گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت رانا ثاقب مشرف ناز گزشتہ روز تعزیت کیلئے ملک شہباز اعوان کی رہائشگاہ پر گئے ۔ اور انکی صاحبزادی اور ملک فراز کی بھتیجی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر رزاق احمد غفاری بھی موجود تھے۔

Start typing to search...