Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی

April 22, 2014 0 1 min read
SM Irfan Tahir
Vandals
Vandals

گھر کے افراد سلامت ہیں نہ گھر با قی ہے
شر پسندو ں میں مگر جذبہ شر با قی ہے
ایسے عالم میں بھی پر واز کی تحریک ہے کیو ں با زئو ں میں مرے شا ید کوئی پر با قی ہے
کو ئی طا قت تجھے مرغوب نہیں کر سکتی تیرے دل میں اگر اللہ کا ڈر با قی ہے
حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں ”کچھ لو گ پیسے کے لیے شہرت قربان کردیتے ہیں اور کچھ لو گ شہر ت کے لیے پیشہ قربان کردیتے ہیں ”لمحہ فکریہ تو یہ ہے کہ ہما رے معاشرے میں بے ایمان ، بد یا نت ، دغا باز، بد عنوان ، بد کردار ، عیبی اور بہت سی برائیو ں کا ارتکا ب کرنے والا مہذ ب ، عزت دار اور با وقا ر سمجھا جا نے لگا ہے جبکہ اس کے بر عکس شریف النفس ، ایماندار ، دیا نتدار ، وفا شعا ر ، محنتی اور بھر پو ر صلا حیتیں رکھنے والے کو نا پسند اور حقیر جا نا جا تا ہے ۔ یہا ں پر کسی کی قابلیت ، معزز یت اور صلاحیت کا پیمانہ ہی دولت اور ظا ہری جا ہ وجلال ٹھہرا ۔ دو ر نہیں ماضی قریب کی با ت ہی لے لی جا ئے تو اس با ت کا واضح ثبو ت ملتا ہے کہ تقریباََ 7 سال جیل کے اندر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر نے والا اور سزا یا فتہ شخص نہ جا نے کتنے ہی جرائم میں ڈوبا ہو امہذ ب ترین کہلا تے ہو ئے عملی طور پر اسلامی جمہو ریہ پاکستان کے سب سے بڑے عہدے صدر مملکت کے لا ئق قرار پایا با ت یہا ں تک نہیں رکی بلکہ تقریبا 5 سال تک جیل میں سزا کا ٹنے والا اور کردار و افکا ر سے ماورا سوچ کا مالک یہا ں وزیر اعظم کے عہد ے سے نواز دیا گیا۔

سینکڑوں مظلومو ں کا قاتل یہا ں بہت بڑے صو بے کا گو رنر بنا دیا گیا ، وزرا ئے اعلیٰ سمیت وزراء اور مشیران کا معیا ر بھی عیا شی ، بد قما شی اور روشن خیالی جیسی خو بیو ں سے وابستہ افراد کی قسمت میں ہے با زار حسن سے بد تر اور سیا ہ معا شرہ ہما رے حکمرانوں نے عوام کو دے رکھا ہے جہا ں پر فن اور کردار کی کوئی حثیت نہیں بلکہ ایک انسان کی قدرو قیمت اور عزت وتعظیم کا اندازہ اسکے شہا نہ لبا س اور تز ئین و آرائش سے لگایا جا تاہے۔ سا دگی کو پسند کرنے وا لے عجز و انکسا ری کو اپنا نے وا لے اور سچائی و ایما نداری کو اپنا طر ہ امتیا ز بنا نے والے کو کوئی اپنا رشتہ دار بنانا بھی پسند نہیں کرتا ہے اس وطن عزیز کی اسا س ، نظریا ت اور فکر کا جنا ز ہ سر عام نکالا جا تا ہے۔معذرت کے ساتھ یہا ں زندو ں سے زیادہ مر نے والوں کی قدر و قیمت ہے ۔روز ہی حوا ء کی بیٹیو ں کی عزتیں پامال ہو تی ہیں ، روز ہی بے گنا ہو ں کے لا شے تڑپتے ہو ئے منو ں مٹی تلے اتا ر دیے جا تے ہیں ، روز ہی ڈکیتیو ں ، چو ریو ں اور رزہزنی کے واقعات نمودار ہو تے ہیں لیکن بے حس و بے پرواہ قوم محض خواب خرگو ش میں مبتلا ء اپنے اپنے ذا تی مفادات ، فکر معاش اور حرس و ہوس دولت میں ڈوبی بد مست ہا تھی کی طرح اپنا وقت گزار رہی ہے۔

گذ شتہ روز بر اعظم ایشیا ء کے عظیم خطہ پاکستان کی سرزمین پر موجود مشہو ر ومعروف انڈسٹری میں گیس کی چوری کا انکشا ف ہو ا تو ہر کوئی ذی شعورآدمی حیرت و حیرانی کا اظہا ر کرتا ہوا دکھائی دیا ۔ مد تو ں بعد کسی مخبری پر سپر ایشیاء کے ہا ں ایف آئی اے حکام اور محکمہ سوئی گیس نے مشترکہ چھا پہ مارا تو بد نیتی اور بد گمانی رکھنے کے با وجود بھی ایف آئی اے اور محکمہ سوئی گیس حکام نے گھنٹو ں کی ریسرچ کے بعد آخر کا رگیس چوری کا کھرا لگا ہی لیا جو کہ محض گیس چو ری ہی نہیں بلکہ گناہ کبیرہ کا انکشاف ٹھہرا شہر کی مہذ ب ، معزز ترین ، سرمائیہ دا ر اور عزت دا ر فیملی اللہ کے گھر یعنی مسجد سے غیرقانونی پا ئپ لا ئن کے زریعے گیس چو ری کرنے میں مشغول تھے شا ید ان کے خیال میں اللہ کے گھر کی ہر شے پر اس کے بندوں کا حق ہے۔

Sui Gas
Sui Gas

یہا ں سے جو تی چرانا ، ٹوٹیا ں چو رانا ، واٹر کولر سے لٹکا ہو ا گلا س چھپانا اور اسی طرح سے گیس چورانا بھی کوئی بری با ت نہیں ۔خیر ان کی نظر میں یہ کوئی گنا ہ یا بری با ت نہیں آخر کا ر گیس بھی تو قدرت کا انمول تحفہ ہے اور وہ کونسی کسی حاکم یا سیاست دان یا ریا ست کی ملکیت ہے ۔ تین گیس میٹر اتا ر لیے گئے ایک دن قبل محکمہ سوئی گیس کے عملہ نے چھا پہ ما را لیکن انہیں کچھ بھی نہ ملا پھر دوبا رہ مخبر کے اسرار پر ایف آئی اے اور محکمہ سو ئی گیس عملہ نے مشترکہ کا روائی میں آخر نہ چا ہتے ہو ئے بھی گیس چو ری کا سراغ لگا لیا ۔ گیس کی یہ چو ری تقریبا 10 سال سے عمل میں لائی جا رہی تھی جس کی مالیت 1.5 ارب کے قریب بنتی ہے لیکن اس کے بر عکس سپرایشیاء انڈسٹری کو تقریبا 1.5 کڑوڑ تک جر ما نہ کیا گیا مسجد کے میٹر کی آڑ میں چو ری تو ایک طرف دو سری طرف ایک اس سے بھی بڑا انکشا ف یہ ہو ا کہ انڈسٹری مالکان کے والدین کے نام پر قائم کر دہ حاجی محمد دین اینڈ سنز ویلفئیر ہسپتال کے سپیشل ڈو میسٹک میٹر سے بھی ایک ہیوی تر ین 1200 KV کا جنریٹر بھی پکڑا گیا جس کے زریعہ سے پو ری انڈسٹری کو چلایا جا رہا تھا ، تین سے چا ر ڈومیسٹک میٹر گیس چو ری کے اس گنا ئونے جرم میں استعمال میں لا ئے جا رہے تھے۔

جن کے زریعہ سے ڈا ئر یکٹ لائن سے ریگو لیٹر کے زریعہ سے پر یشر ان ہا نس کرنے کے بعد انڈسٹری کی مشینری کو بڑی آسا نی سے چلا یا جا رہا تھا جس میں 2 عدد بھٹیا ں ، 3 عدد فرنسز ، 1 عدد ہیوی بو ائلر ، 3 سے 4 عدد مولڈ نگ مشینیں اور دیگر ز ضروریا ت کی مشینری چلائی جا رہی تھی انڈسٹری کا حقیقی دا رو مدار اسی گیس کی چو ری پر منحصر تھا جسے قدرت نے عیا ں کر دیا ورنہ اتنے بڑے جاہ جلال کے مالک انڈسٹری مالکان کے خلا ف چلنے کی اور انہیں منظر عام پرلا نے کی جسا رت بھلا کو ن کرسکتا تھا۔

سپر ایشیاء انڈسٹری پر ایف آئی اے نے ایک ایف آئی آر بھی درج کی FIR # 124/14 دفعہ U/S 406 , 462-C, 420 , 34,109PPC لیکن اس کے با وجود بھی پیسے کی چمک دھمک نے ایک وفا قی ادارہ کو ملزمان کو گرفتا ر کرنے کی اجا ز ت نہ دی ۔ محکمہ سوئی گیس کے آفیسر انجنیئر آپریشن را نا امتیا ز علی ، انجنیئر ڈسٹری بیو شن وقا ص خاں اور تفتیشی ایف آئی اے سب انسپکٹر جا وید اقبال گھمن کا کردار بڑا رو شن ، مثبت اور اہم رہا ہے ۔ لیکن جب مرکزی سطح پر مک مکا پالیسی لا نچ کی جا ئے گی تو ما تحت آفیسران کہا ں تک جنگ لڑ سکتے ہیں ۔اے ڈی FIA رانا خرم اور ایس ایچ او شاہد پر ویز نے ملزم پارٹی سے کامیاب ڈیل کر کے کیس ختم کروانے کے عزم کاا عادہ کیا ہے ۔انڈسٹری کے جن مالکا ن اور انتظامیہ پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے ان میں شامل پاکستان تحریک انصا ف این اے 95 کے ٹکٹ ہولڈر بیر سٹر علی اشرف مغل بھی شامل ہیں جو نما ئندے ہیں اس پاکستان تحریک انصا ف کے جو عدل و انصا ف اور انقلابی تبدیلیو ں کی علمبردار ہے تو کیا کوئی جما عت کے سربراہ سے پو چھ سکتا ہے۔

جناب عمران کیا گیس چو ر و ں ، قا تلو ں ، بد عنوا نو ں اور ملکی خزانے کو نقصا ن پہنچا نے والو ں کے زریعہ سے آپ کیسی تبدیلی اور انقلاب لانا چا ہتا ہے؟ کیا ہی درست ہو تا کہ انصا ف کا بول بالا دکھائی دیتا کہ پہلے دن گیس چو ری میں ملوث ہو نے پر اپنی جگہ ضلعی صدارت کے امیدوار بن کر بیٹھے سرمائیہ دار علی اشرف مغل کو اسی وقت پا رٹی سے فا رغ کر دیا جا تا اور پاکستان تحریک انصا ف کے ترجمان اور صوبائی صدر اس کی تصدیق کر دیتے لیکن یہا ں تو سوچنا پڑے گا کہ ایک مستحکم سرمائیہ دار عہدیدار کو پا رٹی سے فا رغ کرنے سے پیسے کہا ں سے آئیں گے؟ اور بے پنا ہ فنڈ ز کا بندو بست کیسے ہو گا؟ کچھ سیاست دان بیرونی طا قتو ں کے ہا تھو ں یر غما ل ہو ئے ہیںمعا شی پریشانی کے با عث اور بچے کچے فکر معاش حرص و ہوس زر میں مبتلا ء اندرونی طو ر پر بھی مال کی وجہ سے مجبو ری و محرومی کا شکا ر بنے ہو ئے ہیں قومی خزانہ لو ٹنے وا لے پیسے کے بلبو تے پر ہر غیر قانونی فعل کرنے کے با وجود بھی معزز و مہذ ب ہیں جبکہ بعض سفید پو ش لاکھ خصوصیا ت اور ہنر ہو نے کے باوجود بھی کسمپرسی کی زندگی بسر کرنے پر مجبو ر ہیں اسی حلقہ میں اس سے قبل ایک اور انڈسٹری کے مالک بھی گیس چو ری میں ملوث پا ئے گئے جو ایک بڑی جما عت پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر تھے۔

چو ہدری محمد صدیق مہر لیکن ان کے پیسے اور امارت نے انہیں مکمل تحفظ فراہم کیا اور چو ری ثا بت اور ایف آئی آر درج ہو نے کے با وجود بھی عدالت سے سرخرو لو ٹے اور پارٹی نے بھی ایسی شخصیت کو قبول کیا یہا ں پر جو رسم چلائی جا رہی ہے کہ گیس چو رو ں ،بجلی چو رو ں ، ٹیکس چو رو ں اور دیگر غیر قانونی افعال میں مبتلا ء افراد میں عہدو ں اور ذمہ داریو ں کی تقسیم اس عمل سے بے پنا ہ نقصا ن ہو رہا ہے کیا ہی اچھا ہو تا کہ قومی خزا نے لوٹنے والو ں ، بد عنوانو ں اور بد یا نت افراد کا بھی معاشی سماجی و سیاسی طو ر پر مکمل بائیکا ٹ کیا جا تا اور ان کو معا شرے میں ایسی منفی حرکا ت و سکنا ت کی سزا ملتی تو کوئی بھی ایسی جرات دوبارہ نہ کرتابلکہ نشان عبرت بن جاتا کسی گناہگا ر کا احتساب، یہا ں تو جزا سزا صرف کتا بو ں میں بند ہے یہا ں تو الٹی گنگا بہتی ہے جو جتنا بڑا مجرم اور قصور وار ٹھہرتا ہے مزید شہرت اور عز ت کی بلندیو ں کا مصداق بن جا تا ہے۔
رکھتا ہے وہ منصف سے وکیلو ں سے مراسم مجرم کو عدالت سے سزا کیسے ملے گی ؟

SM Irfan Tahir
SM Irfan Tahir

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر
مو بائل نمبر : 0345-5150670

Share this:
Tags:
ability Competence hard working Society صلاحیت قابلیت محنتی معاشرے
Squash
Previous Post اسکواش؛ پاکستان فتوحات کی راہ پر گامزن ہوجائیگا، عامر
Next Post صحافتی اقدار کی پابندی۔۔۔!
Javed Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close