
گجرات: محلہ خواجگان کی سماجی شخصیت شیخ محمد حنیف عرف پاتاں پہلوان مرحوم کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ قبرستان خواجگان میں ادا کی گئی۔
مرحومہ شیخ شہزاد حنیف، شیخ خرم حنیف، شیخ سلیمان حنیف، شیخ ڈوئی کی حقیقی والدہ تھیں۔ نماز جنازہ میں ہر مکتبۂ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔
مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج بروز منگل 10 بجے جامع مسجد صدیقیہ محلہ خواجگان میں اد اکیا جائے گا۔ دوست احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
