Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

معاشرہ سیاسی انتہا پسندی کی راہ پر

March 15, 2018 0 1 min read
Political Extremism
Political Extremism
Political Extremism

تحریر : شیخ خالد زاہد
حقیقت ہمیشہ سے ہی تلخ او ر کڑوی رہی ہے، جسکی وجہ سے کچھ بھی لکھتے ہوئے بہت سی تکالیف کا سامنا رہتا ہے ، مگر حقائق سے صرف اسلئے نظریں نہیں چرائی جا سکتیں یا لکھنا ترک نہیں کیا جاسکتا کہ اس سے آپ کو تکلیف ہوتی ہے یا اپنی بدنامی کا خوف رہتا ہے۔ اندرونی طورسے کشیدہ ہوتی صورتحال پر اکثریت خاموشی اختیار کئے رکھتی ہے اور جیسے ہی کوئی انکے احساسات کی زبان بنتا ہے تو پھر بس اس کے پیچھے چل پڑتے ہیں، ہم اس انتظار میں ساری عمر بھی کھڑے رہتے ہیں اور دعائیں کرتے ادھر ادھر دیکھتے رہتے ہیں کہ شائد خدا کوئی معجزہ کردے اور ہمارا دیرینا مسلۂ حل ہوجائے ۔زندہ مثال لے لیجئے نادرا نامی ادارے سے تقریباً ساری قوم ہی نالاں ہے مگر کوئی اس بات کیلئے آواز اٹھانے کو تیار نہیں تھا یا پھر کراچی الیکٹرک کی من مانیوں کے سامنے سب ڈھیر ہوئے پڑے تھے جماعت اسلامی نے اس دونوں مسائل کے حل کیلئے ناصرف آواز اٹھائی بلکہ ان معاملات کو منطقی انجام تک پہنچایا۔ جماعت اسلامی نے اس مسلئے کو سیاسی یا مذہبی نہیں بنایا اور نا بنا کر پیش کیا انہوں نے عوام کی امنگوں کے عین مطابق ان مسائل کی جانب ارباب اختیار کی بھر پور توجہ دلائی اور اس توجہ دلانے میں کراچی کے شہریوں نے بھی سیاسی وابسطگیوں سے قطعہ نظر سڑکوں پر نکل کر جماعت اسلامی کا بھرپور ساتھ دیا۔

آج دنیا میں موجود تمام مذاہب میں سب سے زیادہ زیر بحث اور زیرِ عتاب اسلام اور اسکے ماننے والے ہیں جنہیں مسلمان کہا جاتا ہے۔ ایسا ایک رات یا دن میں نہیں ہوا یہ تو طے شدہ طریقے سے ہوا ہے ۔ مسلمانوں کی نفرت کی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ اسلام دنیا میں رائج وہ مذہب ہے جو سب سے آخیر میں نافذ العمل ہوا اور ایسا منظم ہوا کہ رہتی دنیا تک کیلئے اللہ رب العزت نے قائم ودائم کر دیا۔ ویسے تو ہر مذہب کا تعلق خدائے بزرگ و برتر سے ہے لیکن اسلام وہ مذہب ہے جسے خدانے مقبول اور پسندیدہ قرار دیا یعنی پیغمبر اسلام محمد ﷺ پر نبوت کے دروازے بند کردئیے ۔ یہ بات ان دیگر مذاہب پر عمل پیرا لوگوں کیلئے نا قابل ہضم ثابت ہوئی جو اسلام سے قبل دنیا میں رائج تھے۔ جبکہ قدرت نے ہر نئے مذہب یا یوں کہہ لیجئے کہ ہر نبی علیہ اسلام کے مبعوث کئے جانے پر پرانا طریقہ عبادت موقوف کر دیا جاتا تھا اور کچھ اضافے یا کمی کے بعد نیا طریقہ اپنایا جاتا تھا ایسا شائد کبھی بھی نہیں ہوا ہوگا کہ تمام کے تمام موجود لوگ پرانا طریقہ ترک کر کے نئے طریقے پر چلنے لگے ہوں۔ میں کاعنصر تو انسان میں قدرت نے ہمیشہ سے ہی رکھاہے اور دنیا میں کسی بھی انسان کیلئے کسی بھی نئی چیز کو آسانی سے تسلیم کرلینا مشکل کام ٹہرتا ہے اور جب اپنے تخلیق کرنے والے پر سوال اٹھائے جا رہے ہوں اور اسکے صحیح یا غلط ہونے پر یقین متزلزل کیا جا رہا ہو تو ایسا مان لینا یا سمجھ لینا قطعی آسان کام نہیں ہوسکتا ۔ اسلام کی بالادستی نے دنیا میں تہلکہ مچایا تھا اور یہ تہلکہ رہتی دنیا تک مچا ہی رہے گا۔ مسلمانوں کو ہر طرح سے دنیاوی آسائشوں کی دلدل میں گردن تک دھنسا دیا گیا ہے ۔ آج اگر زیادہ دور نہیں اپنے قرب و جوار میں دیکھیں تو ہماری تگ و دو ان آسائشوں کے حصول کیلئے ہی ہے۔اسلام کو بدنام کیا گیا یا پھر اسلام کے ماننے والوں اور اسکا دفاع کرنے والوں کی ناکامیوں کی وجہ تھی کہ آج ساری دنیا میں جتنی تذلیل مسلمانوں کی ہورہی ہے شائد ہی ماضی میں کسی اور مذہب کے ساتھ ایسا ناروا سلوک رکھا گیا ہوگا۔ اس بات کو ذہن میں رکھئے کہ ہم غاروں کے یا اندھیروں کے دور میں نہیں ہیں ہم ماڈرن ایج (جدید دور ) میں زندہ ہیں جہاں انسانیت ترقی کی حدوں کو چھو رہی ہے۔

ہمارے یہاں شادیوں میں بہت ساری رسومات میں سے ایک رسم جوتا چھپائی کی بھی ہوتی ہے مگر جوتا مارنے کی کوئی باقاعدہ رسم ہمارے معاشرے میں رائج نہیں ، ہاں یہ اور بات ہے کہ عمر کہ ایک حصے تک ہماری اور آپکی حرکات کی مرہون منت گاہے بگاہے ایک جوتا نہیں بلکہ ایک ہی جوتے سے تابڑ توڑ حملے اور وہ بھی بغیر کسی مزاحمت کی اجازت کے ، عمر کے جس حصے میں ایسے حادثے رونما ہوتے تھے وہاں عزت اور بے عزتی سے کہیں اہم مستقبل میں ان جوتوں کی برسات کو یاد کرکے ایسے کاموں سے قطعی اجتناب برتنے کی جانب رغبت بڑھانا رہا ہوگا۔ ہمارے معاشرے میں بہت ہی کم ایسے بچے خصوصی طور پر لڑکے ہونگے جنہیں جوتوں کی بارش میں نہانے کا اتفاق نہیں ہوا ہوگا ۔ ان جوتے کھانے والوں میں یقین سے تونہیں مگر کہہ رہا ہوں کہ بڑے ہوکر کبھی ایسی نوبت نہیں آئی ہو گی کہ کسی ایسے کام کی جرات ہوکہ جس کی وجہ سے جوتے کھانے پڑیں۔ مذکورہ گفتگو سے جو بات اخذ کی جانی چاہئے وہ یہ کہ جنہوں نے بچپن میں جوتے نہیں کھائے انہیں بڑے ہوکر کھانے پڑ رہے ہیں یعنی انہیں اس بات کی سمجھ ہی نہیں تھی کہ کن کاموں کی وجہ سے جوتے کھانے پڑتے ہیں اور بڑھتی ہوئی عمر کا پاس رکھتے ہوئے جوتے مارنے والے اس انتظار میں دیر سے دیر کرتے رہے کہ اب سدھر جائے کے اب سدھر جائے، مگر جوتے کھائے بغیر سدھرنا ہمارے معاشرے میں مشکل کام ہے۔ جنہوں نے بچپن میں اپنے بڑوں سے جوتے کھا لئے تھے وہ اپنے بڑوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے چلیں اور ہماری اولاد ہمارا شکریہ کرلیں۔ (یہاں جوتے بطور اصطلاح استعمال کئے جا رہے ہیں)

گزشتہ دنوں تواتر سے دو ایسے واقعات جن میں ایک تو خواجہ آصف صاحب پر سیاہی پھینکنے کا ہے اور دوسرا میاں نواز شریف صاحب پر جامعہ نعیمیہ کے دورے پر جوتا پھیکنے کا ہے، رونما ہوئے جس نے یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ عوام میں سیاسی حجان کس حد تک بڑھ رہا ہے ۔جوتے مارنے کے واقعات ساری دنیا میں ہوتے رہے ہیں جو ناپسندیدگی کی علامت سے مشابہ ہے ، یعنی آپکی حکومت چلانے کی حکمت عملی کے خلاف ایک اتنہائی غیر اخلاقی نفرت کے اظہار کا طریقہ بھی کہا جاسکتا ہے۔ ہم پاکستانیوں کیلئے یہ کوئی ایسے واقعات نہیں کہ جن کو لے کر کم از کم ہم من حیث القوم پریشان ہوجائیں کیونکہ کسی بھی بات پر شرمندگی کیلئے علم کا ہونا بہت ضروری ہے اور ہم تو لفظ علم سے ہی لاعلم ظاہر ہوتے ہیں(معذرت) ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ ایک ایک کرکے جوتامارنے والے واقعات جوکسی فرد کی انفرادی ذہنی اذیت کا اظہارکر رہے ہیں کب یہ عمل یعنی جوتے مارنے یا پھینکنے کا اجتماعی صورت اختیار کرے گا۔ قوم کو اس نہج تک پہنچانے میں ان جوتا کھانے والے لوگوں کا ہی ہاتھ ہے۔

اب فرق صرف اتنا ہے کہ جوتا مارنے والا انا کی بھینٹ چڑھ جائے گا اور اس غریب کا پتہ بھی نہیں چلے گا، جبکہ پوچھنا تو ان سے (جوتا کھانے والے) چاہئے کہ محترم کیا آپ کچھ بتا سکتے ہیں کہ آپ کو جوتا کیوں مارا گیا ہے۔ اسلام کی تربیت اور اس پر عمل کرنے والے حقیقی لوگوں میں سے ایک حضرت علیؓ کا واقعہ یاد آرہا ہے کہ جب آپؓ دشمن کے سینے پر بیٹھ گئے اور قریب تھا کہ اسے واصل جہنم کرتے اس نے آپؓ کے منہ مبارک پر تھوک پھینکا جس پر حضرت علیؓ فوراً اسکے اوپر سے اترے اور اس کی جان بخش دی پھر اس سے پوچھا کہ تونے ایسا کیوں کیا تو اس کافر نے کیا خوب جواب دیا کہ میں جانتا تھا کہ آپؓ مجھے ااسلام کیلئے تو قتل کرنے سے نہیں رکینگے مگر میرے اس عمل سے جو کہ آپؓ کی ذاتی انا کا مسلۂ بن جائے گا اور آپؓ ذاتی تسکین کیلئے مجھے کبھی قتل نہیں کرینگے (اللہ تعالی کمی بیشی معاف فرمائے، آمین)۔ ہماری محترم سیاسی بہن مریم نواز نے جن مثالوں کا تذکرہ عوام کے سامنے کیا ہے وہ قطعی قابل قبول نہیں ہیں کیونکہ جب آپ اور آپکے اہل خانہ انصاف نہیں کرسکتے اور نا مانتے ہیں اور سب سے بڑھ کر جھوٹ پر جھوٹ بولے جاتے ہیں تو پھر آپ لوگ اپنے ناپاک زبان سے پیارے آقا محمد ﷺ اورفاطمہ الزہرہؓ کی مثالیں کیسے دے سکتی ہیں۔ اس وقت سے ڈرئیے اور بچنے کے صد باب کیجئے جب یہ قوم آپکو ایک ایک جوتا نہیں بلکہ اجتماعی جوتے برسانے نکل کھڑی ہوجائے گی۔ اپنے کئے کی ناصرف اللہ رب العزت سے معافی مانگیں بلکہ اس عوام سے بھی معافی طلب کریں ۔ آپ نے کیا کیا ہے اور کیا نہیں کیا ہے یہ آپ کے لہجوں سے جھلکنا شروع ہوگیا ہے ۔ مجھے تو ڈر سا لگ رہا ہے کہ ایک فرد کی حیجانی کیفیت نے اس سے ملک کی معزز ترین ہستی پر جوتا پھینکنے کی نوبت تک پہنچا دیا اگر یہ کیفیت اس پورے مجمع کی ہوگئی جو آئے دن سڑکوں پر رلتا پھرتا ہے تو ہمارے ملک کے سیاستدانوں کا کیا بنے گا۔ یہ صرف نواز شریف یا انکی سیاسی جماعت کا مسلۂ نہیں ہے پھر یہ قوم نا عمران خان کو دیکھے گی ، نا زرداری صاحب کو اور نا ہی کسی اور سیاستدان کو برداشت کرے گی کیونکہ اب بطور قوم ہم سیاستدانوں سے بدظن ہونے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں ۔ اب پاکستانی قوم مذہبی انتہاء پسندی سے بہت آگے نکل چکی ہے اور سیاسی انتہا پسندی کی جانب بڑھتی محسوس ہو رہی ہے ۔خدارا اسلام کے نام پر حاصل کی گئی مملکت لاج رکھئیے ، دوقومی نظرئے پر دھیان رکھئے ،شائد دنیا کے تمام ممالک پاکستان سے یہ امید رکھتے ہیں کہ اب امت کی تشکیل و تنظیم پاکستان سے ہو گی۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
emotions Extremism muslims political Society احساسات انتہا پسندی سیاسی مسلمان معاشرہ
Prayer
Previous Post دعا…عبادت کا مغز
Next Post سخاوت روپے پیسے کی نہیں جذبے کی محتاج ہے
Serve Humanity

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close