Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صوفیانہ مٹھاس

January 18, 2021 0 1 min read
Nasiruddin Chiragh Dehlavi
Nasiruddin Chiragh Dehlavi
Nasiruddin Chiragh Dehlavi

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ہزارہ برادری کے گیارہ معصوم نہتے غریب مزدوروں کو جس بے رحمی سفاکیت اور سنگ دلانہ وحشی طریقے سے ہاتھ پائوں باندھ کر اُن مجبوروں کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر درندگی سے ذبح کیا گیا یہ منظر دیکھ اور سن کرہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا کہ کوئی انسان وہ بھی کلمہ گو مسلمان اِس قدر درندگی سے کسی انسان کو قتل کر سکتا ہے حکومت ہر بار کی طرح غیر ملکی دشمنوں کے کھاتے میں یہ کیس بھی ڈال کر پھر اقتدار کے جھولوں میں مست ہوجائے گی لیکن یہ حماقت ہو گی کیونکہ اکبر بگٹی کے افسوس ناک واقعہ کے بلوچستان میں آپ کو بہت سارے ایسے لوگ مل جائیں گے جو پاکستان کی سالمیت اور مضبوطی کے خلاف ہو نگے اِیسے ہی سر پھرے دشمن قوتوں کے آلہ کار بن کر مذہبی تفرقہ بازی کے شیش ناگ بن کر معصوم انسانوں کو ڈنگ مارتے نظر آتے ہیں بلوچستان پچھلے کئی عشروں سے ایک لاوے کی شکل اختیار کر تا جارہا ہے جس کو وقتی عارضی اقدامات سے سدھارنے کی کو شش کی جاتی ہے عارضی کو ششوں سے چند دنوں کے لیے نفرت کے یہ شعلے تھوڑے ٹھنڈے پڑتے ہیں لیکن پھر تھوڑے عرصے بعد ہی سانحہ ہزارہ جیسا واقعہ ملک کے طول و عرض میں غم و غصے کی لہر دوڑا جاتا ہے اب بلوچستان کی مسلسل سلگتی چتا کو مستقل ٹھنڈا کر کے پائیدار مستقل امن کی ضرورت ہے۔

اِس کے لیے محروم طبقے سے مذاکرات کے ساتھ ساتھ اجتماعی شعور بیدار کر نے کی ضرورت ہے اِس کے لیے دانشوروں ارباب علم و دانش اور مذہبی علما کرام کو بھی اجتماعی شعور کی بیداری امن بھائی چارے پیار محبت کی فضا پیدا کر نے کی اشد ضرورت ہے علماء کرام کا وہ طبقہ جس نے پچھلی کئی دہائیوں سے نفرت تفرقہ بازی کی پنیری کاشت کی اُن کو روکنا ہو گا دوسروں کو برداشت کر نا ہو گا تمام مکاتب فکر کے علما ء کرام کو ایک میز پر بیٹھاکر قائل کر نا ہو گا کہ بہت ہو چکا اب نفرت تفرقہ بازی کفر کفر کی گولہ باری بند کر کے پیار و محبت کے پھولوں کو کاشت کی ضرورت ہے امن بھائی چارے مثالی رواداری کا ماحول بنانا ہو گا کیونکہ تفرقہ بازی اور دوسروں پر کفر کے الزامات نے پاکستان کی بنیادوں کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا ہے اب ملک کی فضا کو امن بھائی چارے میں بدلنے کے لیے حقیقی اقدامات کی ضرورت ہے وہ اگر تفرقہ بازی کے سیلاب کو روکا نہ گیا تو پھر خدا نہ کر ے ہزارہ برادری جیسے درد ناک واقعات وقو ع پذیر ہو سکتے ہیں امن رواداری پیار محبت دوسروں کو برداشت کر نے کے ساتھ تمام انسان خدا کا کنبہ ہیں مخالف نقطہ نظر کے لوگوں کو برداشت کر نیکا جذبہ فروغ دینا ہو گا برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں امن بھائی چارے انسان دوستی میں صوفیا کرام نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔

موجودہ تفرقہ بازی نفرت دوسروں کو تحقیر سے دیکھنا خود کو حق پر دوسروں کو کافر قرار دینا جیسے جذبات بہت فروغ پاگئے ہیں اِن کو مٹانا ہو گا پھر سے گلشن تصوف کے گلشن کو آباد کر نا ہو گا صوفیانہ مٹھاس سے نفرت کی آگ کو ٹھنڈا کر نا ہو گا دوسروں کو برداشت کر نا ہو گا انسان سے پیار کرنا ہو گا کو چہ تصوف کا دامن ایسے واقعات سے بھرا پڑا ہے جہا ں پر ہمیں انسان دوستی کے عظیم مظاہرے نظر آتے ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے یہی وہ عظیم میٹھے لوگ تھے جن کے آستانوں پر مذہب کی تفریق کے بغیر آنے والوں سے پیار کیا جاتا تھا انہیں گلے سے لگایا جاتا تھا ان کو پیار سے ایک ہی دستر خوان پر بٹھایا جاتا تھا جن کے دستر خوانوں پر مسلم غیرمسلم کی تفریق کی بجائے اللہ کی مخلوق کا درس دیا جاتا تھا جہاں پر انسان کواہمیت دی جاتی تھی صوفیا ء کرام کی مساجد اور خانقاہوں میں نفرت نہیں پیار کی مٹھاس بانٹی جاتی تھی جن کے لنگر خوانوں پر مسلم غیرمسلم سب اکٹھے کھانا کھاتے تھے۔

جبکہ علما کی فوج نے غیر مسلم تو درکنار مسلمانوں کے آپس کے چھوٹے چھوٹے نظریاتی اختلاف کو اِس قدر بھڑکایا ہے کہ اب ایک ہی کلمہ پڑھنے والے ایک ہی رسول قرآن کو ماننے والے ایک دوسرے کی جانوں کے دشمن ہیں کو چہ تصوف میں پیار بانٹنے کے ساتھ دوسروں کو برداشت کر نے کا سبق دیا جاتا ہے جہاں پر دشمن کو بھی گلے لگا یا جاتا اولیاء کرام کی اِسی صفت کی وجہ سے دشمن بھی حلقہ اسلام میں شامل ہو جاتے تھے خود کوقتل کر نے والوں زخمی کر نے والوں کو معاف کر دیا جاتا ہمارا معاشرہ جس طرح ذات پات نفرت تفرقہ بازی سے زہر آلودہ ہے اِس کو نارمل کر نے کے لیے صوفیانہ مٹھاس کی اشد ضرورت ہے جوصوفیا ء کرام کا خاصہ ہے حضرت شیخ نظام الدین اولیاء ہندوستان کے عظیم صوفی تھے جن کے دربار کے سامنے شاہی درباروں کی چکا چوند ماند پڑ جاتی تھی آپ کے خلیفہ اکبر حضرت سید نصیر الدین چراغ دہلوی جن کو چراغ دہلی بھی کہا جاتا ہے آپ کا معمول تھا نماز عصر کے بعد حجرہ خاص میں عبادت الٰہی میں مشغول ہو جاتے۔

اِس دوران زائرین سے نہیں ملتے تھے بلکہ خادموں کو حکم تھا کہ آنے والوں کو ایک سکہ دے کر رخصت کر دو اگر آنے والا زیادہ مانگے تو پچاس سکے تک دے کر رخصت کر دو تاکہ میںذکر مشغول رہ سکوں ایک دن آپ عبادت میں غرق تھے کہ ایک ملنگ آپ سے ملنے آیا خادموں نے بہت منع کیا سکے بھی دئیے لیکن وہ ملنے پر بضدر ہا کہ میں حضرت سے ملے بغیر نہیں جائوں گا مجھے اندر جانے دو خادموں کے منع کر نے کے باوجود ملنگ زبردستی حجرے میں داخل ہو گیا شیخ عبادت میں غرق تھے کہ ملنگ نے اندر داخل ہو کر زمین پر پائوں مار مار کر اونچی آواز میں بول کر شیخ کو اپنی طرف متوجہ کیا اور کہا ابھی میری جھولی سکون سے بھر دو گو شیخ نے اشارے سے سمجھایا کہ ابھی تھوڑا انتظار کر ومیں ذکر سے فارغ ہو کر آپ کی آرزو پوری کر تا ہوں لیکن ملنگ تو پتہ نہیں کس اضطراب میں گرفتار تھا اشارے کو انکار سمجھ کر چھپا یا ہوا خنجر نکالا اور شیخ نصیر الدین چراغ دہلی پر خنجروں کی بارش کر دی ملنگ وحشیانہ طریقے سے خنجر کے وار کر تا رہا شیخ عبادت میں مشغول رہے آخر ملنگ آپ کو شدید زخمی کر کے باہر کی طرف بھاگا تو باہر خادموں نے ملنگ کو خون آلودہ خنجر کے ساتھ دیکھا تو پکڑنے کی کوشش کی ملنگ نے خادموں کو بھی زخمی کر دیا لیکن آخر کار پکڑا گیا تو خادم ملنگ کو اندر حجرے کے لائے تو شیخ نصیر الدین چراغ خون میں نہائے ہوئے کپڑوں کے ساتھ زمین پر پڑے تھے۔

آپ کی حالت دیکھ کر خادم دیوانے ہو کر ملنگ کو مارنے لگے تو دلوں کے مسیحا شیخ بولے نہ اِس کو کچھ نہ کہو اِس کو چھوڑ دو اِس کا کو ئی قصور نہیں ہے تو خادم بولے شیخ آپ خون میں بھرے پڑے اِس کو معاف کر رہے ہیں تو شیخ بولے یہ زخم تو میرے مقدر میں تھے اِس میں اِس کا کو ئی قصور نہیں ہے میری تقدیر میں تھا میں اپنے خون میں نہائوں اِس لیے اپنے خون میں نہا گیا پھر آپ نے خادموں کو حکم دیا اِسکو پچاس اشرفیاں اور تیز رفتار گھوڑا اور جانے کا راستہ دے دو ‘ درویش باکمال کا حسن سلوک دیکھ کر ملنگ حیران رہ گیا جنون ختم ہوا شیخ کے قدموں پر سر رکھ کر بولا اے حقیقی سلطان میں نے تم کو مارنا چاہا تم مجھے زندگی بخش رہے ہو تو شیخ نے اُس کو اٹھا یا اور کہا اِس سے پہلے کہ یہ خبر شہر میں پھیل جائے اور سارا شہر یہاں اکٹھا ہو جائے اور کوئی میرا دیوانہ تمہارا نقصان کر دے میں نے تم کو معاف کیا تم فوری مو قع کا فائدہ اٹھا ئو اوریہاں سے بھاگ جائو میں نے تم کو د ل سے معاف کیا ساتھ ہی آپ نے خادموں کو حکم دیا کہ فوری طور پر اِس کو گھوڑا اور اشرفیاں دو’ لہٰذا اُس ملنگ کو روانہ کر دیا گیا تو مریدوں نے پوچھا اے مالک وہ آپ کو مارنا چاہتا تھا آپ نے اُس کو اشرفیاں دے کر رخصت کیا تو آپ نے کہا ہو سکتا ہے اِس کو کبھی میرے کسی عمل سے دکھ پہنچا ہو اِس لیے ایسی حرکت کی تو خادم بولے شہنشاہ آپ تو سراپا محبت میں آپ تو پیار بانٹتے ہیں محبت بانٹتے ہیں تو آپ بولے میں اپنے خدا کے کسی بندے کو نقصان نہیں پہنچا سکتا شیخ نصیر الدین کی اُسی مٹھاس کی آج ہمارے معاشرے کو بہت ضرورت ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Balochistan Hazara Community pakistan poor workers power Society اقتدار بلوچستان پاکستان غریب مزدوروں معاشرے ہزارہ برادری
Smart Watch
Previous Post کیا اسمارٹ واچ کورونا وائرس کی تشخیص کر سکتی ہے؟
Next Post حریم شاہ نے بے ہودہ گفتگو کرنے پر مفتی قوی کو تھپڑ جڑ دیا
Mufti Qavi and Hareem Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close