Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سماجی ذریعہِ ابلاغ عامہ کے اثرات

January 2, 2018 0 1 min read
Social Media
Social Media
Social Media

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
Social Media یاسماجی ابلاغِ عامہ میں یو ں توتمام ہی ذرئع ابلاغ کو شامل سمجھا جات ہے۔مگر فی زمانہ اخبارات، رسائل و جرائد کو یعنی پرنٹ میڈیا کو ایک طرف رکھ دیا گیا ہے اور صرف الیکٹرانک میڈیا کو ہی کو سوشل میڈیا سمجھ لیا گیا ہے۔الیکٹرانک میڈیا میں بھی کئی ذرئع ابلاغِ عامہ کے ہمارے سامنے ہیں۔مثلاََ ریڈیو،ٹیلیویژن وائر لیس اور فلم وغیرہ کو بھی الیکٹرانک میڈیا کا ہی حصہ مانا جاتا ہے۔مگر آج سماجی ابلاَغِ عامہ میں صرف کمپیوٹر، ٹیلیٹ اور موبائل (فون) اور اس جیسے دیگر ذرائع سے پیغام رسانی کو ہی فی زمانہ سوشل میڈیا یا (سما جی ا بلاغ، عامہ) کا ذریعہ سجھاجاتا ہے۔کمپیوٹر جیسی مشین کے ایک مخصوص کے ذریعے سے آج ساری دنیا میں ابلاغ کا رواج ہو چلا ہے۔جو انتہائی سستہ ابلاغ کاذریعہ بن چکا ہے۔جو سکنڈوں میں ہزاروں میل کی مسافت طے کرلیتا ہے۔ ریڈیائی لہروں پر بھیجا جانے والا ابلاغ بھی اسی کا حصہ ہے۔
سوشل میڈیا یا سماجی ابلاغ عامہ کے ذریعے ٹیلنٹیڈ افراد اپنے آپ کو سیکنڈوں میں دنیا کا مشہور ترین فرد بنا نے کی صلاحیت حاصل کر لیتے ہیں۔ان لوگوں کا تعلق چاہے انتہائی غربت کے ما حول سے ہو یا دنیا کے دولتمند ترین لوگوں سے ہو۔اس ذریعے نے ہر ایک کو اپنے جوہر دکھانے اور اس سے عزت و شہرت حاصل کرنے کا اہل بنا دیا ہے۔اس حوالے سے اگر ہم ماضی میں ہی جھانک کر دیکھ لیں تو اندزہ کرنا مشکل نہیں ہوگا ۔لوگ اپنے جوہر دکھانے کی تگ و دو میں ریڈیو، ٹی وی اور فلم اسٹوڈیوز کے باہراپنی زندگی کا ایک طویل حصہ صرف کردیتے تھے تب کہیں جاکر 100،افراد میں سے کسی ایک فرد کوہی میڈیا پر اپنے جوہر عوام کو دکھانے کا بمشکل تمام موقع میسر آتا تھا۔ اس میں بھی سفارش یا دولت کی چمک شامل ہوتی تھی۔مگر کمپیوٹرایزڈ سوشل میڈیا نے ہرٹیلنٹیڈ فرد کے لئے سماجی ابلاغِ عامہ تک رسائی کے دروازے کھول کے رکھ دیئے ہیں۔

اخلاقیات اور سوشل میڈیا:۔ سماجی ابلاغ عامہ نے انسانی اخلاقیات پر جہاں مثبت اثرات مرتب کئے ہیں وہیں اس کے منفی اثرات بھی ظاہر ہوئے ہیں۔اخلاقیات کا مثبت پہلو یہ ہے کہ لوگ اخلاقی امور کو ہائی لائٹ کرتے ہیں تو سماج پر بھی اس کے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ مثلاََ اگر کوئی بیمار ہے تو اس کو کروڑوں افراد سوشل میڈیا کے ذریعے دعائیں بھجنے کی کوشش کرتے ہیں،اور بیمار کی مزاج پرسی کرتے ہیں۔بہترین قدرتی مناظر پیش کرنا ،برائیوں پر دل کھول کر لعن طعن کرنا ۔بہر حال اچھی باتوں سے خوشی کا احساس ہوتا ہے اور برے معاملات پر تعصف کا اظہار کیا جاتا ہے۔اچھے اور خوبصورت لگنے والے مناظر اپنے دوستوں سے شئیر کرتے ہیں توایک عجیب سی خوشی کا احساس ہوتا ہے۔ اخلا ق باختہ مناظر ناصرف اخلاق کی خرابی پیدا کرتے ہیں ۔جس سے معاشرے میں برائیاں جنم لیناہونا شروع ہوجاتی ہیں۔جو اخلاقی لحاظ سے ہمارے سماج میں تو کسی شکل میں بھی قابلِ قبول نہیں ہیں۔اس حوالے سے کمپیوٹرئزد میڈیا کے ساتھ ٹیلیویژن بھی یہ تمام امور تو انجام دیتا ہے ۔ مگر سوشل میڈیا میں اس کا دائرہ زیادہ وسیع نہیں ہے۔ سوشل میڈیا کے ذریعے ہماپنے خوشی اور غمی کے معاملات آسانی سے لمحوں میں ہم اپنے دوستوں کوپہنچا سکتے ہیں جو اس میڈیا کا ہی کمال ہے۔اس ذریعے سے ہر فرد اپنا سماجی اور مذہبی نقطہ نظر ساری دنیا کو بہ آسانی پہنچا سکتا ہے۔

مذہب اور سماجی ابلاغِ عامہ:۔ سوشل میڈیا کے ذریعے تبلیغِ دین و مذہب کا کام بہت ہی آسانی کے ساتھ انجام دیا جارہا ہے۔جہاں سے نوعِ انسانیت کو مذہبی و اخلاقی معلومات بے حد آسانی کے ساتھ فراہم کرنے میں یہ بے حد معاون ثابت ہو رہا ہے۔ انسانی اخلاقیات پر مذہبی حوالے سے سماجی ابلاغِ عامہ ہر طرح کے مذہبی اور ساتھ ہی جذباتی اثرات کو بھی غالب کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔کئی لوگ دین سے ہٹ کر دین کے نام پر غلط معلومات بھی فراہم کر دیتے ہیں۔توجس کے رد میں لوگ اسی میڈیا پر آوازیں بھی اُٹھاتے رہتے ہیں ۔تاکہ غیر معیاری مذہبی اطلاعات کو روکا جا سکے۔ منفی مذہبی یا مثبت مذہبی ابلاغِِ عامہ لازمی طور پر کسی نہ کسی طرح لوگوں پر اثر انداز ضرور ہوتا ہے۔منفی پہلوسے بعض اوقات مذہبی و اخلاقی نقطہِ نظر کا پہلو دھندھلانے کا اندیشہ بھی پیدا ہوجاتا ہے۔ مگر یہ بات ہر ایک کو اپیل نہیں کرتی ہے۔تب ہی تو لوگ اس پیغام کے منفی پہلووں کو اجاگر کرنے میں بھی دیر نہیں لگاتے ہیں ۔جو لوگ منفی نقطہِ نظر کے حامی بن چکے ہوتے ہیں وہ انجانے میں ایسے نقطہِ نظر کی حمایت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔جو ایسے پیغاموں پر واہ واہ بھی کرتے ہیں۔ان کا خیال یہ ہوتا ہے کہ ان کا مخالف طبقہ یا فرقہ شاید انہیں ورغلانے کی کوشش کر رہا ہے۔ایسے لوگ جذبات کی رو میں بہہ کر ’’دینِ ملا فساد فی سبی للہ‘‘ سے باہر آنے اور کوئی مثبت بات سمجھنے کو تیار ہی نہیں ہوتے ہیں۔ لہٰذا ہم کہہ اسکتے ہیں کہ مذہب کے حوالے سے سماجی ابلاغِ عامہ مذہبی اخلاقیات کے ضمن میں مثبت و منفی پہلووں کو بہر حال اجاگر کرنے میں کہیں بھی پیچھے نہیں ہے ۔ہر کوئی اپنی سمجھ بوجھ کے تحت اس سے استفادہ کر سکتا ہے۔آج عوامی مذہبی آگاہی کے کاموں میں سوشل میڈیا بہترین اثرات کا حامل ثابت ہو رہا ہے۔

معاشرے پر سماجی ابلاغِ عامہ کے اثرات:۔سوشل میڈیا ،یا سماجی ابلاغِ عامہ ہمارے معاشرے کی ہی غمازی کر رہا ہوتا ہے۔آج کا سماجی ابلاغِ ہمارے معاشرے کا مکمل حاطہ کئے ہوئے ہے۔معاشرے کا چاہے جو مسئلہ ہو وہ سوشل میڈیا پر بہر صورت میں زیربحث اآجاتا ہے۔اس میڈیا کے ذریعے کئی لوگ رقص و موسیقی سے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔تو کئی لوگ ٹونوں ٹوٹکوں کے متلاشی ہوتے ہیں ۔غرض یہ کہ اس میڈیا پر سماج کے تمام ہی سماجی مسائلِ گردش میں ہوتے ہیں۔ چاہے لہو لعب کی محفلیں ہوں یا شادی غمی کے معاملا ت ہوں ہر سماجی مسئلہ ابلاغِ عامہ کا مسئلہ بن کر عوام کے سامنے گردش کرتا دکھائی دیتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں جس بھی قدر سماجی بھی برائیاں سامنے آتی ہیں وہ تمام کی تمام سوشل میڈیا کا حصہ ضرور بنتی ہیں ۔چاہے شادیوں میں فائرنگ ہو یا کسی کے قتل کی واردات،چاہے پولیس گردی ہویا چوری ڈکیتی کی وارداتیں۔ غرض یہ کہ ہر سماجی معاملہ سوشل میڈ یا کی زینت بن جاتا ہے۔جتنے بھی امور اس میڈیا پر نمائش ہوتے ہیں اُن سب کے مثبت یا منفی اثرات ہمارے سماج پر ضرور پڑتے ہیں۔ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ ہمارے معاشر ے پر سماجی ابلاغِ عامہ کے گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

سیاست اور سماجی ابلاغِ عامہ:۔ آج کی سیاست نے ہمار ے ابلاغِ عا مہ پر نہایت گہرے نقوش مرتب کرنا شروع کئے ہوئے ہیں۔بعض سیاسی کھلاڑی تو سوشل میڈیا کے ذریعے ہی اپنی ساکھ بنانے میں بھی کامیاب ہوتے دیکھے گئے ہیں ۔ اکثر سماجی ابلاغ عامہِ پر سیاست دان اپنا پیغام عوام تک پہنچانے میں بڑی تیزی سے کامیاب بھی ہوجاتے ہیں اور تیزی سے لوگوں کو اپنا ہنوا و ہم آواز بنانے میں کامیاب بھی ہوجاتے ہیں۔مثلاََعمران نیازی نے سماجی ابلاغِ عامہ کے ذریعے کو استعمال کر کے شہرت کی منزلوں کو آسانی کے سا تھ چھو لیا تھا۔جب نواز شریف کو اقامہ پر نکالا گیا تومسلم لیگ ن نے اس حوالے سے سیاست کے میدان میں سوشل میڈیا کے ذریعے ایک نا ختم ہونے والا ہنگامہ پرپا کر دیا ہے۔ جس کے اثر سے اس کا ووٹ بینک کسی حد تک برقرار بھی رہا۔دوسری جانب عمران نیازی کے سوشل میڈیاکے بیانئے نے اسے آف شور کمپنی کے ہونے کے اعتراف کے باوجود بھی عدالتی عتاب سے محفوظ رکھا۔آج بھی اپنی سیاسی مہم جوئی میں خاص طور پر یہ دونوں جماعتیں سوشل میڈیا کے ذریعے ہی آگے بڑھارہی ہیں۔مگر عمران نیازی نے ملک کی سیاست میں ایک نیا گالی گلوج کلچر بھی متعارف کرا دیا ہے ۔جو ذی شعور عوامکو تو قابلِ قبول نہیں ہے اس طرح لوگوں میں بد کلامی کا کلچر بھی اسی میڈیا کے ذریعے تیزی کے ساتھ پروموٹ کرانے میں وہ کامیاب ہو چکے ہیں۔

Shabbir Ahmed
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.co

Share this:
Tags:
life newspapers print media. public Shabbir Ahmed Social Media اخبارات پرنٹ میڈیا زندگی سوشل میڈیا عوام کمپیوٹر
Narendra Modi
Previous Post مودی کا مکروہ چہرہ بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر
Next Post 3 جنوری کو محبوب نگر میں قومی ورکشاپ انتخابی رویے کی حکمت عملی : مسائل اور چنوتیاں
Abdul Azeez

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close