Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے راہ معاشرہ

May 16, 2016 0 1 min read
Corruption
Corruption
Corruption

تحریر : رانا اعجاز حسین
اگر کسی ملک میں کرپشن، بدعنوانی، ناقص طرز حکمرانی موجود ہو تو معاشرہ ایک ایسا معاشرہ بنتا ہے جس کی کوئی روشن اور واضع منزل نہیںہوتی ۔بد قسمتی سے ہمارے ملک میں موجود کرپشن کے باعث چند مخصوص گروپ ملک کے مجموعی وسائل پر قابض ہیں۔ جبکہ عوام کو صوبائیت ،لسانیت، مذہبی اور فقہی مسائل کی دلدل میں دھکیلا جاچکا ہے، معاشرے سے سچ جھوٹ اور حلال حرام کا فرق تقریباً ختم ہی ہو چکا ہے۔ جبکہ عوام کو سستے اور باسہولت انصاف کی عدم فراہمی ، دفتری و سرکاری امور کی انجام دہی میں اقرباء پروری اور بالواسطہ یا بلا واسطہ طور پر معاشرے میں بے چینی، بد نظمی اور جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح کا سامنا ہے۔ وطن عزیز میں اٹھنے والی شورشوں کی بنیاد گروہی اور علاقائی سیاست ہے جس نے ابھی تک اس ملک کے لوگوں کو ایک مضبوط پاکستانی قوم کی حیثیت سے ابھرنے کا موقع نہیں دیا، ہمارے ملک میں ایک طویل عرصے سے امیر افراد ، امیر تر اور غریب، غریب سے غریب تر ہوتا جارہاہے۔

اس صورت حال نے نہ صرف معاشرے میں بے چینی اور مایوسی کو جنم دیا ہے بلکہ مختلف جرائم کو پیشے کی شکل بھی دے دی ہے اور لا قانونیت کے مظاہرے اکثردیکھنے میں آتے ہیں۔ ایسی صورتحال نے معاشرے سے سکون اور چین کو ختم کردیا ہے۔ ہمارے ملک میں اجرتوں اور اشیائے صرف کی قیمتوں کے درمیان تناسب بھی عدم توازن کا شکار ہے، سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر مزدور کی جو کم سے کم ماہانہ تنخواہ مقرر ہے، وہ اشیاء کی قیمتوں کے مقابلے میں بہت کم ہے۔ اس پر سونے پہ سہاگہ لوگوں کی مادی زندگی کی طرف اندھی دوڑ ہے۔ کم تنخواہ والا بھی اعلیٰ فریج، ٹیلی ویژن اور مہنگے سمارٹ فون کے بغیر زندگی گزارنے پر تیار نہیں اور جن کی تنخواہیں یا آمدنی معقول ہیں ان کی اکثریت بھی ایسی پر تعیش زندگی بسر کرنے کی عادی ہوچکی ہے کہ اپنی جائز آمدنی کے ساتھ ناجائز ذرائع سے آمدنی حاصل کیے بغیر ان کا گزارہ نہیں ہوتا۔ قناعت ختم ہوگئی ہے، اس امر نے معاشرے میں مختلف قسم کے جرائم اور بد نظمی کو جنم دیا ہے۔

آج اس امر کی شدید ضرورت محسوس کی جارہی ہے کہ ملک کے نصاب تعلیم میں ایسے موضوعات اور علمی مباحثوں کو شامل کیا جائے جس سے پاکستانی طالب علموں میں حب الوطنی، ایثار اور پاکستانی قومیت کے جذبات میں زیادہ سے زیادہ نکھار پیدا کیا جاسکے اور انہیں بلند کردار پاکستانی بنایا جاسکے تاکہ جب وہ عملی زندگی میں داخل ہوں تو جرائم اور ملک دشمن سرگرمیوں سے محفوظ رہیں۔ ہمارے اکثر ٹی وی ڈرامے جس قسم کی طرز زندگی عالیشان مکانات اور رہن سہن دکھاتے ہیں وہ ہمارے معاشرے میں عام آدمی کو میسر نہیں ہیں۔ ان ڈراموں نے ہمارے نوجوانوں میں خصوصاً احساس محرومی کو بہت زیادہ بڑھا دیا ہے اور ان کی اکثریت شارٹ کٹ سے ایک ہی رات میں امیر بننا چاہتی ہے اور اس کے حصول کے لیے انہوں نے جائز، ناجائز اور اچھائی اور برائی کی پہچان ہی ختم کر ڈالی ہے۔

TV Channels
TV Channels

اگر ہمارے ٹی وی چینلز ایسے بامقصد پروگرام پیش کریں جن سے لوگوں کی کردار سازی ہو ان میں صبر، استقامت، شکر، ایمانداری اور حب الوطنی کے اوصاف اور جذبات پیدا ہوں تو اس سے معاشرتی بے چینی اور بد نظمی میں بڑی حد تک کمی آسکتی ہے۔ ہمارے لیے اس وقت یہ بات بڑی اہم ہے کہ ملک کے تمام علاقے ایک قومی نکتہ نظر سے ملک کی ترقی کے لیے کام کریں اور پاکستان کے عوام کو ایک مضبوط پاکستانی قوم بنائیں۔ گروہی اور علاقائی، صوبائی و لسانی سیاست ہمارے مفاد میں نہیں ہے، اس سے صرف بیرونی سازشوں اور مداخلت کو تقویت ملتی ہے۔ہمارے معاشرے میں اس وقت جو بے سکونی، بے چینی اور خوف و ہراس نظر آتا ہے اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ پاکستانی معاشرہ غیر منطقی طور پر بہت زیادہ سیاست زدہ بن چکا ہے۔

دنیا کا کوئی معاشرہ ہمیں اپنے ملک کی طرح سیاست زدہ نظر نہیں آتا۔ جب ہمارے ملک میں انتخابات ہوتے ہیں تو عوام اپنے نمائندوں کو پانچ سال کے لیے منتخب کرکے اسمبلی میں بھیج دیتے ہیں اس کے بعد یہ منتخب نمائندوں کا کام ہوتا ہے کہ اسمبلی میں عوام کی نمائند گی کریں اور اپنے سیاسی اور ملکی مسائل کو اسمبلی میں زیر بحث لاکر انہیں حل کریں۔ تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندے اسمبلی میں موجود ہیں،اس کے باوجود یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ کسی بھی چھوٹے یا بڑے سیاسی یا ملکی مسئلے پر عام لوگوں کا سیاست پر بحث مباحثے کرنااور ضرورت سے ذیادہ دلچسپی لینا کیا معنی رکھتا ہے، ایک عام شہری بھی ملکی سیاست پر بڑی بڑی باتیں کرتا نظر آتا ہے۔ گھر ہو یا دفتر، تعلیمی ادارے ہوں یا کاروباری ادارے، بازار ہوں یا تفریح گاہ الغرض کہ ہر جگہ ملکی سیاست زیر بحث رہتی ہے جن لوگوں کو سیاست کا مفہوم تک نہیں معلوم وہ اپنا کام چھوڑ کر سیاسی مباحث میں الجھے نظر آتے ہیں۔

سیاسی مسائل کا حل عوام کے پاس کب ہے؟ سڑکوں پر سیاسی جماعتوں کی آئے دن ریلیاں اور جلسے اور جلوسوں نے سارے معاشرے کو سیاست زدہ بنادیا ہے۔آئے روز کے دھرنوں ، مظاہروں کے ماحول نے ایک غیر یقینی صورت حال کو جنم دیا ہے جس سے ہر شہری عدم تحفظ کا شکار ہوا ہے، جب کہ دوسری طرف ملک کی قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں قانون سازی کا عمل سست رہتا ہے، ارا کین اسمبلی و حزب اختلاف کا ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے مثبت تجاویز پیش کرنے کا سلسلہ بہت کم دیکھنے میں آتا ہے۔جبکہ ایوان میں عوامی مسائل کی نسبت ذاتی اور پارٹی مسائل پر ذیادہ توجہ دی جاتی ہے۔

Justice
Justice

ہمارے ملک میں عوام کی بے چینی اور بے اطمینانی کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ شہریوں کو انصاف یا تو ملتا ہی نہیں ہے اور اگر ملتا بھی ہے تو وہ بروقت نہیں ملتا۔ اس میں اتنا عرصہ لگ جاتاہے کہ اکثر انصاف کا طالب شخص اس دنیا سے ہی گزر جاتا ہے۔ جرم چھوٹا ہو یا بڑا، نا انصافی پر متاثرین کی داد رسی اگر وقت پر ہو جائے تو شہریوں میں اضطراب اور بے چینی کی صورت بڑی حد تک ختم ہوسکتی ہے۔ پاکستان میں تعلیم کے تناسب کی بہت زیادہ کمی نے بھی اس ملک کی صورت حال کو خراب کیا ہے۔ ہمارا ملک ایک زرعی ملک ہے جس کی بیشتر آبادی دیہاتوں میں رہتی ہے جو گزر اوقات سے بھی نچلی سطح پر زندگی گزار رہی ہے اور تعلیم سے بھی بے بہرہ ہے، غریب اور ان پڑھ نوجوانوں کو غلط سمت یا برے کاموں کی طرف راغب کرنے میں زیادہ دشواری نہیں ہوتی۔

ہمارے ملک میں ہونے والے مختلف جرائم میں بیرونی سازشوں کا بڑا دخل ہے جن میں ہمارے ان غریب اور ان پڑھ نوجوانوں کو با آسانی آلہ کار بنالیا جاتاہے، ہمارے ملک میں خواتین کی آبادی تقریباً 51 فیصد بتائی جاتی ہے جب کہ ہمارے دیہاتوں میں لڑکیوں کی تعلیم نہ ہونے کے برابر ہے۔ اسی طرح خواتین کی اکثریت جن کی گود میں بچہ پل کر جوان ہوتا ہے وہ بالکل ان پڑھ ہوتی ہیں اور اپنے بچوں کی صحیح سمت میں تربیت نہیں کر پاتیں۔ اگر انسان کی بنیادی اور ابتدائی تعلیم درست ہو تو وہ تمام نا مساعد حالات اور غربت میں بھی بھٹکتا نہیں ہے۔

معاشرے میں بے سکونی اور عدم اطمنان کی ایک بڑی وجہ سرکاری دفاتر اور اداروں، اور عدالتوں میں انگریزی سرکاری زبان کا نفاذ ہے، ایک ایسا ملک جس ک نصف سے زائد آبادی دیہاتوں اور قصبوں میں رہتی ہو ، جہاں شرح خواندگی کا فقدان ہو ایسے ملک کی حکومت کا انگریزی زبان کے نفاذ پر بضد رہنا اونٹ کو رکشہ میں بٹھانے کے مترادف ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ وفاقی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرکے عوام کے لئے قانون پسند بننے کی مثال قائم کرے تاکہ عوام بھی عدالتوں کے احکامات کی پاسداری کرنے والے بنیں، اور اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کیا جائے۔ حکومت کو چاہئے کہ عوام میں بے چینی، احساس کمتری اور احساس محرومی کو فروغ دینے کی بجائے ان کے لئے کا تعین کرے اور ان کے لئے آسانیاں اور احساس تحفظ پیدا کرے تاکہ عوام پاکستان سکھ کا سانس لے سکیں۔

Rana Aijaz
Rana Aijaz

تحریر : رانا اعجاز حسین
ای میل:ranaaijazmul@gmail.com
رابطہ نمبر:03009230033

Share this:
Tags:
corruption country Governance Lies problems Society stage بدعنوانی جھوٹ حکمرانی کرپشن مسائل معاشرہ ملک منزل
Hafeez
Previous Post حفیظ نے دورہ انگلینڈ سے راہ فرار اختیارکرنے کا تاثر مسترد کردیا
Next Post اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح مشاورتی اجلاس

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close