Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

معاشرے میں میڈیا کا منفی کردار

April 17, 2014 0 1 min read
Media
Media
Media

میڈیا کو ریاست کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے۔ معاشرے کو سنوارنے میں جہاں میڈیا اپنا کردار ادا کرتا ہے ، وہیں پر کچھ معاشرتی بگاڑ کا سبب بھی بن رہا ہے۔ یوں تو میڈیا کے اچھے پہلو بہت ہیں تاہم اس کے بُرے پہلوؤں کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

آج کل کوئی بھی چینل آن کر لو اس کو دیکھ کر لگتا ہی نہیں کہ یہ پاکستانی میڈیا ہے۔ میڈیا اتنی فحاشی اور بے حیائی پھیلا رہا ہے کہ فیملی کے ساتھ بیٹھ کر نیوز سننا بھی محال ہو گیا ہے۔ نیوز میں بھی کہیں نہ کہیں سے کچھ نہ کچھ ایسا آ جاتا ہے کہ بندہ شرم کے مارے پانی پانی ہو جائے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کی حسرت دل میں لیے ٹی وی سے دور بھاگنا پڑتا ہے۔ باقی ماندہ کسر اشتہارات پوری کر دیتے ہیں۔ اشتہارات کو دیکھ کر وہ اشتہار کم اور ماڈلز کی نمائش زیادہ لگ رہے ہوتے ہیں۔گویا لڑکی کے بغیر تو کوئی اشتہارات مکمل ہوتا ہی نہیں ہے۔

جبکہ کیبل پر چلنے والے دیگر چینلز کی بھر مار ہے ان کے پاس اپنا معیاری تو دکھانے کے لیے کچھ ہوتا نہیں ہے تو وہ سارے انڈیا کے پرگرامات نشر کر رہے ہوتے ہیں اور اب تو ترکش نے بھی ہمارے میڈیا پر ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ ہماری خواتین اپنے سارے کام زیرالتوا ڈال کر ان پرگرامات سے نت نئے پروپیگنڈے سیکھ رہی ہوتی ہیں۔

گھر کو کیسے سنبھالنا ہے بچوں کی تربیت کیسے کرنی ہے آج کل کی خواتین نے یہ فکر کرنی چھوڑ دی ہے۔ ہمارے بچوں کو اپنے قومی ہیروز کے نام تک تو ٹھیک سے آتے نہیں مگر انڈین ہر فلم کے ہیرو کے ساتھ اسکے ڈائیلاگ بھی یاد ہوتے ہیں۔

ایک شادی کی تقریب میں کھانا لگنے پر بچے نے اپنے والد سے پوچھا ابو کھانا لگ رہا ہے مگر یہاں تو شادی ہوئی ہی نہیں۔ والد نے کہا کہ بیٹا شادی تو ہوگئی ہے۔ جس پر بیٹے نے کہا مگر ابو یہاں تو پھیرے ہوئے ہی نہیں۔ ہمارے بچوں کو یہ معلوم ہی نہیں ہمارے ہاں پھیرے نہیں نکاح ہوتا ہے۔

پہلے مائیں بچوں کو چھوٹی چھوٹی سبق آموز کہانیاں سناتیں تھیں جن کا بچوں پر اثر بھی بہت ہوتا تھا اور وہ کہانیاں وہ آگے اپنے دوستوں کو بھی بتاتے تھے۔ مگر اب والدین سب کچھ استاد یا میڈیا کے بل بوتے پر چھوڑ دیتے ہیں۔ میڈیا بچوں کی تفریح کے نام پر جو دیکھایا جاتا ہے وہ بھی قابل دید ہی ہوتا ہے۔

جہاں بچوں کو حقیقت پسند بنانا ہے وہاں ہمارا میڈیا انہیں خیالی دنیا میں دھکیل رہا ہے۔ بچے اپنی مدد آپ کو چھوڑ کر کوشش کو پس پشت ڈال کر بین ٹین، بوم اور چھوٹا بین کے انتظار میں ہوتے ہیں۔ جن کا حقیقت سے کوئی تعلق ہی نہیں ہوتا۔

بچپن میں جب ٹی وی چینل بہت کم ہوتے تھے تب ان پر بچوں کے لیے بھی اچھے اچھے پرگرامات ہوتے تھے۔ پی ٹی وی کا ایک پروگرام (سراغ) جو شام کے وقت بچوں کے لیے نشر ہوتا تھا جو بچپن میں دیکھا کرتے تھے وہ آج تک ذہنوں پر نقش ہے۔ اکثر و بیشتر آپس میں ان پر گفتگو کر کے آج کے پروگرام سے موازنہ کرتے ہیں تو آج کا کوئی پروگرام ویسا نہیں ملتا۔ جو حقیقت سے قریب تر تھا اور بہت سبق آموز بھی۔ اسکے علاوہ ایسی کرائم اسٹوریز چلائی جاتی ہیں کہ جن کو دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ جہاں ایک چھوٹے سے پوائنٹ سے مجرم کو پکڑنا اور جرائم کی تہہ تک پہنچنا دکھاتے ہیں وہاں کرائم کا یونیک سے یونیک طریقہ بھی دکھایا جا رہا ہوتا ہے۔ جس سے معاشرے میں روز بروز کرائم کا اضافہ ہوتا ہے۔

اگر رسم و رواج کی بات کی جائے تو کافی عرصے تک برصغیر میں ہندو مسلم کے ایک ساتھ رہنے کی وجہ سے ان کی کافی سارے رسومات ہم میں سرائیت کر گئے تھے اور جو رہی سہی کسر تھی وہ میڈیا نے پوری کر دی۔

ان کی مثالیں اکثرو بیشتر خاص طور پر ہماری شادی کے پرگرامات میں ملتی ہیں اورایک بڑی اور قابل فکر مثال مزاروں پر بھی دیکھی جاسکتی ہے۔ جہاں ہم مسلمان ہونے کے باوجود غیر اللہ کو قبروں کی صورت میں سجدہ کر رہے ہوتے ہیں۔ جبکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے علاوہ کسی صورت میں بھی کسی اور کو سجدہ کرنے کا حکم نہیں دیا ہوا۔ وہ سب جو مندروں میں ہو رہا ہوتا ہے یہاں مزاروں میں ہو رہا ہوتا ہے۔ پہلے تو مزاروں پر قوالی ہوتی تھی پر کلاسیکل گانے اور اب تو ناجانے وہاںکیا کیا ہوتا ہے۔ اتنا ہنگامہ اور شور شرابہ کے بے چارے قبروں والے بھی سوچتے ہوں گئے کہ،

نا جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں اور جو مر کر بھی چین نہ پایا تو اب کدھر جائیں نام نہاد عامل بھی جو خود کو مزار والے بابا کا مرید یا مریدنی کہہ رہے ہوتے ہیں وہ لوگوں کو لوٹنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ وہ بھی ہماری طرح کے عام انسان ہی ہوتے ہیں مگر لوگ اپنی کم علمی کی وجہ سے پتہ نہیں انہیں کیا کیا سمجھ رہے ہوتے ہیں جو انکے پاؤں میں بیٹھنا، ان کے ہاتھ اور لباس کو بوسہ دینا، انہیں دیکھنے کے لیے جی جان سے کوشش کرنا، دوسروں کو پاؤں میں روندنا اپنے لیے باعث فخر سمجھتے ہیں۔ جبکہ وہ مرید بھی لوگوں کے مسائل سن کر کہتے ہیں ابھی ابھی بابا جی نے حکم دیا ہے کے اتنے پیسے جمع کروا دو کالابکرا، یا کالی مرغی لے آؤ وغیرہ وغیرہ تو تمہارا کام ہو جائے گا۔

 Muslim
Muslim

مگر عقل کی اندھے مرید یہ بھی نہیں سوچتے کہ ہماری ان چیزوں سے بابا کو کیا غرض؟ اور بھلا وہ کیسے کسی سے ہم کلام ہو سکتے ہیں؟ یہ سب ایسے مناظر ہوتے ہیں جو ایک قابلِ فہم مسلمان کا دل دہلا دینے کے لیے کافی ہوتے ہیں اور ان الٹے سیدھے عاملوں اور بابوں تک پہنچانے میں میڈیا بھرپور کردار ادا کرتا ہے۔ ان کی طرف سے دئے گئے اشتہارات، کرامات کی بھرمار دیکھا دیکھا کر لوگوں کے ایمان کا جنازہ نکالا جاتا ہے۔

ہمارے میڈیا کو چاہیے کے وہ لوگوں کے ذہن سے یہ چیزیں نکالے کچھ ایسا دکھائے جس سے ہمارا معاشرہ بہتری کی طرف گامزن ہو اور جہاں تک ممکن ہو دوسروں کی تہذیب دکھانے سے گریز کرے اور اپنی تہذیب و تمدن کا پرچار کرے۔ ہندوستان کا کوئی ایسا پروگرام نہیں ہوگا جس میں وہ اپنا پوچا پاٹ اور مندر نہ دکھائیں یا اس کا ذکر نہ کریں مگر ہمارے ہاں بہت کم پراگرام میں ہمارا کوئی مذہبی طریقہ دکھایا جاتا ہے۔

Media
Media

ہمارا میڈیا ایک دوسرے سے آگے نکلنے کے چکر میں معیار کو تو بالکل ہی بھول چکا ہے الٹا لوگوں کو دین سے دور کرنا کا بھی باعث بن رہا ہوتا ہے۔ جو تفریح کے نام پر بھی وہ بے ہودگی دکھا رہا ہوتا ہے کہ بس………. اور ہماری ماڈلز وہ تو کہیں سے بھی پاکستانی نہیں لگ رہی ہوتیں خود کو اونچا کرنے اور نام کمانے لیے وہ کچھ بھی پہننے اور کوئی بھی گھٹیا قسم کی حرکات و سکنات کرنے سے گریز نہیں کرتیں۔ کسی نے سچ ہی کہا تھا کہ جہاں ”اسٹیٹس اپ” ہو جاتا ہے وہاں عزتیں رُل جاتی ہیں۔ حالانکہ عزتوں کے بغیر اسٹیٹس کس کام کا…؟ غور کرنے کی بات ہے…. تبدیل کیجئے خود کو، اگر آج ہم اپنی سمت درست کرلیں گے تو کل ہم اپنے بچوں کو ایک صحت مند پاک صاف معاشرہ دے پائیں گے۔

تحریر: صفورا نثا، کراچی

Share this:
Tags:
cases character Media negative news Society حالات کردار معاشرے منفی میڈیا نیوز
Hazrat Pir Mohammad Afzal Qadri
Previous Post امیر عالمی تنظیم اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری
Next Post خان پور میں اسکول وین کھائی میں جاگری ، 20 بچے زخمی
Khanpur

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close