Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تعفن زدہ معاشرے دفن ہو جاتے ہیں‎

December 13, 2016December 13, 2016 0 1 min read
Minorities

‎

Society
Society

تحریر : عماد ظفر
چکوال کے نواحی گاؤں میں ایک احمدیہ مسجد کو گھیر کر اس پر مشتعل جتھے نے زردستی قبضہ کرنے کی کوشش کی. یہ خبر پوری دنیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلی اور یوں وطن عزیز کا ایک اور تاریک چہرہ دنیا پر پھر سے آشکار ہوا. پوری دنیا کو اس خبر اور پھر اس واقعے کے بعد ڈھٹائی سے اس کا دفاع کرنے والوِں کے بارے میں یہ آشکار ہو گیا کہ پاکستان میں تعصب اور مزہبی جنونیت کے شکار افراد کی تعداد کڑوڑوں میں ہے.اس واقعے میں ملوث افراد تو برین واش مزہبی جنونی اور تعصب پسند تھے جنہیں سوچ جیسی نعمت میسر ہی نہیں اس لیئے ان سے توقع بھی اسی قسم کے غیرمناسب اقدام کی رکھی جاتی ہے لیکن اس واقعے پر پڑھے لکھے افراد اور دانشوروں کا ردعمل حیران کن تھا. جس کی جھلک زاتی بحث مباحث سے لے کر سوشل میڈیا تک دکھائی دی. الیکٹرانک میڈیا نے ہمیشہ کی طرح اس واقعے پر آنکھیں موند کر چپ رہنے کو ترجیح دی جبکہ یہی توقع اردو اخبارات سے بھی ہے. یعنی ہم لوگ اپنے عقیدے کی بنیاد پر اقلیتوں کا جینا حرام کرنے کی کھلی آزادی چاہتے ہیِں لیکن دنیا بھر سے توقع رکھتے ہیں کہ ہمیں عزت احترام اور مان بخشا جائے.

اکثر ہم لوگ امریکہ اسرائیل اور بھارت کے متعصبانہ رویوں پر تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن خود ایک لمحے کو بھی اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھنے کی زحمت نہیں کرتے. اقلیتوں کا پاکستان میں جینا تعصب بغض اور اجتماعی نرگسیت کے باعث تقریبا ناممکن ہے.ہر ممکن طریقے سے ہم لوگ اقلیتوں کا استحصال کرنے میں پیش پیش ہوتے ہیں.کبھی توہین مزہب کبھی توہین رسالت کبھی توہین وطن کبھی جبرا مزہب تبدیل کروا کر نوعمر بچیوں سے شادی کروا کر ہمارا ایمان مضبوط ہو جاتا ہے ہم مزہب کے سچے پیروکار اور وطن پرست بن جاتے ہیں. مسیحی برادری کے تہواروں سے نفرت کرنے سے لیکر ان کے چھوئے ہوئے برتنوں میں کھانا پینا تک نہ کھا کر ہم بھرپور طریقے سے یہ پیغام دیتے ہیں کہ مسیحی ہونے کی پاداش میں یا نالیوں اور گٹر کی صفائی کرو یا پھر چوری چھپے ہمیں شراب بیچو.احمدیوں کو تو ہم انسان سمجھتے ہی نہیں کیونکہ ان کا عقیدہ ہمارے عقیدے سے متصادم ہے بلکہ وہ توہین کے مرتکب ہوتے ہیں .جبکہ ہندو بیچارے تو صرف ہم لوگوں کی غلامی پیدا کرنے اور اپنی بچیوں کو وڈیروں اور بااثر افراد کی جنسی تسکین دینے کیلئے پاکستان میں پیدا ہوتے ہیں.جس مزہب جس پیغمبر کے نام پر نفرتوں کا اندھا دھند کاروبار یہاں چلایا جاتا ہے ان کی تعلیمات اور پیغامات پر نہ تو کان دھرا جاتا ہے اور نہ ہی عملی میدان میں اس کا مظاہرہ کیا جاتا ہے.

سجدے کرنے سے اگر رب راضی ہوتا تو فرشتے اور ملائکہ بہت تھے اس کام کیلئے، انسان کا انسان سے تعلق ہونا اس کا درد محسوس کرنا اصل پیغام ہے رب کریم کا جسے نہ تو ہمارے معاشرے میں سمجھا جاتا ہے اور نہ ہی سوچا جاتا ہے. ویسےبھی سوچنے کے لفظ سے ہم لوگ اتنی ہی نفرت کا مظاهره کرتے ہیں جتنا کہ وطن میں بسنے والی اقلیتوں دوارے. ڈونلڈ ٹرمپ کے متعصبانہ بیانات پر واویلا مچاتے یا پھر بھارت اور اسرائیل میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے ظلم کی فکر میں گھلتے ہوئے ہم لوگ انتہائی دوغلےپن اور منافقت کا شکار نظر آتے ہیں. دراصل اقلیتوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا اس معاشرے میں سب سے آسان کام ہے اور اس کی وجہ عقیدتوں کا اندھاپن اور مزہب کی دوکانداری کرتے توہین کے فتوے صادر کرنے والے بیوپاری ہیں. آپ کسی بھی اقلیتی فرقے کو پیروں تلے روند کر رکھ دیں اور صرف جواب میں توہین مزہب کا الزام لگا دیں آپ نہ صرف ہیرو کہلائیں گے بلکہ مال پانی بھی بنا لیں گے. دوسری جانب توہین کے الزام کا شکار اقلیتی فرقے کو یا تو سیدھا سیدھا انسان نما جانوروں کے ہاتھ جان سے ہاتھ گنوانا پڑتے ہیں یا پھر سارہ زندگی کال کوٹھڑی میں سڑ کر. اقلیتی فرقے تو ویسے بھی ہمارے معاشرے میں سہم سہم کر اور گھٹ کر جیتے ہیں. جس معاشرے میں اقلیتوں کو محض اپنی بقا کیلئے بھی روز و شب سسک سسک کر جینا پڑے اسـں معاشرے کو نہ تو مہذب کہا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس کی مثال کہیں پیش کی جا سکتی ہے.

Minorities
Minorities

امریکہ برطانیہ یا کسی بھی غیر اسلامی ملک میں کسی مسلمان کو نازیبا کلمات بھی سننے کو مل جائیں تو ہمارے ہاں آہ و بکار مچ جاتی ہے.لیکن آفرین ہے ہماری بےحسی پر کہ ہم نہ تو اقلیتوں کو زندہ جلانے پر کچھ بولتے ہیں نہ ان کی بچیوں کو زبردستی کی شادی کروانے پر ہمارے پر کوئی اثر ہوتا ہے اور نہ ہی ان کی عبادت گاہوں کو جلانے یا مسمار کرنے سے کوئی خاص فرق پڑتا ہے. یہ تعصب نہیں تو اور کیا ہے؟ بڑی بڑی مارکیٹوں میں آپـکو دکانوں پر آویزاں اشتہارات پڑھنے کوملتے ہیں کہ یہاں قادیانیوں سے لین دین نہیں ہوتا. مسیحی یا ہندو برادری کے متعلق اشتہارات تو نہیں ملتے البتہ ان کے بارے میں سوچ یہی پائی جاتی ہے کہ یہ گمراہ اور جاہل لوگ ہیں . ہمارا ایمان بس اب اس حد تک رہ گیا ہے کہ کس کو کافر کہنا ہے اور کس کو جہنمی، یا نظر رکھنی ہے کہ کون کیسے نماز پڑ رہا ہے اس کے علاوہ نہ تو جزبہ ایمانی میدان عمل میں جاگتا ہے اور نہ ہی دہشت گردی سے لیکر ملاوٹ رشوت خوری، چوری، کرپشن، اقربا پروری کرتے وقت پیغمبر کی زندگی اور ان کے بتاے ہوئے اصول یاد آتے ہیں. دین مزہب کا پرچار کرتے چورن فروش جانتے ہیں کہ راتوں رات پیسہ کمانے کا اندھا دھند اور آسان طریقہ مزہب کے نام پر ان جاہلوں کو ورغلا کر مشتعل کیئے رکھنا ہے جو سوچ کی نعمت سے محروم ہوتے ہیں.

یہی وجہ ہے کہ جب دس دس کڑوڑ کے گھروں میں رہنے والے اور لینڈ کروزروں میں گھومنے والے صبر کا درس دیتے ہیں تو ان سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا کہ صاحب صبر اپنی زات سے شروع کیوں نہیں کرتے چندوں اور خیرات کی رقوم سے بٹورے یہ عالیشان گھر گاڑیاں چھوڑ کر عملی طور پر خود صبر کا نمونہ کیوں نہیں بن کر دکھاتے. اسی طرح ٹی وی سکرینوں پر بیٹھ کر دین کی باتیں بتا کر لاکھوں روپیہ بٹورنے والے خود ایک لمحے کو بھی آسائشیں تیاگنے کو راضی نہیں ہوتے. اور یہی حال پورے معاشرے کا ہے جہاں اپنی اپنی خواہشات کو ہر قیمت پر پورا کیا جاتا ہے لیکن دوسروں کو پرکھنے کیلیئے ایمان اور مزہبی اصولوں کی کسوٹی استعمال کی جاتی ہے. یہ رویے آگے چل کر اقلیتوں سے نفرت و تعصب کا باعث بنتے ہیں اور یہ نفرتوں کا گھناونا کھیل یونہی چلتا رہتا ہے.اس مکروہ اور گندے کھیل میں انسانی جان کی قیمت کوڑیوں برابر بھی نہیں ہوتی . افسوس اس امر کا ہے کہ اردو میں بولنے لکھنے والے زیادہ تر دانشور صحافی تجزیہ نگار اور اینکرز خوف لالچ یا اپنے اپنے عقائد کی وابستگی کی بنا پر اس حساس موضوع پر لکھنے بولنے کو تیار ہی نہیں ہوتے. جس سے واضح اندازہ ہوتا ہے کہ اگر ہمارے طبقے کا یہ حال ہے تو بے چاری اقلیتوں کے ساتھ کیا قیامت گزرتی ہو گی.

دنیا اب فاصلوں کو سمیٹتی ہوئی ایک گاؤن بن چکی ہے جہاں انٹرنیٹ اور میڈیا کے زریعے ایک خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل جاتی ہے.ایسے میں زمانہ جدید میں زمانہ جاہلیت کے انسانوں کی مانند جینا ناممکن ہو چکا ہے.یہ نہیں ہو سکتا کہ اپنے وطن میں احمدیوں مسیحیوں ہندووں یا شیعوں کا قتل عام کیا جآئے، ان کا استحصال کیا جائے اور پھر یہ تصور کیا جائے کہ ہمیں دنیا مہذب سمجھے گی اور ہمارے عقائد کو عزت و تکریم دے گی. منافقت کی گرد سے اٹے ہوئے معاشرے نفرت کے تعفن کو جنم دیتے ہیں اور یہ بدبو زندہ معاشروں کو پریشان بھی کرتی ہے اور بے چین بھی. نفرتوں کا تعفن معاشروں کو دفن کر دیتا ہے اور آس پاس کے زندہ معاشرے اس پر مٹی ڈال کر آگے کی جانب سفر کرتے ہیں.

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
Freedom Imad Zafar Media minorities pakistan Society World آزادی اقلیتوں پاکستان دنیا سوشل میڈیا معاشرے
Trump
Previous Post امریکی ریاست وسکونسن میں ووٹوں کی ری کاؤنٹنگ، ٹرمپ دوبارہ فاتح قرار
Next Post کوئٹہ : سابق وزیر خوراک اسفند یار کاکڑ کے وارنٹ گرفتاری جاری
Asfandyar Kakar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close