Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

26/11 سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں

December 1, 2021December 1, 2021 0 1 min read
Mumbai Attacks
 Mumbai Attacks
Mumbai Attacks

تحریر : نسیم الحق زاہدی

مانا کہ آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور فیس بک ، انسٹا گرام ، وٹس اپ سمیت دوسری ایپس جدید زارئع ابلاغ کا موثر زریعہ بن چکی ہیں ۔ لیکن ہر مستند و غیر مستند خبروں کا یہاں ڈھیر لگا ہو ا ہے کہ ہر اہم و حساس قومی سا لمیت کے موضوعات پر بھی بے تکی بلاتصدیق انفارمیشن کا تانتا بندھا رہتا ہے جیسا کہ گزشتہ دنوں ممبئی حملے 26/11 جیسے اہم ایشو پر بعض منچلوں کی جانب سے ایسے ٹویٹس اور جملے ، پڑھنے کو ملے کہ جن میں لکھا تھا کہ ممبئی حملے ہم نے کروائے ۔ ایسا کہنے سے ہمارے ازلی دشمن کا کام آسان کر رہے ہیں ۔ جو ہمیں دہشت گرد قررا دئینے کی کوششوں میں لگا ہو ا ہے ۔ فیٹف کی تلوار ہمارے سروں مسلسل لٹک رہی ہے۔

ادھر بھارت مسلمانوں کا قاتل جس نے کشمیر کو بڑی مقتل گاہ بنا دیا ہے وہ مظلوم بنا ٹسوے بہاتا ہوا اقوام عالم سے ہمدردیاں بٹور رہا ہے ۔ بغل میں چھری منہ میں رام رام کے مقولے پر عمل پیرا ہے ۔ممبئی حملے درحقیقت آج سے13 سال قبل26 نومبر 2008ء کو مکار و سازشی ہندو بنئیے نے پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے اور دہشت گرد قرار دینے کے مذموم عزائم کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے ساحلی شہر ممبئی پر حملے کا ناکام و فلاپ ڈرامہ رچا یا تھا ۔اس روز ممبئی کے سمندری راستے کے ذریعے 10 حملہ اوروں نے 2008ء میں بھارتی شہر ممبئی کے آٹھ مقامات پر حملے کئے گئے۔ یہ حملے مصروف ترین چھتر پتی شیواجی ٹرمینس نامی ریلوے اسٹیشن، دو فائیو اسٹار ہوٹل اوبرائے ٹرائیڈینٹ اور ممبئی گیٹ وے کے نزدیک واقع تاج محل پیلس اینڈ ٹاورز شامل ہیں، لیوپولڈ کیفے ،کاما ہسپتال، یہودیوں کے مرکز نریمان ہاوس، میٹرو ایڈلبس مووی تھیٹر اور پولیس ہیڈ کوارٹرز پر ہوئے۔حملوں کا تین دن تک جاری رہا۔ حملوں میں 166 بھارتی شہری ہلاک اور تین سو زخمی ہو ئے تھے۔

ان دس حملوں اوروں میں سے ایک زندہ گرفتار کیا گیا جس کا نام اجمل قصاب تھا اور جس کو پاکستانی ثابت کرنے کیلئے بھارتی متعصب انڈیا نے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا ۔جبکہ دوسری جانب اس وقت ہمارے وزیر اعظم نواز شریف اور دیگر نادان سیاستدانوں نے بھی نہ جانے امریکی و بھارتی خو شنودی یا دبائو میں دشمن کے پاکستان مخالف بیانیے میں کسی حد تک سچ ثابت کرنے میں مدد فراہم کر دی تو ادھر ہمارے ایک معروف نجی نیوز چینل نے تو اجمل قصاب کو نہ صرف پاکستانی شہری ثابت کو اس کا گائوں بھی ڈھونڈ نکالا تھا ۔اس کا الزام کشمیر یوں کی بھر پور مدد کرنے والی اور پاکستان میں سیلاب و آفات و زلزلہ جیسی مشکل گھڑی میں رفاعی و فلاحی خدمات انجام دینے والی جماعت الدعوة پر پابندی لگا دی اور کشمیریوں کے مسیحا حافظ سعید کو پابند سلاسل کرنے کا دبائو بڑھنے لگا ۔

ممبئی حملوں کے الزام میں 25 نومبر 2009 ء کو ذکی الرحمن لکھوی سمیت 6 افراد کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 6 سال تک کیس چلتا رہا۔نہ تو بھارت کو پختہ ثبوت پیش کر سکا اور نہ ہی حکومت پاکستان ، لہذا 13 مارچ2013ء کو رہا ئی مل گئی ۔علاوہ ازیں ایک پاکستانی نژاد کینڈین تصور حسین رانا کو بھی حراست میں لیا گیا بعدازاں اسے بھی آزاد کر دیا ۔ممبئی حملے میں مجرم قرر دینے والے اجمل قصاب کو 21 نومبر 2012ء کو پھانسی پر چڑھا دیا گیا تھا۔جبکہ انڈیا نے تحقیقاتی کمیشن کو اجمل قصاب تک پہنچنے ہی نہیں دیا تھا ۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق حملہ آور وں کے خون میں ڈرگز کی تصدیق ہوئی ۔یہ کیسے مجاہدین تھے جو حملہ سے قبل شراب و منشیات کا استعمال کرتے رہے ۔ اس وقت اجمل قصاب کے متعلق یہ بھی خبریں آتی رہیں کہ وہ بریانی کا شوقین ہے ، ایشوریہ رائے اس کی پسندیدہ اداکارہ ہے ۔

ایسی من گھڑت خبروں کے ذریعے اسلام کے جانبازوں ، شیدائیوں کو بدنام کرنے کی مہم چلائی گئی ۔اور دنیا بھر میں اسلام اور پاکستان کو بدنام کرنے کی مذموم کوشش کی گئی تھی ۔کہ کیا وہ حملہ آور شناختی کارڈ و پاسپورٹ جیب میں لے کر آئے تھے کہ ان کے مرنے کے بعد ان کی شناخت باسآ نی ہو جائے۔ممبئی حملوں کے حوالے سے پاکستان کو دبائو میں لانے کے امریکہ ، بھارت و اسرائیل گٹھ جوڑ کو معروف یہودی مصنف وصحافی ایلیس ڈیوڈسن نے اپنی تحقیقاتی کتاب Betrayal of India – Revisiting the 26\11 Evidence میں بے نقاب کیا ۔ یہ کتاب پاکستان کے اس موقف کو تقویت بخشتی ہے کہ ممبئی حملوں کا سارا معاملہ مشکوک ہے اور اس میں بھارت کے خود ملوث ہونے کے امکانات ہیں۔اس کتاب کو دہلی کے مشہور پبلشرز ہائوس نے شائع کیاتھا۔اس کتاب میں کئے گئے ہو شرباء انکشا فات سے پتہ چلتا ہے کہ بھارتی حکومت اور اس کے اداروں نے حقائق مسخ کئے ۔ تحقیقات کے مطابق ان حملوں کی آڑ میں آر ایس ایس کی دہشت گردی کا نیٹ ورک سے پردہ اٹھانے والے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے سربراہ ہیمنت کر کرے کو راستے سے ہٹا دیا گیا تھا ۔

صحافی کے مطابق ان حملوں کا پاکستانی حکومت اور فوج کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔لیکن بھارت ، امریکہ و صہیونی ریاست کو فوجی و سیاسی مذموم مقاصد پورے کرنے کا موقع ملا تھا ۔اس کیس کی عدالتی کاروائی میں جھوٹے گواہ اور ثبوت پیش کئے گئے ۔ دوکانداروں کا یہ بیان بھی ریکارڈ کا حصہ نہیں بنا یا گیاکہ تمام دہشت گرد 15 روز سے نریمان ہاوس میں مقیم تھے۔ بہت سے گواہان کو بیانات دلوانے سے پہلے تربیت دی گئی۔کتاب میں مصنف لکھتا ہے کہ دہشت گردوں کے سہولت کار جو فون استعمال کر رہے تھے وہ نمبر امریکہ کا تھا ۔ اجمل قصاب کے اقبالی بیان کے مطابق اسے حملے سے بیس روز قبل گرفتار کیا گیا تھا ، بعدازاں وہ اپنے اس بیان سے ہی مکر گیا ۔ تاج محل ہوٹل کو اڑانے کے لئے جو بم اجمل کے پاس تھے وہ نا کافی تھے ۔

مہاراشٹرا کے سابق آئی ایس ایم مشرف نے نے کہا کہ” را” کے ایک ہفتے قبل اطلاع دینے کے باوجود آئی بی نے محکمہ پولیس اور دیگر سلامتی ایجنسیوں کو مطلع کیوں نہیں کیا ،یہ بھی شبہ پیدا کرتا ہے۔اگر مانا جائے کہ لشکرطیبہ نے اس کی منصوبہ بندی کی ،لیکن ہماری ایجنسیوںکے رول کی بھی تحقیقات ہونی چاہئے تاکہ سچائی سامنے آسکے۔ کیونکہ ہیمنت کرکرے کے جسم سے جو گولیاں نکالی گئیں ،ان کے بارے بلاسٹک جانچ سے انکشاف ہوا ہے کہ وہ اسماعیل یا اجمل قصاب کے اسلحہ کی نہیں تھیں۔سوال یہ ہے کہ ہماری وزرت خارجہ انے اس تحقیقاتی کتاب کے ہو شربا حقائق کے ذریعے بھارتی سازش کو دنیا کے سامنے لانے کی کوشش کیوں نہیں کی گئی؟۔ مزید برآںبرطانوی اخبار سنڈے ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کرتے ہوئے کہا تھا کہ ممبئی حملوں مین سی آئی اے ملوث ہے، حملہ آوروں کو ممبئی میں دہشتگردی کے لئے تمام سہولیات سی آئی اے ایجنٹ ڈیوڈ ہیڈلے نے فراہم کی تھیں،رپورٹ کے مطابق کہا گیا کہ حملہ آوروں کی مدد کے عوض سی آئی اے اپنے مقاصد کا بھی حصول چاہتی تھی۔ تاہم ممبئی حملوں میں ڈبل ایجنٹ ڈیوڈ ہیڈلے کے ملوث ہونے پر بھارت نے امریکا سے شدید احتجاج بھی کیا۔ سنڈے ٹائمز کے مطابق ڈیوڈ ہیڈلے منشیات کا سابق اسمگلر ہے اور وہ سی آئی اے کیلئے خدمات سرانجام دے دیتا رہا۔

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
Ajmal Kasab Enemies India Mumbai attacks muslims Social Media اجمل قصاب بھارت دشمن سوشل میڈیا مسلمانوں ممبئی حملے
Urdu
Previous Post اردو تعلیم اور ڈھنگ کی نوکری
Next Post مضبوط قلعے میں بنگلادیشی دفاع پاش پاش کرنے کا منصوبہ تیار
Pakistan Team

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close