Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بدعنوانی سے پاک معاشرہ ۔۔۔کیا اک خواب

December 8, 2018 0 1 min read
Corruption
Corruption
Corruption

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری

چند ماہ پیشتر بی بی سی نے ایک رپورٹ عالمی بینک کے حوالہ سے پیش کی کہ جس میں کرپشن یا بدعنوانی میں پاکستان کا دوسرے ممالک اور جنوبی ایشیا کے ساتھ تقابلی جائزہ لیتے ہوئے کہا گیا تھا کہ کراچی میں بدعنوانی کاروبار کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے عالمی بینک کی رپورٹ میں 22 فیصد جواب دہندگان نے سیاسی عدم استحکام کو کاروبار کی راہ میں دوسری بڑی رکاروٹ قرار دیاتھا، جبکہ بین الاقوامی طور پر یہ شرح سات فیصد ہے۔ 2007میں یہ شرح صرف دو فیصد تھی عدم استحکام میں اضافے کی وجہ پالیسی سازی میں ناکامی جبکہ سیاست کی بنیاد لسانی، مذہبی اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر ہونا ہے۔

سانچ کے قارئین کرام !بی بی سی کی بدعنوانی کے حوالہ سے خبر جو کہ عالمی بینک کی ایک جائزہ رپورٹ کو بنیاد بنا کر پیش کی گئی تھی کو یہاں بیان کرنے کا مقصد یہ تھا کہ کرپشن کا ناسور وطن عزیز پاکستان میں گزشتہ چند دہائیوں سے بڑی تیزی سے پھیلا ہے جسکی سب سے بڑی وجہ راقم الحروف کے نزدیک اسلامی تعلیمات سے روگردانی اورسیاسی عدم استحکام ہے کسی بھی سیاسی جماعت کی قائم حکومت کو گزشتہ چار دہائیوں میں اپنی بیان کردہ پالیسیوں کے مطابق کام کرنے کا موقع میسر نہیں آسکا غیر جمہوری حکومتوں کے دور میں بھی ملک میں کرپشن کے ناسور کو پھیلنے سے نہ روکا جا سکا جسکی بڑی وجہ غیر جمہوری طریقہ سے قائم حکومت کے دور کو طویل کرنا مقصود ہوتا تھا گزشتہ تین دہائیوں کا ذکر کریں تو کسی بھی حکمران کو آئین میں درج مقرر کردہ مدت پوری کرنے کا موقع نہیں ملا،9/11کے سانحہ کے بعد وطن عزیز پاکستان میں جاری دہشت گردی کی لہر نے زندگی کے تمام شعبہ جات کو بری طرح متاثر کیا۔

ہماری سیکورٹی ایجنسیوں اور پاک فوج کی قربانیوں نے دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو ختم کر نے میں اہم کردار ادا کیا جو کہ قابل تعریف ہے لیکن اسی دور میں وزیرا عظموں کے خلاف احتجاج اور دھرنوں کا سلسلہ بھی جاری رہا اداروں میں کرپشن کے خاتمہ کے لیے نیب کو بھی تمام تر اختیارات دیے گئے لیکن سیاسی عدم استحکام نے کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کو خواب ہی رہنے دیا نیب اور اینٹی کرپشن کے اداروں نے گزشتہ چند سال سے سیاست دانوں کے گرد تو گھیرا تنگ کیے رکھا لیکن اداروں میں بڑھتی بدعنوانی کے خاتمہ کے لیئے ٹھوس اقدامات کہیں نظر نہیں آئے البتہ میڈیا کے زریعے اشتہاری مہم بڑے زورو شور سے جاری رہی جائز کام کے لیے کوئی شخص جب کسی کلرک یا افسر کے میز پر پڑے اخبار میں لگے بدعنوانی کے خاتمہ کے اشتہار پر رشوت کی رقم رکھتا ہے تو اِنسدادبدعنوانی کے اداروںاور لاکھوں روپے تنخواہیں وصول کرنے والوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن جاتا ہے۔

سانچ کے قارئین کرام !وطن عزیز پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیااسلامی مملکت کے اداروں میں بدعنوانی کا ہونا ہمارے لیے انتہائی شرم کی بات ہے ،حضرت عبداللہ بن عمرر ضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا”رشوت لینے اوردینے والے پراللہ کی لعنت برستی ہے”( ابن ماجہ) ۔ ایک دوسری حدیث میں حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ سے ہی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ”رشوت لینے اوردینے والا دونوں ہی دوزخ میں جائیں گے” (طبرانی)۔ اسلام کی نظرمیں جس طرح رشوت لینے اوردینے والادوزخی ہے، اسی طرح اس کی دلالی کرنے والابھی حدیث رسول ۖکی روشنی میں ملعون ہے صحابی رسول حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رشوت لینے اوردینے والے اوررشوت کی دلالی کرنے والے سب پرلعنت فرمائی ہے”( احمدوطبرانی)۔موجودہ دور میں رشوت کی شکلیں بدل گئی ہیں ضروری نہیں کہ آپ اپنے جائز یا ناجائز کام لیے کرنسی نوٹوں کو ہی رشوت کے طور پر کسی کو دیں بلکہ آجکل بھاری گفٹ جس میں سونے ،ہیرے کے زیورات،سیروسیاحت کے لیئے بیرونی ممالک کے ٹکٹ ،گاڑی ،سازوسامان سے آراستہ رہائشی فلیٹ وغیرہ بھی دیے جاتے ہیں اِن گفٹس کو رشوت کی بجائے محبت خلوص کے اظہار کا طریقہ کہہ کر دل کو تسلی اور تنقید کرنے والوں کی زبانیں بند کر دی جاتی ہیں اس طرح کے گفٹس دینے والا شخص کوئی بھی کام چند گھنٹوں بلکہ لمحوں میں کروا لیتا ہے۔

جبکہ مستحق اور جائز حق دار کاغذی کاروائیوں میں پھنس کر اپنا وقت اور پیسہ برباد کرتا رہ جاتا ہے سیدسلیمان ندوی نے اسلام سے قبل زمانہ جاہلیت میں رشوت کے بارے لکھاہے کہ عرب کے کاہن اپنی مفروضہ غیبی طاقت کی بناپربعض مقدموں کے فیصلے کرتے تھے،اہل غرض ان کواس کے لیے مزدوری یارشوت کے طورپرکچھ نذرانہ دیتے تھے،اس کوحلوان (مٹھائی)کہتے تھے،اسلام آیاتو ان معاملات کا خاتمہ ہوگیا، حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کاہن کے حلوان کی خاص طورسے ممانعت فرمائی(ترمذی)۔اسی طرح عرب میں یہودیوں کے مقدمے ان کے احبار اور رئیس فیصل کرتے تھے ،قانون کی زدسے بچنے کے لیے مال داراوراہل ثروت طبقے علانیہ رشوت دیتے اوران کے کاہن اورقاضی یہ رشوت لے کران کے حق میں فیصلہ سنادیتے تھے،اوراتناہی نہیں بلکہ توراة کے احکام پرپردہ ڈالتے تھے۔ (صحیح بخاری)قرآن مجید میں اسی گناہ کی طرف اشارہ کیا گیا ہے ترجمہ:”خدانے کتاب سے جواتارااس کوجوچھپاتے ہیں اوراس کے ذریعہ معمولی معاوضہ حاصل کرتے ہیں،وہ اپنے پیٹوں میںآ گ ہی بھرتے ہیں،خداان سے قیامت کے دن بات نہ کرے گا،نہ ان کوپاک صاف کرے گااوران کے لیے دردناک عذاب ہے”۔سانچ کے قارئین کرام!پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد بدعنوانی کا دن 9دسمبر کومنایا جاتا ہے اقوام متحدہ نے 31 اکتوبر 2003کو ایک قرارداد کے ذریعے 9 دسمبر کو انسداد بدعنوانی کاعالمی دن منانے کی منظور دی تھی جس کا مقصد عوام کو کرپشن یابدعنوانی کے خلاف آگاہی دینا اور اس کے خاتمے کیلئے آمادہ کرنا ہے۔

اس حوالے سے اینٹی کرپشن اور نیب کے اداروںکی جانب سے اورسماجی تنظیموں کے زیر اہتمام ملک بھر میںسیمینارز ، واک ، مذاکرے ، تقریبات اور مختلف ورکشاپس کا اہتمام کیا جارہا ہے اس سلسلہ میں “کرپشن سے پاک معاشرہ ہماری ضرورت “کے عنوان کے تحت گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں سیمینارکا انعقادہوا جسکے مہمان خصوصی ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کاشف محمد علی تھے جبکہ مہمانان اعزاز ڈائریکٹر کالجز ساہیوال ڈویژن رانا عبدالشکور ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسماء صابر ،عامر سلطان خاں سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اوکاڑہ ،کالج ہذا کے پرنسپل ظفر علی ٹیپو ،معروف کمپیئر پروفیسر ریاض خان ،پروفیسر نذر محمد ،پروفیسر ڈاکٹر شوکت چیمہ ،پروفیسر کاشف مجید ،پروفیسر رائو اعجاز ،پروفیسر محمد حامد،پروفیسر خالد جاوید مترو ،پروفیسر رضا اللہ حیدر ،سماجی تنظیم “ماڈا”کے صدر راقم الحروف محمد مظہررشید چودھری ،سینئر جرنلسٹ شہباز ساجدسمیت کالج کے لیکچرارزاور طلبا وطالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ رشوت ستانی کو ہی کرپشن یا بد عنوانی کا نام نہیں دیا جاسکتا بلکہ اپنے عہد کو توڑنا اور مالی مادی معاملات کے لئے وضع کیے گئے ضابطوں کی خلاف ورزی بھی کرپشن کے زمرے میں آتی ہے، کرپشن کاناسور دیمک کی طرح معاشرے کی جڑیں کھوکھلی کر رہا ہے،دنیاوی کام نکالنے کے لئے کسی کی نیک نامی کو استعمال میں لانا بھی بد عنوانی ہے، بد عنوانی کے خلاف جاری مہم کو مزیدموثر بنانے کے لئے نوجوانوں کو اپنا کردار بھر پور طریقہ سے ادا کرنا ہو گا ،کسی بھی قوم کی حیات اور ملکی ترقی بدعنوانی سے پاک معاشرہ کا قیام میں مضمرہوتی ہے حرام خوری سے اجتناب برتنے سے آپ خود اور اپنے خاندان کو بدنامی سے بچا لیتے ہیں وطن عزیز پاکستان سے کرپشن ختم کرنا ہم سب کی اخلاقی و مذہبی ذمہ داری ہے تقریب میںڈویژن اور ضلع کی سطح پر “بدعنوانی سے پاک پاکستان ” کے موضوع پر منعقدہ انگریزی اردوتقاریر ،مضمون نویسی ،پوسٹرزکے مقابلہ جات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ عبدالمجید ،محمد بلال جعفر،مزمل اصغر،محمدراشد ،عابد علی ،امتیاز حسین ،عمر سعید ،اسد علی ،شاہد ،محمد قاسم ،حیدر علی ،نمرہ طاہر،ثانیہ سلیم ،نمرہ صدیق ،میمونہ خالد،رومیہ غفار ،سیرت علی کو انعامات دیے گئے۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
03336963372

Share this:
Tags:
dream government political report Rule Society حکمران حکومت خواب رپورٹ سیاسی معاشرہ
Imran Khan
Previous Post کبھی کسی کی جنگ لڑیں گے اور نہ ہی کسی کے سامنے جھکیں گے: وزیراعظم
Next Post افغانستان میں امن اور مفاہمت کا بہترین موقع
Peace in Afghanistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close