Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سوشل میڈیا پر توہین رسالت

March 8, 2017 0 1 min read
Social Media
Social Media
Social Media

تحریر : عبد الغنی شہزاد
رائٹرزگلڈ آف اسلام پاکستان کے ممبران کی نشاندہی پر معلوم ہوا کہ سوشل میڈیا پر جناب نبی کریم کی شان اقدس میں شدید گستاخی ہورہی جبکہ اس سلسلے میں قانون نافذ کرنے والے متعلقہ ذمہ دار ادارے خاموش ہیں جو پاکستان کی اسلامی تشخص پر کاری ضرب ہے ضروری ہے کہ سوشل میڈیا یعنی،فیس بک پر بھینسا نامی پیج کے سبھی کرداروں کو گرفتار کرکے توہین رسالت ایکٹ کے تحت سخت سے سخت سزا دی جائے ، اور اسلام اور ریاست کے خلاف زہر اگلنے والے عناصر کی سر کوبی کرے ، اس زمرے میں چند افراد کو گرفتار کیاتھا بعد میں رہا بھی کیاگیا،معلوم نہ ہوسکا کہ کیا ماجراتھا ؟ …اب چند ہفتوں سے فیس بک پر ”بھینسا Bhensa ”نامی شیطانی پیج جناب نبی کریمۖکی ذات اقدس، ازواج مطہرات اور شعائر اسلام کی شدید گستاخی کر رہاہے جوہمارے لئے بحیثیت مسلمان اور بحیثیت پاکستانی ناقابل برداشت ہی نہیں بلکہ ناقابل التفات اور ناقابل سماعت ہے … کیونکہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جس کی اساس اور بنیاد اسلام اور کلمہ طیبہ ہے اس سنگین گستاخی پر حکومتی خاموشی اور غفلت ،قانون کو عوام کے ہاتھ میں دینے کے مترادف ہے ، اس لئے قانونی بالا دستی رکھنے والے ادارے مسلمانوں کے اندر فکری اشتعال پیدا ہونے نہ دیں ۔یہی وہ سبب ہے جو ریاست پاکستان میں دہشت گردی اور مذہبی منافرت پھیلانے میں سرگرم ہے اور ملک کو انارکی کی طرف دھکیل رہا ہے ۔اس لئے اسلام اور ریاست کے اصل دشمنوں کا تعاقب کیا جائے ۔ اس حوالے سے اسلامی صحافت کی علمبردار تنظیم رائٹرز گلڈ آف اسلام پاکستان نے تمام نوجوانان اسلام اور اہل قلم خواتین و حضرات سے گزارش کی کہ وہ اپنے قلم کے ذریعے ایسے شرپسند عناصر کا تعاقب کرتے ہوئے ایسے تمام پیجز اور آئی۔ڈیز جو کسی بھی قسم کی شرپسندی کا مرتکب ہو رہے ہیں، انہیں رپورٹ کرائیں تاکہ ریاستی قانونی ادارے خود اس پہ کاروائی عمل میں لائے اگر ریاستی ادارے اس پہ نوٹس نہ لیں تو عوام خود قانون کو ہاتھ میں لینے پہ مجبور ہوجائیں گے جس کا نتیجہ اچھا نہیں ہوگا ،اس لئے قانونی ادارے جلد ان کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔ اور بھینسا نامی پیج اور اس جیسے دیگر پیجز جن پہ گستاخانہ مواد موجود ہے … توہین رسالت کے حوالے سے تو واضح قانون موجود ہے۔

تعزیرات پاکستان میں ایک آئینی شق 295 سی (295ـc)کو قانون توہین رسالت کہا جاتا ہے ۔اس کے تحت “پیغمبر اسلام کے خلاف تضحیک آمیز جملے استعمال کرنا، خواہ الفاظ میں، خواہ بول کر، خواہ تحریری، خواہ ظاہری شباہت/پیشکش،یا انکے بارے میں غیر ایماندارنہ براہ راست یا بالواسطہ سٹیٹمنٹ دینا جس سے انکے بارے میں بُرا، خود غرض یا سخت تاثر پیدا ہو، یا انکو نقصان دینے والا تاثر ہو، یا انکے مقدس نام کے بارے میں شکوک و شبہات و تضحیک پیدا کرنا ، ان سب کی سزا عمر قید یاموت اور ساتھ میں جرمانہ بھی ہوگا۔” اب بات عملددرآمد کی ہے ، یہ کونسے عناصر ہیں جو مسلمانوں کی مقدس ترین ہستیوں کی توہین کرکے انہیں اس راہ پر ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں جس پر مسلمان آخر حد تک جاسکتا ہے … ممتاز قادری کی مثال موجود ہے … اب توجہ طلب موضوع یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر ایسی سرگرمیاں بھی عروج پر ہیں جو معاشرے میں نفرت کو پروان چڑھانے اور باہمی انتشار اور خلفشار کا سبب بن رہی ہیں۔اور سب سے بڑھ کر یہ کہ سوشل میڈیا کا انتہائی غلط استعمال بھی ہے ،مختلف جماعتوں، فرقوں، گروہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی اپنی لابیاں بنائی ہوئی ہیں، جن کا مقصد صرف اور صرف فریق مخالف کے خلاف ہرزہ سرائی کرنا ہوتا ہے ۔ متعدد معروف شخصیات، حکومتی عہدیداران، سیاستدان اور ججز کے نام سے آئی ڈیز سماجی رابطے کی سائٹس پر موجود ہیں، لیکن وہ شخصیات بار بار اس کی تردید کرچکی ہیں۔

سوشل میڈیا پر آپ کسی کے خلاف جو چاہے لکھیں۔ کسی کو گالی دیں، کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچائیں،کوئی پوچھنے والا نہیں اور نہ ہی ہماری حکومت نے ایسے افراد کی گرفت کے لیے کوئی قانون سازی کی ہے اور نہ ہی حکومتی ذمہ داروں نے کوئی ایسا فلٹریشن سسٹم لگایا جو اسلام مخالف، فحش اور دوسرے بیہودہ مواد کو روک سکے ۔ سائبر وار فیئر، سائبرکرائم اور سائبر ٹیررازم جیسی اصطلاحات دنیا میں رائج ہیں، لیکن سوشل میڈیا کے منفی استعمال کو روکنے کے لیے ہمارے یہاں کوئی جامع بات دکھائی نہیں دیتی۔ پاکستان میں قومی اسمبلی سے اگرچہ سائبر کرائم کی روک تھام کے لیے بل منظور کیا جاچکا ہے ، جس کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) اسلامی اقدار، قومی تشخص، ملکی سیکورٹی اور دفاع کے خلاف مواد بند کرنے کی پابند ہوگی اور اس کے تحت تین ماہ سے 14سال قید اور پچاس ہزار سے لیکر پانچ کروڑ تک جرمانے کی سزا کا تعین بھی کیا گیا ہے ۔ مذہبی منافرت اورملکی مفاد کے خلاف کوئی مواد شایع کرنے اورخوف و ہراس پھیلانے والے کوپانچ کروڑتک جرمانہ اور 14سال کے لیے سلاخوں کے پیچھے بھیجا جا سکتا ہے ۔ اس قانون سازی کے اجرا سے ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ پاکستان میں سائبر کرائم میں خاطر خواہ کمی آتی، لیکن یہاں معاملہ اس کے برعکس دکھائی دیتا ہے ، کیونکہ ہمارے یہاں قوانین بن تو جاتے ہیں لیکن ان پر عمل درآمد نہیں کیا جاتا۔

سوشل میڈیا کا سب سے خطرناک پہلو یہ ہے کہ قانون کی کمزوری کی وجہ سے اسے ملحدین اور اسلام دشمن عناصر کی جانب سے شعائر اسلام، ناموس رسالت کی توہین اور مسلمانوں کو اسلام کے بارے میں تشکیک میں مبتلا کرنے کے لیے بلاروک ٹوک استعمال کیا جارہا ہے ۔ ذرایع کے مطابق ملحدین نے الحاد کی تبلیغ کے لیے مسلم دنیا کے لیے خصوصی انٹرنیٹ گروپس تشکیل دیے ہوئے ہیں۔ انٹرنیٹ پر اس قسم کی الحادی فکر رکھنے والے گروپس کی تعداد سو سے زاید ہے ،جن میں سے اکثر کا تعلق ”فیس بک“ سے ہے ۔یہ لوگ گزشتہ آٹھ سال سے پاکستانی نیٹ ورک کی دنیا میں آزادی اظہار رائے کے نام پر اپنے مقاصد کے لیے کام کر رہے ہیں۔ان کی بلاگنگ کا مقصد شعائر اسلام کا مضحکہ اڑانا یا کم ازکم ان کے بارے میں شکوک پھیلانا ہے ۔ انتہائی تشویش ناک بات یہ ہے کہ پاکستان کی نیٹ دنیا میں اکثر اسلام کے مسلمہ اصول و ارکان کے خلاف شکوک و شبہات پھیلانے والے لوگوں کے نام بدستور مسلمانوں والے ہیں اور خود کو مسلمان ظاہر کر کے یہ لوگ اللہ کی شان میں گستاخی، اس کے کلام پر اعتراضات کی بھرمار، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح احادیث کا مضحکہ اڑا کر اور جنت دوزخ اور دوسرے مغیبات کے بارے میں شکوک و شبہات پھیلا کر علوم دین سے ناواقف مسلمانوں کو راہ راست سے ہٹانے کے لیے کوشاں ہیں۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پر شعائر اسلام اور اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مرتکب افراد میں کئی معروف نام بھی شامل ہوتے ہیں۔ ذرایع کے مطابق فیس بک پر موجود نسیم کوثر نامی خاتون ایک عرصے سے اپنی اصلی شناخت کے ساتھ اللہ تعالیٰ، دین اسلام اور قرآن مجید کی اہانت کر تی رہی ہے۔

جب اس نے ایک گروپ چیٹنگ کے دوران نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شام میں گستاخی کا ارتکاب کیا تو فیس بک صارفین کی بڑی تعداد نے گستاخی کی مرتکب نسیم کوثر کے خلاف انسداد توہین رسالت ایکٹ 295ـC کے تحت مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ کیا، جس کے بعد اگلے ہی دن ملک بھر میں متعدد مقامات پر نسیم کوثر کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رجوع کرنے کا سلسلہ شروع ہوا۔ یہ صورتحال دیکھ کر نسیم کوثر نے پینترا بدلا اور قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے اپنی آئی ڈی سے تمام گستاخانہ مواد ہائیڈ کر نے کے بعد یہ اعلان کیا کہ گستاخی پر مبنی کمنٹ اس نے نہیں کیا، بلکہ یہ اس کے نام سے بنائی گئی ایک جعلی آئی ڈی سے کیا گیا ہے ۔ اس اعلان کے ساتھ ہی نامعلوم افراد کی جانب سے ایک منظم اور مربوط منصوبے کے تحت الحاد، لادینیت اور نسیم کوثر کی گستاخانہ حرکات کے خلاف سرگرم افراد کے ناموں سے جعلی آئی ڈیز بنا کر شعائر اسلام، اہانت رسول کا نیا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ ذرایع کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کا ایک مقصد نسیم کوثر کے مقدمے کو کمزور کرنا اور دوسرا مقصد الحاد کے خلاف سرگرم افراد کو بدنام کر کے جذباتی مسلمانوں کے غم و غصے کا رخ ان کی طرف موڑنا ہے ۔ منصوبے کے تحت سوشل میڈیا پر الحاد اور لادینیت کے خلاف علمی و عقلی بنیاد پر محاسبہ کرنے والے معروف اسلامسٹ بلاگر اسکندر حیات بابا کے نام سے جعلی اکا?نٹ بنا کر اس سے نبوت کا جھوٹا دعوی کیا گیا اور دیگر متعدد اسلامسٹ بلاگرز کے نام سے جعلی اکا?نٹ بنا کر نبوت کے جھوٹے دعوے کی تصدیق کے ساتھ شان رسالت میں گستاخی اور اسلام کے خلاف انتہائی دل آزار اور اشتعال انگیز خرافات نشر کی گئیں، یہ تو سب کو معلوم ہے۔

اب ضرورت اس بات کی ہے ایسے گستاخوں کے خلاف عبرت ناک کاروائی کی ضرورت ہے حالانکہ گزشتہ دنوں دبئی پولیس نے فیس بک پر توہین رسالت اور توہین اسلام کرنے والے ہندوستانی شہری کو دبئی ائر پورٹ سے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی کریمنل کورٹ میں ہندوستانی شہری کے کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے ۔ ملزم نے اپنے فیس بک اکا?نٹ پر اسلام اور توہین رسالت کی تھی دبئی سائبر کرائم کی جانب سے ملزم کے خلاف تمام تحقیقات مکمل کی جاچکی ہے ۔ ملز م نے 7نومبر 2016کو اپنے فیس بک اکا?نٹ پرتوہین رسالت کا مرتکب ہواتھا۔توہین رسالت کے بعد ملزم نے اپنے وطن واپس بھاگنے کی کو شش کی تھی ۔مگر عین موقع پر گرفتار کر لیا تھا۔ملزم کے موبائل فون سے اکا?نٹ سے ایکٹویٹ ہو ا تھا ۔تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس نے خود سٹیٹس اپ ڈیٹ کیا تھا ۔عدالت نے کیس کی کارروائی 13مارچ تک ملتوی کر دی گئی ہے ۔ اسی طرز پر کائنات کی مقدس ترین ہستیوں ،شعائر اسلام ،صحابہ کرام ، امہات المومینین کی توہین کرنے اور فرقہ واریت کو فروغ دینے والوں کے خلاف فوری کاراوئی کی ضرورت ہے …امید ہے اس پر دیگر اسلامی ومذہبی جماعتیں آواز بلند کریں گی۔

Abdul Ghani Shahzad
Abdul Ghani Shahzad

تحریر : عبد الغنی شہزاد

Share this:
Tags:
arrested Blasphemy Islam law pakistan people Social Media اسلام پاکستان توہین رسالت سوشل میڈیا عوام قانون گرفتار
Terrorism
Previous Post لسانیت کی پرورش
Next Post آئی ایم سوری
I Am Sorry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close