Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مٹی کا ڈھیر

January 31, 2017January 31, 2017 0 1 min read
Soil Piles Graves
Stroke Person
Stroke Person

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
میرے سامنے ایک اُدھیڑ عمر فالج زدہ شخص نشان عبرت بنا بیٹھا تھا اُس کی حرکات تاثرات رویئے اور جسم کے ہر حصے سے بے بسی بے کسی لا چارگی ٹپک رہی تھی اِس کا آدھا جسم بری طرح فالج کی گرفت میں تھا فالج نے اِس کے آدھے جسم کو پتھر کا بنا کر رکھ دیا تھا بلکہ فالج نے اِس کے آدھے جسم کو ناکارہ بنا کر رکھ دیا تھا آدھا جسم زندہ آدھا مردہ قدرت نے اِس شخص سے بہت ہی خوفناک اور بھیانک انتقام لیا تھا۔

قدرت نے اِس سے آدھی زندگی چھین کر اِس کو نیم مردہ زندہ لاش بنا کر چھوڑ دیاتھا اگر اِس کے آدھے جسم میں دوڑتی زندگی بھی قدرت چھین لیتی تو شاید یہ بے بسی مجبوری بے کسی عذاب سے نہ گزرتا قدرت نے اِس کے متکبر طاقت ور جسم پر آدھی موت وارد کرکے کو اِس کی اوقات یاد دلا دی تھی آج تک یہ بیما ری اور بڑھاپے میں جکڑا رحم طلب مدد طلب نظروں سے ہر ایک کو دیکھ رہا تھا آج جب اِس کی رگوں میں اچھلتا دوڑتا خو ن سرد ہو گیا تھا ایک وقت ایسا بھی تھا جب طاقت جوانی اقتدار کے نشے میں یہ اِسی جسم سے مجبوروں غریبوں مظلوموں کو بے رحمی بے دردی سے مارا کر تا تھا اِس کو اپنی طاقت عقل اور اقتدار کو بہت زیا دہ نشہ تھا جب اِس کے جسم میں گرم طاقت ور خون دوڑتا تھا اور اِس کے سر پر اقتدار کا سورج روشن تھا تو یہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ اِس کی رگوں میں دوڑتا خون اِس کے جسم اور اعضا ء کی طاقت کبھی کم بھی ہو سکتی ہے اِس کا اقتدار اختیار کبھی غروب بھی ہو سکتا ہے۔

طاقت اور جوانی اور اقتدار کے نشے میں دھت انسان یہی سمجھتا ہے کہ اِس دھرتی کا سب سے نرالہ طا قت ور صاحب اقتدار اور صاحب عقل میں ہی ہو ں ، جس خوبصورتی طاقت عقل اور اقتدار کا آج میں مالک ہوں یہ تما م خو بیاں اُس سے پہلے کسی کو بھی نصیب نہیں تھیں ۔ ایسی خو ش فہمی بلکہ غلط فہمی اکثر انسانوں کو ہو جا تی ہے انسان اِس کو پرموٹ کر نے کے لیے جسم کو خوبصورت سے خوبصورت طاقتور بنا نے کے لیے نت نئے طریقے ڈھونڈتا ہے ہر روز نئے پا پڑ بیلتا ہے دوسرںمیں نما یاں اور منفرد رہنے کے لیے مہنگے سے مہنگے لباس پر فیومز گھڑیاں اور سونے کی انگو ٹھیاں اور زنجیریں پہننا ہے جہازی گا ڑیوں شاہی محلات جیسے بنگلوں فارم ہائوسوں میں رہتا ہے بڑے بااثر لوگوں سے تعلقات رکھتا ہے خود پر اور دوسروں پر بے دریغ اپنی دولت لٹا تا ہے اِسی تمام حما قتوں کا مقصد ایک ہی ہو تا ہے کہ میں سب سے الگ طاقت ور اور صاحب عقل ہوں شب و روز ایسی ہی حرکتوں میں لگا رہتا ہے لیکن یہ مشبِ غبار یہ بھول جاتا ہے اِن کمزور بیمار بوڑھوں کو دیکھ کر قبرستان میں جا کر اِس کی عقل ٹھکانے نہیں آتی کہ شہر خموشاں میں اِس جیسے لاکھوں انسان مٹی کے ڈھیر کا حصہ بن چکے ہیں کیڑے مکوڑے حشرات الارض اِس جیسے لاکھوں کروڑوں انسانوں کے جسموں کی مٹی کو چاٹ چکے ہیں اب اِس قبروں میں کھوپڑیاں اور ہڈیاں ہی نشان عبرت ہیں۔

Soil  Piles Graves
Soil Piles Graves

اگر آپ کسی بھی قبرستان چلے جائیں اورایک لمحے کے لیے یہ سوچیں کہ ایک سوسال پہلے یہ سارے کے سارے ہما ری طرح ہی زندہ حرکت کر تے ہنستے کھیلتے لڑتے جھگڑتے انسان تھے اِس کرہ ارض پر فرعون نمرود شداد سکندر چنگیزخان ہلاکو خان امیر تیمور انسان پوری طاقت اور غرور کے ساتھ زندہ تھے ایسے ظالم طاقتور لاکھوں جنگجو سپاہیوں کے ساتھ جس ملک یا شہر کا رخ کر تے اُس کو صفحہ ہستی سے مٹا کر لاکھوں انسانوں کا قتل عام کر تے اُن کی کھوپڑیوں کے مینار بنا تے شہروں اور انسانوں کو زندہ جلا کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کر دیتے اِن ظالموں نے شہروں کے شہر اور ملکوں کے ساتھ زمین کو اُدھیڑ کر رکھ دیا ساری دنیا کے ہیرے جواہرات اور سونے چاندی کے ڈھیر لوٹ کر لے گئے اور جب اِن ظالموں طاقتوروں لٹیروں کے جسموں میں دوڑتا خون سرد ہو تا جوانی کا سورج غروب ہو کر بڑھا پا اِن کے جسموں پر فیصلہ کرتا جسم پر کمزوری اور رعشہ طا ری ہو تا موت کی دھلیز اِن کو نظر آتی تو یہ سارے خزانے سو نے چاندی کے ڈھیر حسرت بھری نظروں سے دیکھتے کہ مو ت کا اندھا غار اُن کا انتظار کر رہا ہے تو سرد آہ بھرتے اور با آواز کہتے ہے کو ئی کر ہ ارض پر جو یہ سارے کے سارے خزانے لے لے اور ہمیں ہما ری جوانی طاقت واپس کر دے اور پھر انہیں حسرت بھری نظروں سے یہ مو ت کے گمنام غار میں اُتر جا تے مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہو جا نے انسان اگر ذرا سا بھی غور و فکر سے کام لے تو اُس پر یہ حقیقت اچھی طرح واضح ہو جا تی ہے کہ تا ریخ کے اوراق طاقتور حکمرانوں ظالموں سے بھرے پڑے ہیں۔

تاریخ میں ایک سے بڑھ کر ایک انسان کے سبق آموز واقعات موجود ہیں لیکن بے خبر انسان سبق لینے کی بجائے آنکھیں بند کر کے اِس جنوں مین مبتلا ہے کہ میں نے تو مرنا ہی نہیں میں تو خدا سے قیامت تک زندہ رہنے کا سر ٹیفکیٹ لے کر آیا ہوں زوال بڑھا پا یا موت یہ تو دوسروں پر وارد ہو تی ہے میں تو پتھر لو ہے کا بنا ہوں وقت زوال میرے لئے نہیں بنے دوسروں کو روزانہ قبروں میں اتارتا ہے روزانہ ہسپتالوں قبرستانوں کے قریب سے اِس بے پرواہی سے گزرتا ہے نہ نہ تو میں نے کبھی بیمار ہو نا ہے اور نہ ہی موت کا آہنی شکنجہ مجھے کسے گا بے خبر انسان یہ نہیں دیکھتا کہ اُس سے اچھے تو یہ درخت پتھر مٹی کے ڈھیر گھر فرنیچر درو دیوار ندیا ں نا ے دریا سمندر چاند تا رے کا ریں گاڑیاں انساں کی بتا ئی ہو ئی ہزاروں لاکھوں ایسی چیزیں جو سینکڑوں ہزاروں سال تک قائم رہتی ہیں اور خو د انسان ایک سیکنڈ ایک سانس کا بھی بھروسہ نہیں رات جب نیند کی آغوش میں بے خبر ہو تا ہے تو پتہ نہیں اگلے دن بیدار بھی ہو تا ہے کہ نہیں جس دفتر میں کام کرتا ہے ایک ایک کر کے اُس کے ساتھی فنا کی وادی میں اترتے چلے گئے انسان کے بچپن کے کتنے دوست رشتے دار جو اُس کے سامنے شہر خموشاں میں منتقل ہو گئے کتنے جو آج صرف تصویروں اور یا دوں میں زندہ ہیں لیکن یہ انسان خود کو عقل کل سمجھنے والا دنیا کے ہنگا موں اور رنگوں میں اِسطرح گم ہے کہ موت لازوال بڑھا پا مجھے آنا ہی نہیں یہ بڑھاپے کے اُس وقت کو بھولا ہوا ہے جب اِس کے اپنے ہی جسم پر اِس کا کنٹرول ختم ہو جا تا ہے جسم پر کمزوری اور رعشہ قبضہ جما لیتا ہے اپنے جسم کو ہی اپنی مر ضی سے حرکت دینے پر قادر نہیں رہتا اور جب جسم کے اعضا فالج زدہ یا بیما ری کا شکار ہو جا ئیں تو ڈاکٹر اِن اعضا کو کا ٹ کر الگ کر دیتے ہیں۔

انسان کی اوقات یہ ہے کہ جن چیزوں کو کھا کر یہ جوان اور طاقت ور ہو تا ہے یہی چیزوں بڑھا پے میں انسان کو کھا نا شروع کر دیتی ہیں یہی چیزیں بیما ری میں اضا فے اور موت کو سبب بن جا تی ہیں انسان جب بیما ری اور مو ت کی دہلیز کی طرف بڑھتا ہے تو زندگی کے لمحات کو مزید طویل کرنے کے لیے در در جا کر زندگی اور صحت کی بھیک مانگتا ہے میرے سامنے بھی اپنے وقت کا مشہور و معروف تھانیدار بیٹھا تھا جس نے اقتدار اور طاقت کے نشے میں مجبور مظلوموں کی زندگی عذاب بنا رکھی تھا اور آج یہ خود بے بسی کی تصویر بنا زندگی کی بھیک مانگتا پھر رہا تھا۔

PROF ABDULLAH BHATTI
PROF ABDULLAH BHATTI

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
graves Human life piles power Prof Abdullah Bhatti soil Stroke انسان ڈھیر زندگی طاقت فالج قبروں مٹی
Cauliflower
Previous Post پھول گوبھی کے وہ فوائد جن سے آپ لاعلم ہیں
Next Post ٹھیکیدار رکھ لیجئے
Parliament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close