Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
March 11, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لنگر خانے

March 3, 2022 0 1 min read
Darbar Data Sahib Syed Ali Hajveri Ganj Bakhsh
Darbar Data Sahib Syed Ali Hajveri Ganj Bakhsh
Darbar Data Sahib Syed Ali Hajveri Ganj Bakhsh

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میں برصغیر پاک و ہند کے مشہور و معروف سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار پر انوار عقیدت کے پھو ل نچھا ور کر نے آیا ہوا تھا۔ ہمیشہ کی طرح عقیدت مندوں کا سیلاب آیاہوا تھا وطن عزیز کے کو نے کو نے سے زائرین اپنی بے نور روحوں کو ایمان کے نور میں رنگنے آئے ہو ئے تھے یہ تو وہ لوگ تھے جو یہاں آسانی سے آسکتے ہیں مجھے یو رپ بر طانیہ کے وہ بے شمار تا رکین وطن یاد آگئے جب ان کے سامنے شہنشاہِ لا ہور کا ذکر ہو تا تو ان کی آنکھوں میں عقیدت کے چراغ روشن ہو جا تے اوروہ ایک ہی درخواست کرتے کہ لاہور جاتے ہی ہمارا سلام داتا حضور کو ضرور پہنچا ئیے گا اور پھر بہت سارے ایسے لو گ بھی ملے جو کہتے کہ جب یاد بہت آتی ہے تو ہم ٹکٹ لے کر لاہور ائر پو رٹ پر اترتے ہیں سیدھے سید علی ہجویری کے مزار پر جاتے ہیں سلام کر کے واپس آجاتے ہیں پاکستان اور دنیا بھر میں سید علی ہجویری کے دوسرے بزرگوں کے پر وانے ایسے ہیں جو اپنی زندگی کا ہر کام یہاں دعا کے بعد کر تے ہیں۔

شہر لا ہور میں اکثریت ایسے عقیدت مندوں کی ہے جو روزانہ کام یا نو کر ی پر جانے سے پہلے یہاں سلام کر کے جاتے ہیں جنہیں کو ئی بھی آزمائش آئے تو وہ یہاں کا رخ کر تے ہیں عقیدت اور عشق کا یہ رنگ دیکھ کر عقل حیران ہو جاتی ہے کہ اِن عظیم بزرگوں نے ایسا کو ن سا کام کیا ہے کہ صدیوں سے یہ دلوں پر راج کر رہے ہیں عقیدت و احترا م کا جنون تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اِن کی عقیدت اور شہرت میں اضا فہ ہی ہو تا جا رہا ہے عبا دت ریا ضت سخا وت تو بہت سارے لو گ کر تے ہیں لیکن آخر پروانوں کی طرح لو گ اِن کے مزارات کا رخ ہی کیوں کر تے ہیں صدیاں گزر گئیں لیکن یہ خاک نشین شہرت کے آسمان پر روشن چاند کی طرح چمک رہے ہیں صدیوں کا غبار اِ ن کی شہرت کو دھندلا کر نے کی بجا ئے اور نکھا رتا جا رہا ہے۔

بادشاہوں کی قبروں پر چمگادڑوں اندھیروں کا راج ہے جبکہ یہاں لوگ ہزاروں چراغ روشن کر تے ہیں میں اپنی سوچوں میں غرق تھا کہ کسی نے میرے کندھے پر ہا تھ رکھا میں نے اس کی طرف دیکھا تو مٹھا ئی کا ٹکڑا میرے ہا تھ میں پکڑا کر وہ آگے چلا گیا اِسی طرح کچھ لوگ بریا نی کے پیکٹ دال نان با نٹتے ہو ئے نظر آئے تو اچانک میرے دما غ میں روشنی کا کو ندا لپکا اور با ت سمجھ میں آگئی کہ یہ فرش نشین آخر کیوں کیسے شہرت کے آسمان پر قیامت تک کے لیے امر ہو گئے صدیوں پہلے جب یہ بزرگانِ دین بر صغیر پاک و ہند میں تشریف لا ئے تو انہوں نے اذیت ناک منظر دیکھا کہ ذا ت پات میں منقسم یہ کیا مذہب ہے۔

جہاں نیچی ذات کے انسان جانوروں سے بھی بد تر زندگی گزار رہے ہیں ہندو مذہب میں شو در تین بڑی ذاتوں کی خدمت پر ما مور تھا اس کی زندگی کی بقا ہی اونچی ذات کے ہندو کی خدمت تھی اگر غلطی سے شودر کسی اونچی ذات کے ہندو سے ہا تھ ملا لیتا تو وہ نا پا ک ہو جاتا موجو دہ تر قی یا فتہ مہذب دور میں بھی اگر اونچی ذات کا براہمن اگر کسی سیا سی مجبو ری کے تحت کسی شود ر سے ہا تھ ملا لیتے تو فوری طو رپر جا کر اپنے ہا تھ دھو تا ہے شودر جو دن رات اِن کی خدمت کر تے ہیں اگر ایسی مذہب کے اشلو ک اِن کے کانوں میں پڑ جا ئیں تو اِن غریبوں کے کانوں میں سیسہ پگلا کر ڈال دیا جاتا تھا۔

اِن کے ساتھ ہاتھ نہ ملا نے کے لیے ہا تھ جو ڑ کر پرنا م کا طریقہ اپنا یا گیا ہزاروں سالوں سے نیچی ذات کے ہندو ذلت کے سمندر میں گم کیڑے مکو ڑوں کی طرح زمین پر رینگتے ہو ئے زندگی گزا رنے پرمجبور تھے اور پھر خدا ئے بزرگ و بر تر کو اِن بے کسوں مجبو روں پر رحم آیا غزنی سے ایک گو را چٹا نو جوان دراز قد دیو تا ں کی طرح خوبصورت سید زادہ شہر لا ہو رمیں آتا ہے یہاں کے کلچر کا بغور مطالعہ کر تا ہے اور پھر دستر خوان بچھاتا ہے لنگر کا آغا زکر تا ہے اپنے ساتھ شودر کو بیٹھا تا ہے اپنی پلیٹ سے نوالا بنا کر اس کے منہ میں ڈالتا ہے اپنی پلیٹ میں اس کو کھا نے میں شریک کر تا ہے وہ شودر جو زندگی بھر مردار اور لوگوں کے بچے ہو ئے با سی ٹکڑوں پر زندہ تھا حیرت سے دیوتا ں جیسے خو بصورت نو جوان کو دیکھتا ہے جو ہزاروں سال سے غلامی اور ذلت کی زنجیروں میں جکڑا ہوا تھا۔

اس کو یقین نہیں آتا کہ میں کسی انسان کے ساتھ بیٹھ سکتا ہوں اس کے کھانے میں شریک ہو سکتا ہو ں اور پھر جب نوجوان سید زادہ دلنواز تبسم کے ساتھ کہ تم بھی میرے جیسے ہی ہو میرے مذہب میں کسی گو رے کا کا لے پر کسی عربی کو عجمی پر کو ئی بر تر ی حاصل نہیں ہے تو صدیوں کا غلام شودرپکا ر اٹھتا ہے ہاں تم سچ کہہ رہے ہو تو تم نے مجھے کھا نے میں ساتھ بٹھا کر شریک کر کے یہ ثابت کر دیا ہے او رپھر لنگر کی کرا مت کا آغا ز ہو تا ہے آج پاکستان میں تقریبا 8100دربا رہیں اِن مزاروں پر دن رات لنگر جا ری ساری ہے لاکھوں غریب مزدور اور سفید پو ش اِن لنگروں سے مفت کھا نا کھا تے ہیں ایک غیر مرعی قوت اِن درباروں اور لنگروں کو خا موشی سے چلا رہی ہے یہاں پر آٹا چاول گھر دالیں گو شت چینی مصالحہ جات کیسے آتے ہیں عقل حیران ہے۔

یہاں ملک میں آٹھ کروڑ سے زیادہ لو گ خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں یہ لو گ کس طرح زندہ ہیں ما ہرین اِس با ت پر حیران ہیں جب تک ہما رے ملک میں اِن خاک نشینو ں کے یہ لنگر قائم ہیں اِس ملک کو کچھ بھی نہیں ہو سکتا دن رات یہاں پر ضرورت مندوں کا سیلاب آیا ہو تا ہے اِس ہجوم میں عزت دار عقیدت مند سفید پو ش سبھی ہو تے ہیں لنگر کے حصول میں کو ئی گر جا ئے کسی کو چوٹ لگ جا ئے تو کو ئی نا راض نہیں ہو تا یہاں پر لا ئن میں لگنا با عثِ شرمندگی نہیں سمجھا جاتا بلکہ یہ تو لنگر کو تبرک کے طو ر پر لیتے ہیں شفا کے طو رپر لیتے ہیں ایک نوا لے کو ہی دنیا جہا ں کے لذیز کھا نوں پر سبقت دیتے ہیں یہاں پر کسی کی عزت نفس پامال نہیں ہو تی بے شمار کا میاب لوگوں کے تذکروں ہیں یہ شامل ہے کہ جب وہ پڑھنے یا مزدور ی کے لیے لا ہو ر شہر میں آئے تو نہ جیب میں کھا نے کو پیسے تھے اور نہ ہی رہنے کو ٹھکانہ تھا تو ماں کی آغو ش کی طرح شہنشا ہِ لا ہور نے دو وقت کی روٹی بھی دی اور رات کو مسجد میں سونے کی جگہ بھی یہاں پر کھا نے اور رہنے کے لیے کسی کا رڈ واوچر کی ضرو رت نہیں ہے یہاں پر کسی کو واپس نہیں بھیجا جا تا کہ تم اِس کے حقدار نہیں ہو۔

اگر گورنمنٹ کو اِس طرح لا کھوں لوگوں والوں کو کھا نا دینا پڑ ے تو چند دن بعد ہی بھاگ جا ئے لیکن اِن مزارات پر محو خواب یہ عظیم اولیا کرام کے فیض صدیوں سے چلتا آرہا ہے اِن آستا نوں پر خا ک نشین یہ بزرگ ہی تھے جنہوں نے اپنی زندگیوں میں خدمت خلق کے جذبے کے تحت جب یہ دستر خوان بچھائے تو اس دن کے بعد آج تک یہ دستر خوان جا ری و ساری ہیں اِن بزرگوں کے دنیا سے جا نے کے بعد ان کے عقیدت مندوں نے اِس سلسلے کو جا ری رکھا گر دش لیل و نہا ر میں کئی رنگ آئے گزر گئے لیکن یہ لنگر خا نے آج بھی غریبوں مسا فروں مزدورں فاقہ کشوں کے پیٹ کی آگ کو بجھا رہے ہیں کسی کو لائن میں لنگر ملتا ہے تو کسی کو مراقبہ کی حالت میں کسی خاموش کو اس کے پاس جا کر لنگر دیا جاتا ہے۔

یہاں لنگر بانٹنے والا کسی شہرت کا طا لب نہیں ہو تا بلکہ وہ تو خو د بھکا ری سمجھ کر اِس در پر آتا ہے یہاں نہ دینے والے کو شہرت غرور کا چسکا اور نہ لینے والے کو شرم ندا مت کا خیال یہاں تو تبرک تقسیم ہو تا ہے یہاں سب امیر غریب برابر ہیں آپ پو ری دنیا گھوم لیں یہ لنگر خا نے آپ کو صرف یہاں ہی ملتے ہیں برصغیر پاک و ہند میں اولیا کرام نے اسلام کے نور کو پھلا نے کے لیے یہ راستہ اختیا ر کیا عشق الہی کے یہ عظیم مسا فر اپنے گھر بار وطن رشتے دار چھو ڑ کر جب یہاں آئے تو ذات پات میں تقسیم اِس معا شرے کے سدھا ر کے لیے لنگر خا نے کا اہتمام کیا غیر مسلموں کے لیے سبزی والے لنگر کا اہتما م کیا جاتا اور پھر لنگر خا نوں کی بر کت سے سارے انسان برابر ہو تے چلے گئے اور یہ لنگر کی ہی کرا مت تھی جو بر صغیر کے ذات پا ت میں تقسیم معاشرے کو جڑوں سے بلا کر رکھ دیا اورہندو مذہب پر زے پرزے ہو کر بکھر گیا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
پاکستان دنیا زندگی سید علی ہجویری معاشرے
Shah Rukh Jatoi
Previous Post سندھ حکومت نے شاہ رخ جتوئی پر عائد دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی حمایت کر دی
Next Post پشاور قصہ خوانی بازار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 56 افراد شہید
Peshawer Qissakhawani Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close