردار مو جود ہیں ان سے اقتدار کی باگیںنہ واپس لی جاسکتی ہیں اور نہ کسی صورت چھینی کہ انہوں نے اپنے تحفظ کے لیے سینکڑوں مسلح دستوں کی فوج ظفر موج بنا رکھی ہے

Courts
Courts

تھانے کچہریاں پہلے ہی سرمایہ کی تابع فرمان ہیں اور عدالتیں تو بنیے کی دوکان بنی ہوئی ہیں جہاں سے انصاف بغیر روپوں کے حاصل ہی نہیں کیا جاسکتا۔نہتے بے آسرا،نان جویں کو ترستے ہوئے مزدور ،ہاری،محنت کش کیسے ان کا کچھ بگاڑ سکتے ہیں۔اصل اور واحد حل صرف اور صرف یہ ہے کہ ناجائزجاگیرداری سسٹم کا مکمل خاتمہ ہوکر زمینیں ہاریوں موروثی مزارعین اور بے زمین کسانوں میں تقسیم ہوں ،بڑی ملوں اور صنعتوں پر مکمل کنٹرول منتخب مزدور یونینوں کا ہو۔انھیں قومی ملکیت میں لیں یا پرائیویٹائز کرلیں فائدے کی بجائے الٹا نقصان ہوگا اور مزدور دشمنی علیحدہ شروع ہو گی۔ہر نیا سرمایہ دار خریدار چھانٹی کو اولیت دے گااور پراڈکٹس کی قیمت لازماً بڑھادے گاتاکہ وہ ڈھیروں سرمایہ کما سکے اس طرح مہنگائی کے جن سے ملک مفلوج ہو کر رہ جاتا ہے ملیں اور زمینیں خودمحنت کشوں کی ملکیت ہوں گی تو وہ زیادہ محنت کرکے پیداوار بڑھائیں گے منافع اور بچتیں بڑھ کر محنت کشوں میں خوشحالی آئے گی تو ہی ملک ترقی پذیر ہو گا وگرنہ لڈو کی گیم کی طر ح سانپ اورسیڑھی کے کھیل میں آپ کو ششیں کرکے سیڑھیوں پر چڑھتے اوپر منزل مقصود کے قریب پہنچ بھی جائیں تو سانپ آپ کو نگل کر دم کی طرف پھینک ڈال دیتا ہے۔

کوئی خوش قسمت ہی ہوگا جو زہریلے سانپوں سے بچتا بچاتا مطلوبہ ہدف تک پہنچ جائے۔انتخابات مکمل سرمائے کا کھیل تماشہ بن چکے جس کے پاس 30-40کروڑ روپے فالتو ہوںوہی اسمبلی کی ممبر شپ کے انتخابات میں حصہ لے سکتا ہے پھر بھی زیادہ مال لگانے والا ہی فاتح قرار پائے گا۔باقی سب ڈرامے ہماری آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہیں ۔بھٹو صاحب کو بھی پھانسی نہ دی جاسکتی اگر وہ خود جاگیردا ر نہ ہوتے اور پارٹی پر بھی اپنی وڈیرہ برادری کاقبضہ نہ کرواڈالتے جوں جوں تختہ دار کا وقت قریب آتا گیا جاگیردار بلوں میں گھستے چلے گئے عوام کو جلوسوں میں لیڈ انہی ممبران نے کرنا تھا وہ ایسے غائب ہوئے جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔ بیشتر فوجی آمر کے آگے گھٹنے ٹیک گئے۔خدا کی سنت کبھی تبدیل نہیں ہوتی آج بھی جو نئے یا پرانے راہنمایان انھی پرانی گِدھوں پر تکیہ کیے ہوئے ہیں ان کا حشر بھی بھٹو جیسا نہ ہو یہ عقل انسانی تسلیم نہیں کرتی۔ہاں اگر گلی کوچوںگوٹھوں محلوں سے عام غریب گناہ گار مسلمان اللہ اکبر اللہ اکبرکے نعرے لگاتے ہوئے تحریک کی صور ت میں نکل پڑے تو انتخابی نتائج1970کی طرح حیران کن اور محیر العقول ہو نگے انشاء اللہ۔

Dr Ihsan Bari
Dr Ihsan Bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
game Poor snakes Sport تماشا سانپ سیڑھی غریب کھیل
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post ْطالبات کی رہنما اور شعور آفضا کے لئے 27 مئی 2016کو ہونے والی بحث مسابقت
Debate Competition

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close