Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زُلف اُس کی عجب دام پھیلا گئی

January 8, 2015 0 1 min read
Islamic Society
Movies
Movies

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی
آج کے معاشرے میں عریانیت و بے حیائی اس قدر تیزی سے بڑھ رہی ہے جس کا مشاہدہ شرافت و کردار کو مجروح کر دیتا ہے۔ گھروں میں ہو یا سڑکوں پر کالج میں ہو یا اسکول میں بالخصوص لڑکیوں کی بے حیائی و لباس ہی ان کی عصمت کے لئے رسوائی کا سبب بن رہا ہے۔ کھلے عام فینسی لباس، بکھری زلفیں اور جادو بھرے اندازِ گفتگو سے اخلاقی جرائم کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ کسی بھی معاشرے میں اگر عوت جسم کی نمائش کرتی ہے تو ایسا محسوس کرنا عام سی بات لگتی ہے کہ جیسے وہ اخلاقی جرائم کو ترجیح دیتی ہو۔ راہوں میں بکھری زلفیں اور عریاں جسم سے اس طرح کے واقعات کا سامنا کرنا اس حقیقت کو منوا گیا ہے جو کہ اس شعر میں پیش ہے۔

زلف اس کی عجب دام پھیلا گئی
اک تجھے کیا زمانے کو اُلجھا گئی

بہرحال اس طرح کے طرز زندگی سے نوجوانوں کے اخلاق کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے اور وہ دانستہ یا نا دانستہ اخلاقی جرم کا شکار ہوتے جا رہے ہیں اور اس کو روکنا معاشرے کی ذمہ داری ہے۔ بے حیائی کو آج کل کی کرکٹ میچوں میں بھی دیکھا جا سکتا ہے جہاں ہر چوکے، چھکے اور آئوٹ ہونے پر نیم برہنہ لڑکیاں ناچتے ہوئے با آسانی مل جاتی ہیں۔ کہاں کرکٹ اور کہاں یہ بے حیائی ، ترقی کا مقصد یہ نہیں ہوتا کہ معاشرے میں بگاڑ پیدا کیا جائے۔ احباب کو اس طرف بھی توجۂ خاص دینے کی ضرورت ہے جب ان حرکات و سکنات سے معاشرہ پاک ہوگا تب ہمارا نوجوان نسل بھی بھٹکنے سے بچ سکتا ہے۔

پرانی فلموں اور آج کل کی فلموں میں بھی زمین آسمان کا فرق ہے۔ پہلے فلمیں سبق آموز اور کئی طرح سے فیملی کے ساتھ بیٹھ کر دیکھنے کے قابل ہوا کرتی تھیں مگر آج کل کی فلموں کا رجحان ہیجان انگیزی ، بے حیائی، کم کپڑوں کی تشہیرضرورت سے زیادہ ، اور سوائے اس کے مار ڈھار ، بھتہ خوری اور دیگر طریقے سے نوجوان نسل کو تیزی سے بے راہ روی دکھا رہی ہے۔ اور نہ ہی آج کل ایسی فلمیں بن رہی ہیں کہ جسے آپ فیملی کے ساتھ بیٹھ کر دیکھ سکیں۔ ایسے میں معاشرے کی بگاڑ جزوی نہیں بلکہ لازمی سی ہو گئی ہے۔ پہلے فلمیں صرف پیسوں کے لئے نہیں بنائی جاتی تھیں بلکہ اس میں معاشرے کے سدھار کے لئے حقائق بھی دکھائے جاتے تھے مگر آج کی فلمیں بنانے والے صرف پیسوں کی طرف بھاگتے ہیں اور کہانیوں کو نظر انداز کردیتے ہیں۔

ایسی بے شمار فلموں میں عرفاں ناچ، فحش سین اور ڈائیلاگ، گندگی پر مبنی کہانی اور ہر فلم میں ریپ سین کا ہونا آج کل فلم کی کامیابی سمجھی جاتی ہے۔ فلم میں ایسی کہانی اور ایسے پہلو پیش کئے جاتے ہیں کہ ہیرو اور ہیروئن ایک دوسرے کے اتنے قریب ہوتے ہیں کہ دونوں اپنے والدین سے صاف طور پر بغاوت کرتے نظر آتے ہیں، لعن طعن کرتے نظر آتے ہیں اور سماجی لحاظ سے نتائج یہ برآمد ہوتے ہیں کہ معاشرے کے سر پر سے ایسا ہی عمل اپنی عملی زندگی میں کرتے نظر آتے ہیں۔ ایسی بے شمار فلمیں ہیں جن کو دیکھ کر آج کا نوجوان طبقہ وہ اثر لے کر سینما ہال یا ٹی وی کے آگے سے جب اُٹھتا ہے تو بالکل دیکھی ہوئی فلم کے مطابق خود عملی صورت میں جلوہ گر ہوکر چور، ڈاکو اور اسمگلر بن جاتے ہیں۔ یہ بات وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ آج معاشرے کو بگاڑنے میں فلم کا سب سے اہم رول ہے۔ لہٰذا ایسی فلموں کو ریلیز کرنے والے اداروں کو چاہیئے کہ نوجوان نسل پر رحم کریں اور بہت باریک بینی سے دیکھ بھال کے بعد فلموں کو ریلیز کریں تاکہ ہمارا معاشرہ نوجوانوں کے لئے محفوظ پناہ گاہ بن سکے۔

Islamic Society
Islamic Society

اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے اور ہر شعبہ میں رہنمائی فراہم کرتا ہے اور تا قیامت کرتا رہے گا۔ اسلامی معاشرہ سے مراد وہ معاشرہ ہے جس کے تمام شعبے قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق ہوں اور جس کے افراد کے ہر عمل میں اسلامی تعلیمات کی عکاسی ہوتی ہو۔معاشرہ کے تمام اصول و قواعد اسلامی تعلیمات کی روشنی میں مرتب ہوں اور افراد اپنی زندگیاں اسلامی شعار کے مطابق گزار رہے ہوں۔ اسلام میں انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ حاصل ہے۔ اسلامی معاشرہ ایسا ہے کہ جو ہر معاشرے سے ممتاز حیثیت کا حامل ہے اور اسلامی معاشرے کی اہمیت دوسرے تمام معاشروں سے زیادہ ہے۔ اسلامی معاشرے میں تمام مسلمان سچے دل سے اللہ تعالیٰ پر ایمان لاتے ہیں۔

آپ سب بھی اسی سوسائٹی کا حصہ ہیں اور میں بھی، دن رات لوگوں کو دیکھ کر اپنی قوم کی بے بسی اور ان کی تباہی کا نظارا کرتا ہوں۔ مگر بے بسی کی آنسو کے سوا میرے پاس کچھ بھی نہیں، دوسری طرف میرا قلم ہی ہے جو ان موضوعات کو لکھ کر ارباب کو اس طرف توجہ دلا سکتا ہے ، اور وہ یہ قلم خوب کر رہا ہے۔معاشرے کی تباہی دیکھنی ہے تو اپنے ارد گرد دیکھیں، وہاں دیکھیں جہاں جہاں آپ کا گزر ہو، آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ ہر سطح پر لوگ معاشرے پر قد غن لگا رہے ہیں اسلام ایک کامل اور جامع دین ہے اچھے عادات و اطوار انسانی خوبیاں ہیں۔ اسلام تمام اچھائیوں کی تعلیم دیتا ہے اور برائیوں سے گریز سکھاتا ہے۔ اسلامی اور خاندانی اخلاق کو اپنائے جائیں تو ایسا مثالی معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے جہاں ظلم و زیادتی کی جگہ امن و سکون اور خوشحالی کا دور دورہ آ سکتا ہے۔ ایسے معاشرے میں شیطان کے بہکاوے میں آکر یا نفسیاتی شرارت کے باعث کسی فرد سے جرم کا ارتکاب ہو جاتا ہے تو انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے اسے ایسی عبرتناک سزا دی جاتی ہے کہ معاشرے کے دوسرے افراد کسی جرم کیطرف نہیں سوچ سکتے۔ اخلاقی تعلیم کی اہمیت بتاتے ہوئے رسول اللہ ۖ سے فرمایا…” مومنوں میں سب سے زیادہ کامل ایمان اس کا ہے جس کا اخلاق سب سے اچھا ہو۔” حضرت ابو دائود بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول ۖ کو فرماتے سنا: ” (قیامت کے دن) ترازو میں جو چیزیں رکھی جائیں گی اس میں حسن و اخلاق سے زیادہ بھاری کوئی چیز نہ ہوگی اور اچھے اخلاق والا اپنے حسنِ اخلاق کے باعث روزہ دار اور نمازی کے درجے کو پا لیتا ہے۔ ” (ترمذی شریف) چونکہ اسلام دینِ فطرت ہے اس کی تمام تعلیمات اعتدال پر ہے اور اس لئے جن اچھے اخلاق کی تعلیم اسلام دیتا ہے ان کو اختیار کرنا فطرت سلیمہ کو ذرا بھی گراں نہیں گزرتا، بلکہ اسے یہ اخلاق اپنا کر قلبی سکون ملتا ہے۔ اسلامی اخلاقی خوبیاں اختیار کرنا صرف اس شخص پر بھاری ہے جس نے کجروی اور کج فہمی کی وجہ سے اپنی طبیعت کو برائیوں پر آمادہ کر لیا اور وہ شیطان کے چنگل میں پھنس کر نفس امارہ کا شکار ہوگیا۔ ان تمام باتوں سے اور حرکات سے بچ کر آپ ایک اچھا معاشرہ قائم کر سکتے ہیں۔ خدائے بزرگ و برتر ہم سب کی رہنمائی فرمائیں۔ آمین

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Crime Islamic Society life movies Society truth جرائم حقیقت زندگی معاشرے
Paris
Previous Post پیرس میں بارہ افراد کی ہلاکت فرانس کے سابق صدر نکولا سرکوزی کی صدر فرانسوا ہالینڈ سے ملاقات
Next Post وزیرآباد کی خبریں 08/01/2015
M Ahmed Raza

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close