Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سوشل میڈیا پر توہین آمیز تحریریں

March 12, 2017 0 1 min read
Social Media
Social Media
Social Media

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
اسلام دشمن افراد نے سوشل میڈیا پر دوبارہ توہین آمیز کلمات ثبت کرنے شروع کر دیے ہیں در اصل اسلام دشمن ٹرمپ کی جیت کے بعد یہود و ہنود اور غیر مسلم سامراجی قوتیں اپنی خفیہ کمین گاہوں سے باہر نکل کر اسلامی تعلیمات اور مقدس ترین شخصیتوں کی توہین کرنے پر تل گئے ہیں۔ ان میں آقائے نامدار ۖ کی توہین کے ساتھ ساتھ صحابہ کرام اور امہات المومنین کی بھی توہین آمیز پوسٹ سوشل میڈیا پر لگائی گئی ہیں جو چند نمونے سامنے آئے ہیں ان میں تو قرآن مجیدکی بھی تحریف کی گئی ہے جس پر لال مسجد اسلام آباد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے عدالت عالیہ اسلام آبادسے رجوع کیاتو جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے شان رسالت کے تحفظ کے حوالے سے جو کچھ فرمایا وہ،سچے مومن اور اسلامی تعلیمات سے مکمل آگاہی رکھنے والے ایک محب رسول کے جذبات و خیالات کا کھل کر اظہار ہے۔

حتیٰ کہ سوشل میڈیا پر مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کے مقدمے کی سماعت کے دوران حکم لکھواتے ہوئے جسٹس خودآبدیدہ ہو گئے ۔انہوں نے بجا طور پر فرمایا کہ یہ گستا خ ،دہشت گرد ہیں اس سے بڑی دہشت گردی اور کیا ہو سکتی ہے کہ روز محشر ہماری شفاعت کروانے والی ہستی کی کردار کشی کی جارہی ہے ایسے گستاخانہ بلاگ سوشل میڈیا پر بند ہو نے چاہیں۔ایسے شاتمان رسول ۖبظاہر نام کے مسلمان ہیں لیکن یہ لوگ غیر مسلموں سے بھی آگے نکل گئے ہیں جج صاحب نے مزید فرمایا کہ وہ”آپریشن رد الشیطان” شروع کر رہے ہیں جب بھی کوئی شاتم رسول پیدا ہوتا ہے تو کوئی ممتاز قادری اپنی جان قربان کردیتا ہے انہوں نے یہاں تک کہہ ڈالا کہ ہم پی ٹی اے کو ہی بند کر دیں گے اگر وہ ایسے مذموم کردار افراد کے خلاف ایکشن نہیں لیتے انتظامیہ پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کا حشر یاد رکھے جسے اس کے ہی محافظ ممتاز قادری شہید نے غیرت ایمانی سے مغلوب ہو کر ٹھکانے لگا دیا۔اور یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں حب رسولۖ سے سرشار غیرت مند مسلمانوں کی جرآت ایمانی سے ہماری تاریخ کے صفحات بھرے پڑے ہیںشاتم رسول کے خاتمے کے لیے کوئی غازی علم الدین شہید اٹھ کھڑا ہوتا ہے کوئی ممتاز قادری اپنی جان قربان کردیتا ہے تازہ مذموم واقعات کے مرتکبین بیرون ملک فرار ہوگئے ہیں یا پھر چھپتے پھرتے ہیں۔

Mumtaz Qadri
Mumtaz Qadri

مولانا فضل ارحمٰن نے بجا فرمایا کہ ہم ان کا گلی کوچوں میں ناطقہ بند کر دیں گے پاکستانی قوم بھی غمگین ہی نہیں غصہ سے بھی بھری ہوئی ہے کہ وہ شاتمان رسول ۖ کو ارض خدا وندی پر چلتا پھرتا برداشت نہیں کرسکتے ۔بعض غیر ذمہ دار لعنتی افرادمقتدر بیورو کریٹوںکی ہی شہہ پر ایسے موجود ہیں جو مقدس ہستیوں کے خلاف ہرزہ سرائی کو آزادی اظہا ر کہتے ہیں مسلمان قوم ایسے افراد پر کروڑوں اربوں بار لعنت بھیجتی ہے اگر گستاخانہ موادپھیلانے والوں کے خلاف کاروائی نہ ہوئی تو امن و امان کا سنگین ترین مسئلہ در پیش آسکتا ہے ۔پاکستانی قوم تحریک تحفظ ختم نبوت ۖ 1974میں چلا کر آئینی طور پر قادیانیوں کو قومی اسمبلی کی متفقہ قرارداد کے ذریعے غیر مسلم قرار دلوا چکی ہے اسلئے ایسے تمام شر پسندوں کی سرکوبی کیا جانا اشد ضروری ہے وگرنہ قوم سڑکوں پر تحفظ ناموس رسالت کے لیے نکل پڑی تو حکومت کے لیے سخت مشکلات پیدا ہوجائیں گی۔اس تحریک کا خاتمہ حکومت کے ہی خاتمہ پر ممکن ہو سکے گا۔ایسے کمینہ خصلت افراد کی جرأت کے بارے میں شکوک و شبہات کا پیدا ہوجانا فطری عمل ہے کہ کوئی گناہ گار مسلمان بھی ایسے توہین آمیز کلمات کے لکھنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔اسلامیان پاکستان متحد ہو کر مطالبہ کرنے میں حق بجانب ہیں کہ اس کی تحقیق و تفتیش اعلیٰ سطحوں پر کروائی جائے ان خبیث افراد کی پاکستان کی تمام ایجنسیاں علیحدہ علیحدہ ٹوہ لگائیں ان کے آبائو اجداد اور خود ان ملعونین کے عقائد کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کریں کہ یہ افراد کہیں قادیانی (مرزائی )تو نہیں کہ یہ مرتدین وزندیقین اپنے آپ کو نام نہاد مسلمان کہتے رہتے ہیں اور ساتھ ہی توہین آمیز کلمات بیان کرتے ہیں۔

تمام دینی قوتوں اور مذہبی و دیگر سیاسی جماعتوں کو اپنے تمام تراختلافات اور فرقہ بندیاں ایک طرف رکھتے ہوئے متحد ہوکرآواز بلند کرنی چاہیے کہ توہین ناموس رسالت کے مرتکبین چونکہ عام دہشت گردوں سے بھی بڑے مجرم ہیں اسلئے ان تمام مرتدین و زندیقین کو بھی شہروں کی بڑی شاہرائوں کے چوکوں پر سر عام تختہ دار پر کھینچنا ہی کم سے کم سزا ہو سکتی ہے جس پر حکمران سنجیدگی سے غور فرمائیں۔

پھٹیچر اور ریلو کٹا جیسے الفاظ کہنے پر طوفان اٹھ سکتا ہے ذاتی توہین آمیز کلمات کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ اور نوبت تھپڑ مکوں تک پہنچ سکتی ہے تو توہین رسالت اورہماری دیگر متبرک شخصیات کے بارے میںتوہین آمیز کلمات کو سوشل میڈیا پر بیان کرنے والوں کے بارے میں مذمتی بیانات جاری کرنا حکومتی برسر اقتداراور اپوزیشنی افرادکے دین و ایمان کا تقاضا ہونا چاہیے تھا کہ جس کا اظہار آج تک نہ کیا جاسکا جب کہ حدیث مبارکہ کے مطابق “کوئی اس وقت تک کامل مسلمان ہو ہی نہیں سکتا جب تک وہ اپنے ماں باپ بیوی بچوں سے زیادہ عزیز رسول خدا ۖ کو نہ جانے ” اللہ ہم سب کو محمد عربیۖ سے کامل محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اسوہ ۖکی سیرت کو اپنانے والا بنائے۔(آمین)

Mian Ehsan Bari
Mian Ehsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
Enemies Insulting Islam Islamic teachings Mian Ehsan Bari mumtaz qadri Social Media اسلام اسلامی تعلیمات دشمن سوشل میڈیا
Azan
Previous Post فلسطینی قوم اذان اور قدرتی فضاء کی نعمت سے بھی محروم
Next Post عوام بھوک اور بے روزگاری کی وجہ سے خودکشیوں پر مجبور ہو رہی ہے، ندیم ممتاز
Peshawar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close