Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سہیل احمد کے ساتھ ایک شام

February 27, 2017 0 1 min read
Poetry
Poet
Poet

تحریر : روہیل اکبر
گذشتہ روز لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں لندن سے آئے ہوئے ایک پاکستانی شاعر سہیل احمد کے ساتھ ایک شام منائی گئی جہاں پر اسکے دوستوں نے بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے اسکی بہادری کے قصے سنائے جبکہ شاعروں نے اپنا کلام بھی سنایا اس پروگرام میں جہاں ہنسی مذاق کی محفل تھی وہی دل کو رلادینے والی باتیں بھی تھی شاعر حساس ہونے کے ساتھ ساتھ زندہ دل اور دلیر بھی ہوتا ہے جو دیکھتا ہے ،محسوس کرتا ہے اور برداشت کرتا ہے اسے پھر وہ خوبصورت الفاظ میں ڈھال کر شاعری کی شکل میں عوام کے سامنے رکھ دیتا ہے جیسے جیسے دنیا ایک گلوبل ویلج بن رہی ہے ویسے ویسے نئے نئے انداز بھی متعارف ہو رہے ہیں اور اب تو پوری دنیا سکڑ کرایک چھوٹے سے موبائل میں سما چکی ہے اور معلومات کاایک ایسا خزانہ ہے جو ر کنے کا نام نہیں لے رہا سہیل احمد نے بھی اسی نئے اور جدید انداز کومدنظر رکھتے ہوئے اپنی شاعری کی کتاب شائع کی ہے۔

اب یہ ڈیجیٹل شاعری ہر موبائل اور کمپیوٹر پر دستیاب ہے سفر میں یا فراغت میں اس شاعری سے بھر پور استفادہ کیا جاسکتا ہے اور یہ پاکستان میں شاعروں ،ادیبوں اور مصنفوں کے لیے منفرد اسٹائل ہے کہ وہ بہت ہی کم خرچے میں اپنی کتاب آن لائن کرکے اپنی بات لاکھوں کروڑوں لوگوں تک پہنچاسکتے ہیں ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے دنیا نے ترقی کی منازل اتنی تیزی سے طے کرلی کہ آج 30سال پیچھے نظر دوڑائیں تو حیرانگی ہوتی ہے مگر زیادہ حیران اور گم سم کرنے والی یہ چیز ہے کہ ہم اس رفتار سے دنیا کا ساتھ نہیں دے سکے جس رفتار سے دنیا ترقی کرکے ہم سے بہت آگے نکل گئی اور ہم آج بھی ترقی یافتہ دنیا سے کم از کم30سال پیچھے ہیں اور یہ فاصلے دن بدن بڑھتے ہی جارہے ہیں سہیل احمد جب اپنی ایک نظم بسنت دے دیہاڑے سنا رہا تھا تو میں اسے موجودہ حالات کے تناظر میں رکھ کر سوچنے لگا کہ پاکستان کو آزاد ہوئے 70سال ہونے والے ہیں مگر ہمارے حکمرانوں نے ہمیں آئے روز غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے کے سوا کچھ نہیں کیا جیسے جیسے دن گذرتے جا رہے ہیں۔

ہم پر غلامی کا رسہ مزید تنگ ہوتا جارہا ہے ابھی کل ہی کی بات ہے ایک رپوٹ آئی کہ پاکستان کا ہر شہری ایک لاکھ 15ہزار کا مقروض ہوچکا ان میں سے اکثریت ایسے پاکستانیوں کی بھی ہے جنہوں نے آج تک ایک لاکھ روپیہ اکٹھادیکھا نہیں اور کروڑوں پاکستانی ایسے ہیں جواپنی پیدائش سے وفات تک ایک لاکھ روپیہ جمع نہیں کرسکے مگر ہمارے حکمرانوں نے نہ صرف ہمیں مقروض بنا دیا بلکہ ہمارے آنے والے بچوں کو بھی قرض کی بھٹی میں جھونک دیا ہمارے آج کے سیاستدان اربوں روپے لوٹ کر باہر لے گئے ان کے کاروبار باہر ہیں ،بچے باہر ہیں ،مفادات باہر ہیں ،وفاداریاں باہر ہیں اور دوستیاں باہر ہیں پاکستان میں تو یہ لوگ صرف پاکستانیوں کوبیوقوف بنانے آتے ہیں تاکہ کسی نہ کسی طریقے سے اقتدار پر قابض رہیں یہ وہ حکمران ہیں جو جیتنے کے بعد عوام سے ناطہ توڑ لیتے ہیں۔

Poetry
Poetry

عوامی نمائندوں سے ملنا توہین سمجھتے ہیں اور قانون کو موم کی ناک بنا کر اپنی مرضی سے موڑ دیتے ہیں عوام کے ٹیکسوں پر پلنے والے سرکاری بھیڑیے ان کے ذاتی ملازم بن چکے ہیں سیکیورٹی کے نام پر اربوں روپے ہضم کرجاتے ہیں اور عوام کو ہسپتالوں میں سر درد کی گولی بھی نہیں ملتی آئے روز کی ہڑتالوں اور مظاہروں نے عوام کا جینا محال کررکھا ہے بم دھماکوں نے عجیب دہشت پھیلا رکھی ہے سفارش اور رشوت نے پورے نظام کو ملیامیٹ کردیا ہے نوکریوں سے لیکر تبادلوں تک پر بھی حکمرانوں نے قبضہ کررکھا ہے انکی مرضی کے بغیر کسی کا تبادلہ ہوسکتا ہے نہ ہی کسی کورکھا جاسکتا ہے لوٹ مار کے اس کھیل میں آزادی صرف لٹیروں کے پاس ہے اسکے علاوہ باقی سب بھیڑ بکریوں کی طرح زندگی گذار رہے ہیں ہمارے انتظامی ادارے بڑے ڈاکوؤں کے محافظ بن جاتے ہیں اور شکل سے مسکین اور غریب نظر آنے والے کو پکڑ کر حوالات میں بند کردیتے ہیں چور اچکوں نے ہماری معیشت کو یرغمال بنا کر غریب پیداکرنے کی فیکٹریاں لگارکھی ہیں اور پھر یہ غریب اپنے جیسوں کے ساتھ ہی ظلم کرنے سے باز نہیں آتے کیونکہ ظالم حکمرانوں نے ان میں عقل اور شعور پیداہونے ہی نہیں دیا تب ہی تو ہر الیکشن میں اربوں روپے لگا کر میٹرک پاس جبکہ بعض اوقات انپڑھ سرمایہ دار جیت جاتا ہے اور اسکے مقابلہ میں پڑھالکھا پی ایچ ڈی شخص اپنی ضمانت بھی ضبط کروابیٹھتا ہے۔

یہی حکمرانوں کی سازش ہے جس میں وہ بہت حد تک کامیاب ہیں اور اگر یہ سلسلہ یونہی چلتا رہے گا تو پھر آنے والی نسلوں کی تباہی اور بربادی کے ذمہ دار ہم سب ہونگے سہیل احمد اپنی نظم پڑھتا رہااور میں سوچ رہا تھا کہ گذرے 70سالوں میں ہم نے صرف ڈانگ والوں کی ہی سنی انہی کی خدمت کی اور انہی لٹیروں سے ہم اپنے بہتر مستقبل کی امیدیں رکھے ہوئے ہیں جواسمبلیوں میں بیٹھ کر اپنے عوام کے نام کی سیاست کرتے ہیں مگر اپنے مفاد کی خاطر سہیل احمد کی پنجابی کی وہ نظم جس نے مجھے یادوں میں گم کردیا تھا آپ بھی پڑھیں اور پھر گذرے ہوئے اور موجودہ حالات کے بارے میں سوچیں جس کا عنوان ہے بسنت کے دیہاڑے۔

منیا اج بسنت اے
پر میں کی کراں بسنت نوں
اج تو کئیاں ورھیاں پہلوں
جد میں نکا جیہا اک منڈا
گڈیاں لٹن ٹریا سی
اک اداسی دل وچ لے کے
واپس ٹردا آیاسی
میں اے گل وی نئیں سی سوچی
گڈیاں لٹن وچ وی
لمبیاں ڈانگا والے پھردے نیں۔

Rohail Akbar-Logo
Rohail Akbar-Logo

تحریر : روہیل اکبر
03004821200

Share this:
Tags:
lahore programs public Rohail Akbar sohail ahmed Syria پروگرام سہیل احمد شام عوام لاہور
Layyah
Previous Post لیہ کی خبریں 27/2/2017
Next Post انجینئر محفوظ الحق کا کے پی ٹی کے اسپورٹس منیجر کرنل (ر) بصیر عالم کے اعزاز میں استقبالیہ
Sindh Olmpics Association

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close