Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاہور کی خبریں1/6/2014

June 1, 2014 0 1 min read

عدالت کے باہر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی موجودگی میں غیرت کے نام پر انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی نے قانون و انصاف کا سر شرم سے جھکا دیا:رضاایڈووکیٹ
لاہور(میڈیاورلڈ لائن) چیرمین پاور گروپ آف لائیرز اور ممتاز قانون دان محمد رضاایڈووکیٹ نے کہا کہ ہائی کورٹ کے باہر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی موجودگی میں غیرت کے نام پر انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی نے قانون و انصاف کا سر شرم سے جھکا دیا ۔بیرونی دنیا میں ملک کی بدنامی ہوئی اور معاشرے کی عدم برداشت ، تشدد پسندی اور لاقانونیت کھل کر سامنے آئی۔میڈیا ورلڈ لائن سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ گونا گو ں مسائل کے باوجود وکلاء قانون کی حکمرانی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کا راز قانون کی حکمرانی میں پنہاہ ہے ۔حکومت،قانون نافذ کرنے والے ادراے اور عوام سمجھ لیں کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر انسانی معاشرہ بھی درندوں سے بھرے جنگل کی طرح ہے ۔جس طرح جنگل میں کمزور اور کم عمر کی زندگی کو ہر وقت خطرات لاحق رہتے ہے ٹھیک اسی طرح لاقانونیت کے انسانی جنگل میں کمزور ،غریب کی عزت و آبرواور زندگی کی کوئی ضمانت نہیں دے سکتا۔چیف جسٹس آف پاکستان نے خاتون کے قتل کا نوٹس لے کر مزید شرمندگی سے بچا لیا ۔انہوں مطالبہ کیا عدالت کے باہرخاتون کوبے دردی کے ساتھ قتل کرنے والے مجرموں کو جلد از جلد سخت سزائیں دے کر عبرت کا نشان بنا دیا جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں اقتصادی لانگ مارچ سے ترقی کے اہداف حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
توانائی منصوبوں سے بجلی کے بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی: راشدہ یعقوب
لاہور(میڈیاورلڈ لائن)پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے، آئندہ بجٹ میں انسانی وسائل کی ترقی، معاشی استحکام، پاکستان کے انتظامی ڈھانچے میں اصلاحات،توانائی ،پانی اور خوراک کی سیکورٹی ،سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے استفادہ،نجی شعبہ کی ترقی،ٹرانسپورٹ اورجدید نیٹ ورک جیسے ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔میڈیا ورلڈ لائن کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اقتصادی لانگ مارچ سے ترقی کے اہداف حاصل کیے جاسکتے ہیں۔توانائی منصوبوں سے بجلی کے بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ گزشتہ ادوار میں انسانی وسائل کو بالکل نظرانداز کیا گیا،وفاقی حکومت 2025ء ملینیم ڈویلپمنٹ گولز حاصل کرنے کیلئے ساڑھے بارہ ارب روپے کی لاگت سے سماجی شعبہ کی کمی کو پورا کرنے کیلئے ایک خصوصی پروگرام شروع کررہی ہے جس سے سوشل سیکٹر میں ترقی ممکن ہوسکے گی۔انہوں نے کہا کہ معیشت کا رخ بیرونی وسائل کی بجائے اندرونی وسائل کی طرف موڑا جائے گا،ٹیکس نظام میں بہتری ، ٹیکس کولیکشن اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لایاجائے گا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیشنل گیمز کے لئے 10کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔2025ء وژن کے مطابق ٹیکنالوجی پارک کا قیام بھی عمل میں لایا جارہا ہے: رانا بابرحسین
لاہور(میڈیاورلڈ لائن)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسین نے کہا ہے کہ نیشنل گیمز کے لئے 10کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔2025ء وژن کے مطابق ٹیکنالوجی پارک کا قیام بھی عمل میں لایا جارہا ہے اور قومی نصاب کونسل کے قیام کیلئے بھی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں گوادر بندرگاہ کیلئے خصوصی پیکج رکھا گیا ہے جس میں نیا ائیرپورٹ،بجلی اور پانی کے پلانٹ،جدیدہسپتال جیسی تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی اور گوادر پورٹ کی تعمیر کو دبئی،سنگاپور کی طرز پر بنایا جائے گا۔ وفاقی حکومت نے بھاشا ڈیم کیلئے 50ارب روپے فراہم کردئیے ہیں اور اس کی زمین کی خریداری کا عمل اس سال مکمل کرلیا جائے گا۔میڈیا ورلڈ لائن کے مطابق انہوں نے کہا کہ حیدرآباد میں بھی موٹروے منصوبہ شروع کیا جارہا ہے جس سے انقلاب آئے گا ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کے دورہ بھارت کو پاکستان کی سفارتی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے جس سے بھارت اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میگا واٹ نندی پور پاور پراجیکٹ کا منصوبہ توقعات سے کہیں پہلے مکمل ہوگا:عرفان دولتانہ
لاہور(میڈیاورلڈ لائن) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ توانائی کے بحران کا خاتمہ کردیا جائے گا ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ 425 میگا واٹ نندی پور پاور پراجیکٹ کا منصوبہ توقعات سے کہیں پہلے مکمل ہوگا، حکومت دن رات کام کرکے ماضی کے نقصان کو پوراکرے گی، نندی پور پاور پراجیکٹ کا منصوبہ توقعات سے کہیں پہلے مکمل ہو رہا ہے، جس کی پہلی ٹربائن کا افتتاح کر دیا گیا ہے، کہاں یہ منصوبہ تین سال کراچی پورٹ پر جلتا سڑتا رہا اور آج یہ نندی پور میں کامیابیوں کو چھو رہا ہے۔میڈیا ورلڈ لائن کے مطابق کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پورٹ قاسم میں 2 ہفتے قبل دو منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ساہیوال میں 1320 میگا واٹ اور اب نندی پور میں پہلی ٹربائن کے منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے۔ ،منصوبہ کے وقت پر مکمل نہ ہونے باعث پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا۔ انہوںنے کہا کہ تربیلا اور منگلا ڈیم سے بڑا منصوبہ دیامیر اور بھاشا ڈیم کا ہے جس سے پانی بھی ملے گا اجناس بڑھیں گی اور فصلوں کی پیداوار بہتر ہو گی اس منصوبہ سے پاکستان کو 4500 میگا واٹ بجلی بھی ملے گی، چند دن قبل زمین خریدنے کیلئے 40 ارب روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے ۔علاوہ ازیں داسو پراجیکٹ پر بھی 4500 میگا واٹ بجلی کا منصوبہ بنایا گیا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جن سیاسی جماعتوںکے رہنمائوں،قائدین اور کارکنان نے میری تیمار داری کی ہے ان کا شکریہ ادا کرتاہوں :عابد حسین
لاہور(میڈیاورلڈ لائن)پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین
آئندہ عام انتخابات میں عوام دھرنوں کی تعداد پر نہیں بلکہ کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے:رائو ناصر علی خاں
وزیر اعلیٰ پنجاب کے5 ارب کے رمضان پیکج سے متوسط طبقے کو ریلیف ملے گا۔
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن)پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے چیف کوارڈینیٹر رائوناصر علی خاں میئونیکہا ہے کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا پانچ ارب کے رمضان پیکج کا اعلان انتہائی خوش آئند ہے جس سے متوسط طبقے کو ریلیف ملے گا۔ آئندہ عام انتخابات میں عوام دھرنوں کی تعداد پر نہیں بلکہ کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے۔میڈیا ورلڈ لائن سے بات کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ابتدائی دس ماہ میں اپنی کارکردگی سے ملکی معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے اور اس کا ثبوت بیرون ممالک کے مثبت اعشاریے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک کو اندھیروں سے بھی بجات دلائے گی اور ناقدین کے تمام دعوئوں کو جھوٹ ثابت کریں گے۔اس موقع پررمضان گجر ، قاسم علی،نیامت علی نمبر دار،اعجاز احمد اوردیگر بھی موجود تھے ،انہوںنے مزید کہا کہ تحریک انصاف کو حکومت کی کارکردگی ہضم نہیں ہو رہی ۔لوگ سوال کرتے ہیں کہ تحریک انصاف کو حکومت تو خیبر پختونخوا میں ملی ہے پر تبدیلی پنجاب میں لانا چاہتے ہیں ،کیا اسی تبدیلی کی بات سناکر نوجوان نسل راستے سے بھٹکانے کی کوشش کی گئی تھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات میں کشمیر کا مسئلہ زیر بحث نہ آنا افسوسناک ہے،ایم اے تبسم
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن) پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات میں کشمیر کا مسئلہ زیر بحث نہ آنا افسوسناک ہے،وزیر اعظم پاکستان کے امن ایجنڈا کی واضح اور کھلی حمایت کرتے ہیں مگر ساتھ یہ بھی باور کرواتے ہیں کہ برصغیر میں امن کی کنجی مسئلہ کشمیر ہے۔اگر مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو خطے میں امن کا کی خواہش دیوانے کے خواب سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتی۔میڈیاورلڈ لائن کے مطابق ان خیالات کا اظہارمعروف کالم نگار کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے صدرایم اے تبسم نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کے لئے اقوام متحدہ کی قرادادوں پر بھارت عمل در آمدکرے ۔ ایم اے تبسم نے کہا کیا ہی اچھا ہوتا کہ بھارتی وزیر اعظم کشمیر سے اپنی فوج کو واپس بلانے کا اعلان کرتے اور پاکستانی وزیر اعظم کو یہ یقین دلاتے کہ ہم اقوام متحدہ کی قرادادوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور کشمیریوں کو آزاد مرضی کے ساتھ فیصلے کا اختیار دیتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکمران ایسی پالیسیاں ترتیب دیں جن سے ملک وقوم کی عزت اور وقار میں اضافہ اور عوامی مشکلات میں کمی ہو: ملک محمد سعید
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن)پاکستان مسلم لیگ(فنکشنل) پنجاب کے رہنما ڈاکٹر ملک محمد سعید نے کہا ہے کہ حکمران ایسی پالیسیاں ترتیب دیں جن سے ملک وقوم کی عزت اور وقار میں اضافہ اور عوامی مشکلات میں کمی ہو۔کچھ عناصر سوچی سمجھی سازش کے تحت مخصوص ایجنڈے پر کام کررہے ہیںجوکہ کسی بھی صورت میں قومی مفاد میں نہیں۔فنکشنل لیگ جمہوریت کے خلاف کسی بھی سازش کا حصہ نہیں بنے گی اور جمہوری نظام کوپٹری سے اترنے نہیں دے گی۔میڈیاورلڈلائن کے مطابق انہوں نے کہاکہ حکومت کواپنی مدت پوری کرنی چاہئے تاکہ حکمران مظلوم نہ بن سکیں۔اداروں کے درمیان تصادم کی فضاء ملکی سلامتی کے لئے انتہائی خطرناک ہے۔مسائل جوں کے توں اور وزیر اعظم بیرونی دوروں پرمصروف ہیں۔انہو نے کہاکہ اصل ایشوز سے توجہ ہٹانے کے لئے غیر سنجیدہ ایشوز کواچھالاجارہاہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ حکمران اپنی آئینی وقومی ذمہ داری اداکرتے ہوئے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں تاکہ عوام الناس سکھ کاسانس لے سکیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہائوسنگ سوسائٹیوں کے بائی لاراوردیگر ذیلی اداروں کو قوانین میں ترامیم کا اُصولی فیصلہ کرلیا: محمد اقبال چنڑ
لاہور(میڈیا ورلڈ لائن) صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا ہے کہ وقت حاضر اور مستقبل میں کوآپریٹو کے زیرانتظام ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے بائی لاز اور دیگر ذیلی اداروں کے قوانین میں ترامیم کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلے میں صوبائی وزیر قانون کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو کوآپریٹو قوانین کا ازسرنو جائزہ لے کر اس میں ترامیم بارے اپنی سفارشات تیار کرکے رپورٹ پیش کرے گی جس کے بعد ان ترامیم کو قانونی شکل دے کر مستقل بنیادوں پر تمام کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں اور کوآپریٹو بنک سے قرضہ حاصل کرنے والوں کے لئے لاگو کردیا جائے گاـمیڈیا ورلڈ لائن کے مطابق صوبائی وزیر نے بتایا کہ ان ترامیم سے کوئی بھی ہاؤسنگ سوسائٹی اپنی طرف سے بائی لاز میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کرپائے گی اور الاٹیوں کو وقت مقررہ کے اندر اپنی چھت اور زمین کا حصول ممکن ہو جائے گاـ انہوں نے بتایا کہ کوآپریٹو بنک نے نادہندگان کے لئے آٹھواں پرکشش ریکوری پیکیج جاری کیا ہوا ہے جس کے تحت نادہندگان 30جون تک بقایاجات ادا کرکے رعایت سے مستفید ہوسکتے ہیںـ

Share this:
Tags:
Human lahore law news prosperity Society انسانی خبریں خوشحالی قانون لاہور معاشرہ
News
Previous Post فیصل آباد: نورالھدی فانڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام گلشن سوید مانانوالہ میں 25 واں سالانہ 26 روزہ تعلیم سلقرآن کورس کی افتتاحی تقریب۔
Next Post برنالہ : ملک برادران و اہلیان ڈوبے ن لیگ چھوڑ کر چوہدری پرویز اشرف کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔
News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close