کراچی : سوسائٹی برائے حقوق اطفال اسپارک کے زیراہتمام جامعہ کراچی میں منعقدہ پروجیکٹ کے اختتام پر مہمان خصوصی سینٹر نہال ہاشمی، رانا آصف، شمائلہ مزمل اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
سوسائٹی برائے حقوق اطفال اسپارک کے زیراہتمام جامعہ کراچی میں منعقدہ پروجیکٹ اختتام پذیر

