Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے تیغ سپاہی

June 20, 2015June 20, 2015 0 1 min read
Pakistani Army
Economy
Economy

تحریر : طارق حسین بٹ
کاشغر تک معاشی راہداری نے ایسا غلغلہ بلند کیا ہوا ہے کہ بڑے بڑوں کا پتہ پانی ہو رہا ہے۔امریکہ اپنی حیثیت میں متفکر ہے جبکہ بھارت کی پریشانیوں کی کوئی حد حساب نہیں ہے۔ان دونوں کے پائوں کے نیچے سے زمین سرک رہی ہے اور انھیں اپنی معاشی برتری کا جو زعم لاحق تھا اسے اب مات ہونے والی ہے۔ امریکہ تو پہلے ہی پوری دنیا کا ماماں بننے کی وجہ سے جو نقصانات اٹھا چکا ہے اوراس کی معیشت جس بری طرح سے تنزلی کا شکار ہے وہ اپنی جگہ انتہائی تشویشناک بنتی جا رہی ہے۔اس کا اصلی زوال افغانستان میں جنگی جنون سے ہوا ہے جس سے وہ جنوبی ایشیا پر اپنی برتری کا سکہ جما کر اسے اپنا کٹھ پتلی بنانا چاہتا تھا۔

امریکہ کاساری دنیا پر اپنی برتری کا یہ خواب بری طرح سے بکھرتا چلا جا رہا ہے اور اس کی نوکیلی کرچیاں اسے لہو لہان کر تی جا رہی ہیں ۔اب جن طالبان کو وہ دھشت گرد کہتے ہوئے نہیں تھکتا تھا اب انہی طالبان سے وہ مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے لیکن طالبان اس کے جھانسے میں آنے کی بجائے اس کی افغانستان سے روانگی کا مطالبہ کر رہے ہیں جس پر امریکہ رضا مند نہیں ہو رہا۔وہ اپنی فوج کا ایک مخصوص حصہ افغانستان میں تعینات کئے رکھنا چاہتا ہے تا کہ اسے اس علاقے میں تھانیداری کا اختیار حاصل رہے۔یہی سوچ کر اس نے بھارت کوافغا نستان میں اہم کرداد عطا کیا ہوا ہے حالانکہ بھارت کا افغانستان میں کردار کسی بھی پہلو سے نہیں بنتا کیونکہ نہ تو وہ افغانستان کا ہمسایہ ہے اور نہ ہی وہ کوئی اسلامی ملک ہے جس کی وجہ سے ا فغانی اس کی اعانت ضروری تصور کرتے ہوں۔

بھارت ہندو ازم کا نمائندہ ملک ہے جس سے افغانستان کا نظریاتی اختلاف ہے لیکن بھارت پھر بھی اپنی ٹا نگ اڑانے سے باز نہیں آ رہا۔اس کی اسی بلا جواز دخل اندازی نے اس پورے علاقے میں ابتری پھیلانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی۔ افغانستان میں بھارتی اثرو رسوخ کا نتیجہ ہے کہ پاکستان میں بد امنی اور قتل و غارت گری کو ہوا مل رہی ہے اور علیحد گی پسندوں کی حو صلہ افزائی ہو رہی ہے ۔ٹی ٹی پی (تحریکِ طالبان پاکستان) کھل کر بلو چستان میں اپنی دھشت گردی کے گل کھلا رہی ہے اورپاکستان کی یکجہتی پر کاری وارکر کے اسے بری طرح سے نقصان پہنچای رہی ہے اور یہ سب بھارتی اعانت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔

Terrorism
Terrorism

سابق صدر حامد کرزئی کئی سالوں تک بھارتی ہاتھوں کا کھلونا بنا رہا اور پا کستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتا رہا۔اشرف غنی کے بر سرِ اقتدار آنے کے بعد ان رویوں میں قدرے تبدیلی محسوس کی جا رہی ہے لیکن ابھی بھی منزل بہت دور ہے کیونکہ بھارت اب بھی اپنی اوچھی حرکتوں سے باز نہیں آ رہا۔وہ امریکہ کے ساتھ مل کر پاکستان میں بد امنی کے بیج بو رہا ہے اور اس کے پالتو ایجنٹ پاکستان میں دھشت گرد کاروائیوں کو ہوا دے رہے ہیں۔فوجی سپہ سالار راحیل شریف نے جس طرح را کو پاکستان میں مداخلت کرنے اور دھشت گرد کاروائیوں کا ذمہ دار ٹھہرا یا ہے اس سے اس بات میں شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں رہتی کہ بھارت پاکستان کی تباہی کا خواہش مند ہے۔

پاکستان کے وجود کو مٹانا بھارتی پالیسی کا جزوِ لاینفک رہا ہے جو اس کے بانیاں کے زمانے سے سے چلی آ رہا ہے اور جس پر ہر بھارتی حکومت صدقِ دل سے عمل پیرا رہی ہے ۔اب اگر نریندر مودی کی موجودہ حکومت اسی لے پر رقص کر رہی ہے تو اس میں اچھنبے کی کوئی بات نہیں ہے ۔مسز اندرا گاندھی نے تو ببانگِ دہل اعلان کیا تھا کہ ہم نے دو قومی نظریہ خلیجِ بنگال میں بہا دیاہے اور اس بات کو سچ ثابت کر دکھا یا ہے کہ مذہب کی بنیاد پر پاکستان کا مطالبہ کرنے والے راہنما غلطی پر تھے ۔یہی وہ زبان ہے جسے آج کل نریندر مودی بول رہا ہے۔بھارتی حکومت کا مطمعِ نظر صرف پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا نا ہے تا کہ پاکستان اس اکنامک راہداری کے ثمرات سمیٹنے سے محروم رہے جو اس خطے میں اس کی معاشی برتری پر مہر ثبت کرنے والے ہیں۔

اسی مقصد کے پیشِ نظر بھارت نے ایران کے ساتھ مل کر چاہ بہار کی بندرگاہ کے توسیعی منصوبے پر کام بھی شروع کر دیاہے تا کہ متبادل راہداری کے ا نتظام سے گوادر کی بندرگا ہ کی اہمیت کوگہنایا جائے لیکن ایساہونا ممکن نہیں ہے کیونکہ گوادر کی اہمیت کوکوئی بھی دوسری بندر گاہ کم نہیں کر سکتی۔اور پھر جب چین اس کی پشت پر کھڑا ہو تو پھر گوادر بندر گاہ کی اہمیت دو چند ہو جاتی ہے کیونکہ چین اس وقت تجارتی سامان کی برآمدات کرنے والا سب سے اہم ملک ہے۔یہ بھی حقیقت ہے کہ چین اس وقت دنیا میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے اور پاکستان اس کے شانے سے شانہ ملائے کھڑا ہے جسے بھارتی قیادت برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں کیونکہ اس سے اس کی تجارتی منڈ یوں کا حجم کم ہو جائیگااور اس کی کساد بازاری اور بے روز گاری میں اضافہ کا موجب بن جائیگا جسے بھارت کیلئے سہنا ممکن نہیں ہو گا۔

راہداری کے اسی منصوبے کو سبو تاز کرنے کیلئے بھارت آج کل جنگی جنون میں مبتلا ہے ۔وہ پاکستان پر فوجی یلغار کرنا چاہتا ہے کیونکہ اسے علم ہے کہ پاکستانی فوج کئی محاذوں پر بٹی ہوئی ہے اور بھارتی حملے کو ناکام بنانے کیلئے اسے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا ۔وہ ایک طرف شمالی وزیرستان میں فوجی اپریشن ضربِ عضب میںمصروف ہے تو دوسری طرف بلوچستان میں دھشت گردوں اور علیحدگی پسندوں کے خلا ف مورچہ بند ہے۔اس کے ساتھ ساتھ وہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوی کے خلاف خم ٹھونک کے کھڑی ہے اور خیبر پختونخواہ میں ٹی ٹی پی کی ساری محفوظ پناہ گا ہوں کو بھسم کرنے میں جٹی ہوئی ہے ۔ اس کا سپہ سالار جنرل راحیل شریف دھشت گردی کے خلاف عزمِ مصمم کا پہاڑ بنا ہوا ہے لہذا جو کل تک نا ممکن نظر آ رہا تھا س کی غیر متزلزل قیادت نے ممکن بنا دیا ہے۔

Pakistani Army
Pakistani Army

اس نے کراچی جیسے خون میں نہلائے ہوئے شہر کو امن کی آماجگاہ بنا لیا ہے جس سے ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے واقعات کافی حد تک کم ہو گئے ہیں۔یہ ایک حقیقت ہے کہ جنگ جذبوں سے لڑی جاتی ہے اورجدید اسلحے کے باوجود اس اصول میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ۔یہ سچ ہے کہ بھارت آبادی کے لحاظ سے پاکستان سے کئی گنا بڑا ملک ہے،اس کی جنگی برتری بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے لیکن اس کے باوجود بھی وہ پاکستان پر کبھی بھی فتح حاصل نہیں کر پایاکیونکہ اس کا واسطہ ایک ایسی قوم سے ہے جو شہادت کو اپنے لئے اعزاز سمجھتی ہے۔ستمبر ١٩٦٥ میں بھی بھارت نے یہی سوچا تھا کہ وہ پاکستان کو تر نوالے کی طرح ہضم کر جائیگا۔فتح کے نشے میں چور بھارتی فوج نے جب پاک دھرتی پر قدم رکھے تو اسے ان سر فروشوں سے واسطہ پڑا جن کیلئے ان کی زندگی کی کوئی اہمیت نہیں تھی۔ان کو اپنی دھرتی اپنی جان سے زیاہ عزیز تھی کیونکہ یہ دھرتی اسلام کے نام پر حاصل کی گئی تھی لہذا اس کے نام پر جان دینا اسلام کے نام پر جان دینے کے مترادف تھا کیونکہ اس کی تخلیق اسلام کے آفاقی نظام کو نافذ کرنے کیلئے لیلة القدر کی بابرکت رات میں ہوئی تھی۔

بھارت کوزعم ہے کہ اس کی فوج بھی پاکستانی فوج سے کئی گنابڑی ہے تو پھر وہ بتائے کہ پچھلے ٦٨ سالوں میں وہ کبھی بھی پاکستان پر کیوں فتح یاب نہیں ہو سکا؟بھارتی فوج جب بھی پاکستانی فوج کے سامنے آئی اسے پسپا ہو نا پڑا کیونکہ اس کا واسطہ ایک ایسی فوج سے تھا جو جذبوں سے لیس تھی اور جو اسلحے کی فراوانی پر نہیں بلکہ ایمان کی دولت پر یقین رکھتی تھی۔ جنرل راحیل شریف نے جس طرح اپنی فوج میں ایمانی جذبوں کو نئی زبان عطا کی ہے اس سے بھارتی قیادت پریشان و ہراساں ہے۔

جنرل راحیل شریف نے بھارتی سازشوں کو جس طرح سے بے نقاب کیاہے اور اس کی پاکستان میں مداخلت کو جس طرح ننگا کیا ہے اس سے بھارتی قیادت چیں بچیں ہو رہی ہے۔وہ حملہ تو کرنا چاہتی ہے لیکن اسے خوف بھی ہے کہ ایمانی جذبوں سے لیس پاک فوج اس کے ارادوں کو نیست و نابود کر دیگی۔پاکستان ایک ایٹمی توانائی کا حامل ملک ہے لیکن اس نے بھارت کو اس وقت بھی شکست دی تھی جب وہ ایٹمی توانائی سے لیس نہیں تھا کیونکہ اسے یقین ہے کہ جیت کے لئے اسلحے کے ساتھ ساتھ جذبہِ ایمانی بھی ضروری ہے جس سے بھارتی فوج محروم ہے ۔،۔بقولِ اقبال۔،۔کافر ہے تو شمشیر پر کرتا ہے بھروسہ۔،۔مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی۔،۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر : طارق حسین بٹ
(چیرمین پیپلز ادبی فورم)

Share this:
Tags:
India pakistan pakistani army soldier taliban tariq hussain butt terrorism terrorists بھارت پاکستان دھشت گرد سپاہی طالبان معیشت
Sawat
Previous Post سعودی ترقیاتی فنڈ کی شمالی علاقہ جات میں امدادی سرگرمیاں
Next Post حکومتی اقدامات کے باوجود، ڈیرہ غازیخان میں بھٹہ خشت کے مزدورں کی رجسٹریشن نہ ہو سکی
Bhatta khasht

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close