Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رَن مرید

December 10, 2013December 10, 2013 0 1 min read
Imtiaz Ali Shakir
law
law

آج کے معاشرے میں عورت کی بے توقیری دیکھتا ہوں تو دور جہالت کے بدصورت رسم ورواج تصویروں کی صورت آنکھوں کے سامنے سے گزر جاتے ہیں، مجھے احساس دلاتے ہیں کہ تُو بھی کسی مہذب معاشرے کا فرد نہیں بلکہ دور جہالت سے ملتے جلتے دور میں پیدا ہوا ہے۔ جس نسل کی ماں ظلم زیادتی، نا انصافی کا شکار ہو وہ کس طرح پرامن، باشعور اور باعزت معاشرہ قائم کر سکتی ہے۔ جو لوگ اپنی مائوں، بہنوں، بیٹیوں اور بیویوں کو عزت و انصاف نہیں دے سکتے وہ کیونکر دنیا میں باعزت زندگی بسر کرنے کے حقدار ہو سکتے ہیں۔

غلام، بے توقیر اور ظلم کی چکی میں پسی ماں کس طرح بچوں کو خوددار، خود مختار، ایماندار اور باشعور بنا سکتی ہے؟جس معاشرے میں ماں، بیٹی، بہن اور بیوی کی کوئی عزت نہیں اُس معاشرے کے افراد کی دنیا کیا عزت کرے گی ؟جن کی ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کو اپنے بیٹے، باپ، بھائی، شوہر یا گھر پر کوئی حق نہیں وہ کس منہ سے دنیا سے اپنے یا انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں؟افسوس کہ اسلامی معاشرے کو غیر مذہب رسم ورواج نے یرغمال بنا کر ہمیں مفلوج کرکے ہمیں حقائق سے دور تر کر دیا ہے۔

اسلام سے پہلے معاشرے میں بھی عورتوں کی کوئی عزت اور قدر و منزلت نہ تھی۔ وہ ظلم و ستم کا شکار تھی۔ حضرت عمر فاروق فرماتے ہیں کہ مکہ میں عورتوں کو بالکل ناقابل توجہ سمجھا جاتا تھا، مدینہ میں نسبتا عورتوں کی قدر تھی لیکن اس قدر نہیں جس کی وہ مستحق تھیں۔ رسول اللہ نے حکم خُدا وندی کے تحت عورت کو عزت و احترام کا وہ مقام بخشا جس کی تاریخ انسانی میں مثال نہیں ملتی۔ اللہ تعالیٰ کے محبوب نبی کریم نے عورت کے حقوق و فرائض کا تعین فرمایا اور اسے ماں، بیٹی، بہن اور بیوی سمیت تمام رشتوں سے عزت عطا فرمائی۔

Allah
Allah

ارشاد نبوی ہے ”تم میں سے بہترین لوگ وہی ہیں جو(اپنی)بیویوں سے بہتر سلوک کریں اور میں اپنی بیویوں سے بہترین سلوک کرتا ہوں”خطبہ حجتہ الوداع میں بھی عورتوں کے ساتھ نیک سلوک کرنے کی تلقین فرمائی ہے۔آپۖ نے مسلمانوں کواس خطبہ کے ذریعے خواتین کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے پابند کر دیا کہ ان کے ساتھ بھلائی سے پیش آئو،آپۖ نے فرمایا مردوں کایہ مقام نہیں کہ وہ عورتوں کو بھیڑ بکری سمجھیں بلکہ سارا معاملہ اللہ تعالیٰ کے قوانین کے تحت ہونا چاہئے اور انہیں ان کا جائز مقام ملنا چاہئے۔

افسوس آج مسلمان معاشرہ بھی ہندو و دیگر غیر مسلم معاشروں کے رسم ورواج اپنا چکا ہے جن میں عورتوں کو نہ تو عزت دی جاتی ہے اور نہ انسان سمجھا جاتا ہے۔ آج عورت پر ہر طرح سے ظلم وستم ہورہے ہیں ْوہ ماں بھی ہے، بہن بھی، بیٹی بھی اور بیوی بھی، ہمیں اُس کی ضرورت بھی بہت ہے لیکن اُس کی عزت کرنا ہمارے لئے باعث شرم بنتا جارہا ہے۔ عام طور پر جب کوئی مرد اپنے گھرمیں جھاڑو دیتا ہے، برتن، کپڑے دھوتا، فرش صاف کرتا یا پھر بچوں کو واش روم لے کے جاتا ہے تو معاشرہ اُس کا مذاق اُڑاتا ہے لیکن جب یہی مرد لمبے بال رکھتا ہے، ریشمی کپڑے پہنتا ہے یا عورتوں سے زیادہ فیشن کرتا ہے ،جب عورتیں کام کرنے کیلئے کارخانوں کا رخ کرتی ہیں تب اسی مرد کی مردانگی پر معاشرہ کوئی فتویٰ نہیں دیتا۔آخر عورت بھی انسان ہے وہ سارادن گھر،بچوں، مردکے رشتہ داروں اور مہمانوں کی خاطر داری سمیت کئی دیگر کام کرنے کے بعد رات کو مرد کا بھی خیال رکھتی ہے۔ جب یہی عورت گھر سے باہر کمانے نکلتی ہے اسے اس قدر ملامت نہیں کیا جاتا جس قدر ایک مرد کو برتن یاکپڑے دھونے پر کیا جاتا ہے۔

مرد چھٹی والے دن بھی اپنے دوستوں اور دوسیتوں کے ساتھ وقت گزار سکتا ہے یعنی مرد کو کوئی نہیں پوچھتا کہ وہ کس کس سے ملتا ہے کیا کیا کرتا ہے، وہ کسی بھی وقت کہیں بھی آ جا سکتا ہے لیکن عورت صرف کپڑے، برتن، فرش دھو سکتی ہے، کھانا پکا سکتی ہے ،مرد کے خاندان والوں کی فرمانبرداری کرسکتی ہے یہ سب کام کرنے کے بعد بھی اگر اُونچابولے گی تووہ اچھی عورت نہیں بلکہ بدسیرت ہو جائے گی۔ وہی مرد جو گھر کے کسی کام کو ہاتھ نہیں لگاتا وہ سارا دن دفتر میں برتن بھی دھوتا ہے اور فرش بھی، چائے بھی بناتا ہے اور کھانابھی گرم کرتا ہے اگر باس کے بچے دفتر آجائیں تو اُن کی نیپی بھی تبدیل کرتا ہے۔

یہ تمام کام کرتے وقت شرم کی بجائے فخر محسوس کرنے والا مرد ساری مردانگی گھر کی چاردیواری میں قید ایک عورت پر نکالتا ہے کیا اپنی بیوی دفتر کے باس کے مقابلہ میں بہت کمتر ہے؟عورتوں کی طرح لمبے بال رکھے، سرخی ،پوڈر اور کاجل لگائے والدین کو بیٹا خوبصورت لگتا ہے لیکن اگر یہی بیٹا اپنی بیوی کا ہاتھ بٹانے کی غرض سے گھر کا کوئی چھوٹا موٹا کام کر دے تو اُسے چوڈو، رن مرید، بڈی تھلے لگااور نجانے کون کون سے خطابات سے نواز دیا جاتا ہے۔

یہ مرد عورتوں کی طرح بیوی کو جہیز کم لانے کا طعنہ تو دے سکتا ہے لیکن خود کماکر اپنے گھر کی چیزیں پوری نہیں کر سکتا۔ ہمارے معاشرے کو دیکھ کون یقین کرے گا کہ ہم رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اُمتی ہیں؟ جنہوں نے خود بھی خواتین کی عزت کی اور ہمیں بھی حکم فرمایا ہے۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر:کاہنہ لاہور
imtiazali470@gmail.com

Share this:
Tags:
imtiaz ali shakir justice life respect Society انصاف زندگی عزت معاشرے مہذب
Rohail Akbar
Previous Post تھیمبو قیبلے کا منڈیلا
Next Post ججز نظر بندی کیس، مشرف کیخلاف چوتھا چالان مرتب کرنے کا فیصلہ
Pervez Musharraf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close