Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان نشانہ ہے

August 24, 2017 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
یہ آنکھ مچولی مدت سے جاری ہے امریکی اپنا کام کرتے ہیں اور پاکستانی اپنا۔ساری ان کی نہیں مانی جاتیں اور وہ نہ ساری ہماری مانتے ہیں۔ایک فرق ضرور ہوا کہ امریکہ کے نصیب میں ایک ایسا صدر لکھ دیا گیا ہے جو گوربا چوف کو بھلا دے گا۔اس نے روس کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے میں کردار ادا کیا تھا اور یہ مہاشے امریکہ کو ٹوتے کر دیں گے۔ہے ناں سراسر زیادتی کی بات ایک طرف لاڈیاں بھی کرتے ہیں اور دوسری طرف سے چھمکوں کی مار بھی دیتے ہیں ۔پاکستان کو کیا کرنا چاہئے جی بلکل وہی جو جنرل باجوہ نے کیا ہے ۔قوم اس وقت جنرل باجوہ کی طرف دیکھ رہی ہے میرے خیال میں وہ مقبولیت میں جنرل راحیل کی بلندیوں کو یا تو چھو چکے ہیں یا کہیں آگے پیچھے ہیں۔ایک مدت تک یہ شور مچا رہا کہ پاکستان کے وزیر خارجہ نہیں ہیں اور وہ جو ہیض ہیں کرتے تھکتے نہیں تھے انہیں وزیر خارجہ بنا کے کیا ملا۔

موصوف نے شائد منہ میں گھنگنیاں ڈال رکھی ہیں ۔خاموشی ایسی کے بس ہو کا کا عالم ہے۔جناب خاقان عباسی جو سعودی عرب کے ایک اقامہ ہولڈر ہیں (یاد رہے ان کے والد گرامی کا سعودی عرب میں وسیع کاروبار رہا ہے ۔اے ڈی اے الحسینی کے مالک رہے ہیں اس حوالے سے اقامہ ہولڈر ہیں یا تھے)وہ بھی سعودی عرب کے دورے پر وہاں پہنچے ہیں ہمارے دوست ریاض گھمن کی اطلاع کے مطابق انہیں جدہ کے ایئر پورٹ پر مکہ مکرمہ کے ڈپٹی گورنر نے وصول کیا ہے۔یہ بھی سعودی حکومت کی جانب سے ہمیں پیغام دیا گیا ہے کہ آپپ کو ہم کس کھاتے میں رکھتے ہیں ظاہر ہے ملک کے وزیر اعظم اگر یو اے ای کے اقامہ ہولڈر ہیں اور ہمارے وزیر داخلہ اقامہ رکھنے والے ہیں تو ہماری عزت تو اتنی ہی ہو گی۔

ہم ماضی میں نہیں جانا چاہتے لیکن ایک وقت تھا کہ ہمارے سربراہان مملکت کو سعودی فرماں روا سرخ کارپٹ بچھا کر وصول کیا کرتے تھے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کوئی نئی بات نہیں کی البتہ ان کا انداز بیاں شوخ سا ہے اس وجہ سے ہمیں اچھا نہیں لگا سارے امریکی صدور ہمیں آنے والی جگہ پر رکھتے ہیں۔اسی لئے شائد انہوں نے ہمیں پرانے اندازسے یاد کیا۔ہماری بد قسمتی دیکھئے کہ جن دنوں نائین الیون کا پہلے سے مرتب کردہ سانحہ ہوا تو امریکی صدر آگ بگولہ ہو گئے اور انہوں نے اعلان کیا کہ کہ جو ہمارے ساتھ نہیں وہ ہمارا دشمن ہے ہمارے صدر محترم کو کہا گیا تھا کہ آپ اس تیز و تند جھکڑ میں بیٹھ جائیں مگر جناب وہ لیٹ گئے نہ صرف لیٹے بلکہ وہ لمیا لیٹ ہو گئے۔کہا جاتا ہے کہ امریکی فون کال کے بعد ان سے توقع کر رہے تھے کہ وہ شرائط میں سے چند کو مانیں گے لیکن مکا لہرانے والے دلیر سابق صدر ٹھس سے ہو کر رہ گئے۔اللہ کا کرم دیکھئے کہ ہمیں اس سے پہلے والے اور موجودہ چیف کی شکل میں وہ سربراہ ملے ہیں جنہیں عوامی امنگوں کا ادراک ہے۔ان امریکیوں نے ماضی میں ہمیں للکارا بلکہ برا بھلا کہا اور ایک مرتبہ تو یہ بھی کہہ دیا کہ پاکستانی وہ قوم ہے جو ڈالروں کے لئے ماں بھی بیچ دیتے ہیں۔یہ ایک ایسی گالی تھی جس کا جواب واضح طور پر پاکستانی حکومت کی جانب سے آنا چاہئے تھا لیکن افسوس کے ایسا نہیں ہوا البتہ ایک سابق آرمی چیف کے بیٹے اعجازالحق کو اللہ نے توفیق دی کہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ جس قوم کو اپنے باپ کا علم نہیں اسے طعنہ دینے کی جرائت کیسے ہوئی۔قارئین یہ ایسے مواقع ہوتے ہیں جہاں ہم کچھ نہیں ہوتے صرف اور صرف پاکستانی ہوتے ہیں۔

جواب تو آنا چاہئے تھا شاہد خاقان عباسی کی طرف سے خواجہ آصف کی طرف سے لیکن جواب دیا گیا آرمی چیف کی جانب سے میاں نواز شریف اس موقع پر لب کشائی کرتے تو اچھا ہوتا اور قوم سمجھتی کہ انہیں اپنا نہیں پاکستان کا احساس ہے لیکن وہ یہ موقع گنوا بیٹھے ویسے بھی کشمیر کے لئے ان سے کہلوایا گیا اور کل بھوشن مسئلے پر تو آنجناب دو لفظ بھی نہ کہہ سکے۔ہمیںیہاں عمران خان کو سراہنا ہے جنہوں نے دھبنگ الفاظ میں قوم کے جذبات کی ترجمانی کی پیپلز پارٹی کے رضا ربانی نے بھی کھل کے بیان دیا ایک گونگے بنے رہے تو نواز شریف۔مجھے آج جنرل حمید گل یاد آئے اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت بخشے انہوں نے ایک بار کہا تھا اور اس وقت کہا تھا جب لگ رہا تھا کہ ایران گیا کے گیا ان کا میرے گھر میں پریس اور لیڈر شپ کے ایک عشائیے میں کہنا تھا کہ یاد رکھئے ایران بہانہ ہے افغانستان ٹھکانہ ہے اور پاکستان نشانہ ہے۔

ان دنوں ان کی یہ بات اتنی وزن دار نہ لگی مگر بعد کے دنوں میں دیکھا کہ ایران صاف بچ کے نکل گیا افغانستان کے اندر بیٹھ کر امریکی پاکستان کے خلاف سازشیں بنتے رہے اور پاکستان کو اوکھے پینڈے پاتے رہے ۔اس دوران ایبٹ آباد کا واقعہ بھی ہوا اور بہت سے واقعات ہمارے فوجی مار دئے گئے ہم سے کسی نے تعزیت بھی نہ کی۔ثابت ہوا کہ گائوں کے چودھری کے سامنے جو کمی اور کمین کی حیثیت ہے امریکنوں نے ہمیں وہ دے رکھی ہے۔جب جی چاہتا ہے وہ مارتے ہیں گھس آتے ہیں اور جب دل کرتا ہے پچکارتے ہیں۔آج آرمی چیف نے ہمیں اس گاب سے نکالا ہے اور قوم نے سکون محسوس کیا ہے کہ کوئی ہے جو ہمارا خیال رکھتا ہے۔

سچ پوچھیں جنرل باجوہ کو پاکستان کے زور بازو کا پتہ ہے وہ ملٹری آپریشنز کے انچارج رہے ہیں تربیتی حصے کی کمانڈ کر کے آئے ہیں انہیں پاکستان کی عسکری صلاحیتوں کے ساتھ قوم کے جذبوں کا بھی ادراک ہے۔یقین کیجئے اگر اس قسم کے فوجی ہمارے پاس نہ ہوتے تو ہمارے سیاسی حکمران ایٹمی صلاحیت کو بیچ کر پتیسہ کھا جاتے۔قوم اس وقت امریکی صدر کے بیان پر غصے سے تلملا رہی ہے اور ایسے میں جنرل باجوہ عمران خان رضا ربانی کے بیانات نے قوم کو حوصلہ دیا ہے۔حیرت کی بات دیکھئے کہ ٹرمپ اس انڈیا کی تعریف کر رہے ہیں جس کا دہشت گردی کی جنگ میں صرف یہ حصہ ہے کہ وہ افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف سازش کر رہا ہے کل بھوشن بھیج رہا ہے اسے نہ ہنگ لگی ہے نہ پھٹکڑی اور اس پر رنگ بھی چوکھا چڑھ گیا ہے۔ ملک خداداد پاکستان کے خلاف یہ کوئی پہلی سازش نہیں اس سے پہلے بھی لوگ آئے اور اپنی مکروہ خواہشات کو لے کر چلے گئے اللہ نے اس ملک کو محفوظ رکھا اللہ تعالی ملک عزیز پاکستان کو ا ب بھی اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے بچائے گاانشاء اللہ(انجینئر افتخار چودھری کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے سیاسی اور سماجی مسائل پر لکھتے ہیں)

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
iach786@gmail.com

Share this:
Tags:
iftikhar chaudhry political pti Social issues افتخار چودھری پی ٹی آئی سیاسی
Supreme Court of India
Previous Post خواتین اپنی اہمیت سمجھیں، مردوں کے لیے معاون و مددگار بنیں
Next Post امریکی صدر کی زبانی دہشت گردی
Donald Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close