Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سوشل میڈیا کا وہ استعمال جسے ہم نہ کر سکے

January 5, 2017 0 1 min read
Social Media
Social Media
Social Media

تحریر: قدسیہ ملک
زندگی کی رفتار ہر گزرتے دن کے ساتھ تیز ہوتی جا رہی ہے۔ اس بات کا اندازہ دنوں کا ہفتوں، ہفتوں کا مہینوں اور مہینوں کا سالوں کی تیزی سے گزرنے سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔ وہ باتیں جو بہت بہت دنوں بعد، پھر ہفتوں بعد، پھر گھنٹوں بعد پتا چلتا تھا مگر اب وہ سب کچھ میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے لمحوں بلکہ لائیو پتا چل جاتا ہے۔ مگر اس سب کے ساتھ ساتھ اسی ہی تیزی سے معاشرے میں بے حسی بڑھتی جارہی ہے۔ یہ وہ تمام حقائق ہیں جن کو ہم روزمرہ کے مشاہدات میں محسوس کر رہے ہیں۔ وقت اور حالات میں جہاں ہماری مصروفیات کا گراف تیزی سے بڑھ رہاہے وہیں ملکی صورتحال بھی تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔ عوامی رائے، قانون اور بین الاقوامی رائے عامہ بھی بڑی تیزی سے بدل رہے ہیں۔ قومی و بین الاقوامی صورتحال نے ایک عام انسان کو بہت سی الجھنوں، مایوسیوں، ناامیدیوں اور معاشرتی ناہمواریوں سے دوچار کیا ہے۔مگر جو کچھ ہوا ہے اس میں سوشل میڈیا ہمارے ساتھ ساتھ رہا ہے۔ معاشرے میں بہت سی تبدیلیوں کا ذمہ دار سوشل میڈیا بھی ہے۔

سوشل میڈیا کا کردار: انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا نے ابلاغ عامہ میں بھی بہت بڑا انقلاب برپا کیا ہوا ہے۔ نیٹ کی ہر جگہ رسائی سے جہاں معلومات کی فراہمی بڑھی ہے وہی علم اور تجربہ میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ہر خبر مصدقہ و غیرمصدقہ بلاتحقیق باآسانی ہر آدمی اپنی مشہوری کے لیے میڈیا کی زینت بنا کر پیش کردیتا ہے۔ الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا پر جگہ نہ ملے تو سوشل میڈیا پر کوئی نہیں روک سکتا اور پھر یہاں سے ایک اور نئی بحث کا آغاز ہوجاتا ہے۔ کچھ اس کے حق میں اور کچھ اسے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے ہیں ااور نا جانے بات کہاں سے کہاں تک چلی جاتی ہے۔ ایک دوسرے پر انتہائی سنگین ترین الزامات بد اخلاقی کا طوفان دیکھنے میں آتا ہے۔

سوشل میڈیا کتاب دوستی کا دشمن : یہ سوشل میڈیا ہی ہے کہ جس نے کئی سالوں کی ریاضت کے بعدلکھی گئی کتابوں سے نوجوان نسل کو دور کر کے رکھ دیا ہے۔ یہ وہ نوجوان نسل ہے کہ جس نے قلم، کاپی اور پھر کتاب کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہے کر انٹرنیٹ کو اپنا سب کچھ بنالیا ہے۔ یہ سوشل میڈیا گویا اب نوجوان نسل کا سب کچھ ہے۔ صبح کی پہلی کرن بھی اسی پر پڑتی ہے اور رات کا ڈھلتا سورج بھی اسی سوشل میڈیا پر دیکھا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا معاشرتی اور سماجی تعلقات کا دشمن : اسی سوشل میڈیا کے استعمال سے ہم خود سے گئے ہی مگر اپنوں کی محبت اور ان کی چاہت سے بھی بہت دور ہوتے چلے جارہے ہیں۔ سات سمندر پار بیٹھے شخص کا معلوم ہوتا ہے مگر ہمیں اپنے کمرے کے پاس والے کمرے میں کا نہیں معلوم ہوتا کہ ہمارے ساتھ اور بھی بہت سے افراد رہتے ہیں اور وہ کس حال میں ہیں۔ یہ بات درست ہے کہ دنیا نے ترقی کی اور چاند کو فتح کرلیا مگر کیا ترقی اپنوں سے دور کرنے کا نام ہے۔ ہم اپنے اطراف کی خبر گیری چھوڑ دیں؟ شاید اس ترقی کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے۔ اپنے آپس پاس کے لوگوں تک کو بھول جائیں کہ کہیں ہمارے پڑوس میں کسی کو ہماری ضرورت تو نہیں ہے۔ پڑوس تو دور کی بات اب تک ایک گھر کے اندر رہتے ہوئے بھی ایک دوسرے کا پتا نہیں ہوتا۔ والدین گویا بس انتظار کرتے رہے جاتے ہیں کہ شاید ان کی اولاد ان سے پوچھ لیں کہ اب وہ کیسے ہیں۔ کچھ ضرورت تو نہیں۔

 Social Media Using
Social Media Using

سوشل میڈیا کے قومی تعلقات پر اثرات اور استعمال : یہ سوشل میڈیا کیا ہی عجیب چیز ہے۔ ایک بڑی تعداد نوجوانوں کسی نہ کسی سیاسی پارٹی سے لگاﺅ رکھتی ہے۔ اپنا ملک ہے اس کے لیے سب ہی جان دینے کے لیے قربان ہیں۔ مگر جب بات اپنی پارٹی کی آجائے تو پھر ملک کسی کو یاد نہیں رہتا۔ پھر یہیں سوشل میڈیا ہوتا اور ایک آن لائن ورکر ہوتا ہے اور پھر دوسرے ہم وطن مگر مخالف پارٹی ورکر کو خوب اچھی بری سنا رہا ہوتا ہے۔ ایسا نہیں کہ کسی کو نہیں معلوم کہ کون سی پارٹی کس کے ساتھ ہے اور کس کے ہاتھ کی آلہ کار بنی ہوئی مگر ناجانے وہ کونسی بات ہے کہ کوئی اس بات کو نہیں سوچتا کہ کچھ بھی ہے تو اپنا ہم وطن ہی۔ بجائے اس کے نوجوان اپنی پارٹی کی کرپشن اور اچھی بری ہر بات کو تسلیم کرنے کے ملکی سالمیت اور کرپشن کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ اسی سوشل میڈیا کو کسی اچھے مقصد کے لیے استعمال کریں۔

مسلم دنیا کا احوال اور سوشل میڈیا کا درست استعمال : اگر ہم بین الاقوامی منظر نامے پر نظر دوڑائیں تو ہمیں ہماری جان کا ایک اہم ترین حصہ کشمیر ہمارے ہی بغل میں لہو لہو ہے۔ ان دنوں تو مودی سرکاری نے تو سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ اسی بھارت کے زیر نگرانی بنگلا دیش کو سیکولرازم کی آگ میں جھونکا جارہا۔ اسلام پسندوں کا حتی المقدور صفایا کیاجارہا۔ ذرا آگے کو چلیں تو برما کے مسلمانوں میں خونی و وحشی کھیل جاری ہے۔ ، افغانستان میں امریکی فوج کے مکمل انخلاءکا راج الاپنے والے اب افغانی سفارتی تعلقات کو لیے مختلف راگ الاپ رہے۔ اردن فلسطین مصر ترکی سب اس وقت استعماری سازشوں کی لپیٹ میں ہیں۔ خود شام کی صورتحال کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ روسی طیارے دانستہ طور پر اسکولوں، کالجوں، طبی مراکز ، شہری آبادیوں پر فضائی حملے کررہے جن سے صاف اور واضح قتل عام کے اشارات مل رہے۔ حلب میں ایک صحافی کہتے ہیں کہ بشار الاسد کی حکومت ہجرت کرکے ملک سے باہر نکلنے والوں کو یا تو ماررہی ہے یا اذیت رسانی کے لیے گرفتار کر رہی ہے۔ اس وقت ایرانی حکومت بھی امریکا اور روس کے جھانسے میں آئی ہوئی ہے۔

غرض دنیا میں بے حسی، انتشار اور خود غرضی بڑھتی گئی اور بڑھتی جارہی ہے۔ انسانیت کی تذلیل کا مشاہدہ آئے روز ہم کررہے ہیں۔ اس انسان کی تذلیل ایسی بڑھی کہ اب یہ سمجھنا مشکل ہوگیا کہ ایک انسان کی عزت و اکرام کیا ہوتا ہے۔ ایک شاعر اس کی طرف کچھ یوں اشارہ کرتا ہے کہ

مت سہل ہمیں جانو ، پھر تا ہے فلک برسوں
تب خاک کے پردے سے انسان نکلتے ہیں

اسی حضرت انسان نے انہی جیسے انسانوں کو ختم کرنے کے لیے مہلک ترین ہتھیار بناکر بستیوں کی بستیاں تاراج کرنے کی ٹھانی ہوئی ہے۔ نسلیں ختم کی جارہی بستیاں تاراج کی جارہی ہیں اپنے جیسے انسانوں کو صفحہ ہستی سے مٹایا جارہا ہے۔اور ہم سوائے افسوس کے کچھ نہیں کرپارہے۔یہ سب ہوا اور ہورہا ہے مگر یہاں پر سوچنا یہ ہے کہ ساری صورتحال میں ہم نے کیا کردار ادا کیا۔ بیشتر وہ نوجوان ہیں کہ جنہیں ان تمام صورتحال کا معلوم تک نہیں ہے۔ پھر کچھ ایسے ہیں کہ جن کو معلوم ہے تو انہوں اپنی پروفائل کی ڈی پی تبدیل کر ایک دو پوسٹ لگا دی گویا انہوںنے حق ادا کردیا۔ مگر ایسے بھی بہت سے افراد ہیں جنہوںنے باقاعدہ اپنی آواز کو سوشل میڈیا کے ذریعے بلند کیا۔ حقیقت تو یہ ہے کہ باحیثیت ایک مسلم قوم ہمیں پوری دنیا کے مسلمانوںکے لیے اپنا فعال کردار ادا کرنا چاہیے تھا۔ ہمارے میڈیا کو بھی اس معاملے پر بک بکاﺅ کی پالیس اپنانے کے بجائے کام کرنا چاہیے اور اگر کوئی نہیں کرتا تو نہ کرے کم از کم ہمارے پاس سوشل میڈیا کی طاقت تھی اور اس پر ہم اپنی موثر آواز بلند کرسکتے تھے اور کرنا بھی چاہیے۔ اس وقت ہمارے لیے سوشل میڈیا ایک بہترین پلیٹ فورم ہے اور اس کا بین الاقوامی سطح پر یہ ایک مثبت استعمال ہوسکتا ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ ہم اشرف المخلوقات بناکر بھیجے گئے۔ یہ اللہ کی وہ تخلیق ہے کہ جنہیں فرشتوں نے بھی سجدہ کیا انسان کے بارے میں ہی کہا تھا۔

فرشتہ مجھ کو کہنے سے میری تحقیر ہوتی ہے
میں مسجود ملائک ہوں مجھے انسان رہنے دو

اس انسان کو سمیٹنے اور آج اس انسان کا دکھ دور کرنے کی سب سے زیادہ ضرورت ہے ۔ ہر فرد بہت سی تخلیقی صلاحیتیں لے کر اس دنیا میں آتا اور کچھ لوگ بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں بشرطیکہ ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جائے ۔ انہیں صحیح انداز میں مثبت کردار ادا کرتے ہوئے معاشرے میں بہترین بروئے طریقے سے بروئے کار لایاجائے۔

Social Media
Social Media

سوشل میڈیا یا میری ذاتی ذمہ داریاں : ہمارے اندر بہت سی خوبیاں رکھی گئی ہیں۔ ایسی بے شمار خصوصیات ہیں جن کا ہم استعمال کر کے بہت کچھ کر سکتے ہیں۔ مجھے اپنا آپ کھنگالنا ہے۔ مجھے خود سے ہم کلام ہونا ہے۔ اس بدلتے ہوئے حالات میں میری کیا رائے ہے۔ مجھے اپنی رائے جاننی ہے۔ مجھے اگر اپنا آپ مل جائے تو اس سے بہتر بات تو کوئی ہو ہی نہیں سکتی۔ بقول اقبال

اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی
تو اگر میرا نہیں بنتا نا بن اپنا تو بن

سوشل میڈیا پر ہمیں اپنی اخلاقیات کا خیال رکھتے ہوئے اپنا مقصد پر کام کرنا چاہیے۔ فضول گوئی سے پرہیز کریں۔ سوشل میڈیا کا مثبت سے مثبت استعمال کریں۔ اپنے اردگرد پر خوب نظر رکھیں کہ کہیں ہماری کسی کو ضرورت تو نہیں ہے۔ سوشل میڈیا بھی معاشرے کے بگاڑاور اچھا بنانے میں اہم ٹول ہے۔ اس کا بہتر سے بہتر استعمال سے ہم بہت کچھ حاصل کرسکتے ہیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ فرد معاشرتی حیوان ہے اور افراد ہی معاشرے کی اکائی ہوتے ہیں۔ اگر ہم اپنے آپ کو جانیں گے تو ہی معاشرے میں اپنے جیسے افراد کے ساتھ مل کر اپنی آواز کو ایک مضبوط پلیٹ فارم مہیا کرسکیں گے۔ دوسروں تک اپنی صحیح بات پہنچا سکتے۔ معاشرے کے عام فرد کی براہ راست رہنمائی کرسکتے۔ کوشش کریں ہم کسی کو تکلیف دینے والے نابنیں۔ پھول بنیں جو اپنے توڑنے والے کو بھی مہکادیتاہے ، ایک فرد میں بڑی طاقت ہوتی اور بذات خود فرد کوئی وقعت نہیں رکھتا جب تک اسکے ساتھ ساتھ کچھ اور لوگ اس کے قریبی دوست احباب اس کے رشتہ دار اس کے پڑوس ناہوں۔

بقول اقبال
فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں
موج ہے دریا میں اور بیرونِ دریا کچھ نہیں
پہلا قدم ہمیں اٹھانا ہوگا ۔ پھر فردسے افراد افراد سے گروہ گروہ سے معاشرہ اور بہترین معاشرے بنیں گے۔
میں اکیلا ہی چلاتھا جانب منزل مگر
لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا

تحریر: قدسیہ ملک

Share this:
Tags:
law life people Society استعمال زندگی سوشل میڈیا عوام قانون معاشرے
Columnist
Previous Post لنڈے کا کوٹ مرمت کے بعد پھر نیا واہ بھی واہ
Next Post 2016 کے گھمبیر واقعات
Panama Leaks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close