Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیریوں سے معذرت کے ساتھ

February 5, 2022 0 1 min read
Kashmir Solidarity Day
Kashmir Solidarity Day
Kashmir Solidarity Day

تحریر: نسیم الحق زاہدی

آج ہر سال کی طرح ہم 5 فروری کو مناتے ہیں اس کے لئے کانفرنسیں ، اجلاس اور احتجاجی مظاہرے ہوتے ہیں۔کشمیر کی آزادی کے بلند و بانگ اعلانات کئے جاتے ہیں ۔اس کے بعد رات گئی بات گئی والی صورتحال سامنے آجاتی ہے ۔ لمحہ فکریہ تو یہ ہے کہ مظلوم و بے بس کشمیریوں کی ظلمت کی شب کی سیاہی بڑھتی جا رہی ہے اور آزادی و خود مختاری کی سحر ان سے دور ہوتی جا رہی ہے کیونکہ ہم ابھی تک کشمیریوں سے کیا گیا وعدہ ہی ایفانہ کر سکے بلکہ انہیں جابر و مکار دشمن کے ظلم و ستم سہنے کے لئے اکیلا چھوڑ دیا گیا ہے ۔ بانی پاکستان قائد اعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا مگر آج ہماری مصالحت پسندی ، ناقص خارجہ پالیسی کی بدولت ہمارے ازلی دشمن نے ہماری شہ رگ کاٹ کر اسے بے دست و پا کر دیا ہے۔

یقین کیجئے کشمیری بہن بھائیوں کی حالت زار دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ۔ہمیں انہیں مسلسل فریب کی بجائے ان سے معذرت کر لینی چاہیئے کہ ہم ان کے کیلئے کچھ نہیں کر سکے اور نہ کر سکتے ہیں؟۔مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں انہیں امریکی و صہیونی سازش کے تحت اپنی سرزمین سے بے دخل کیا جا رہا ہے وادی میں خون کا کھیل کھیلتے ہوئے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کچلنے کیلئے ان پر اسرائیلی ساختہ مہلک ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

جبکہ ہر ممکنہ حد تک خطرناک ٹیکنالوجی ‘گولیوں’ چھروں’ آنسو گیس ،مرچ کے گولوں’ عقوبت خانے’ این آئی اے جیسے بے رحم انٹیلی جنس اداروں اور عقوبت خانوں کے باوجود کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد دبانے میںہندوستان کواب تک ناکامی کا منہ دیکھنا پڑ رہا ہے تو دوسری جانب روز بڑھتے قابض فوج کے انسانیت سوز مظالم نے کشمیر کے حوالے سے مودی حکومت کے مذموم مقاصدکو واضح کر دیا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ مودی کے آتے ہی کشمیر میں مزاحمت کے ایک نئے اور نہ ختم ہونے والے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔

وادی کے مسلمان فلسطین ماڈل کے خلاف ردعمل میں اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں۔ طاقت اور درندگی سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کچلا نہ گیا تو اب آخری آپشن کے طور پر آبادی کا تناسب بگاڑا جا رہا ہے۔ اس کے لئے مودی سرکار نے آئینی اداروں کا سہارا لے رکھا ہے۔ بھارتی فورسز آئے روز نہتے کشمیریوں پر گولیاں برساتی ہیں۔ افسوس اقوام متحدہ سمیت دیگر حقوق انسانی کے ادارے لمبی تان کر سو رہے ہیں۔اقوام متحدہ نے کشمیر کا مسئلہ گزشتہ 74 سالوں سے سرد خانے میں ڈال رکھا ہے۔ مشرقی تیمور کو آزادی مل سکتی ہے کیونکہ علیحدگی چاہنے والے مسلمان نہیں عیسائی تھے اور مقبوضہ کشمیر کو اس لئے مسلسل نظرانداز کیا جا رہا ہے کہ یہاں برہمن کے تسلط سے نجات چاہنے والوں کا تعلق اسلام سے ہے جو درندہ صفت بھارتی افواج کیخلاف برسرپیکار ہیں۔ بھارتی فوج نے کشمیر میں بربریت و وحشت کی بدترین مثالیں قائم کی ہیں۔ کشمیری نوجوان کو انسانی ڈھال بنا کر انسانیت کی تذلیل کی گئی مگر اس واقعے میں ملوث فوجی افسر کو اعزاز سے نوازا گیا۔ افسوس حقوق انسانی عالمی تنظیموں نے چپ سادھ رکھی ہے ،کہیں سے کوئی آواز نہیں اٹھائی گئی بلکہ بھارت کو کشمیریوں پر ستم ڈھانے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔

کشمیر تقسیم پاک و ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے، اس کی تکمیل کے بغیر امن کا خواب شرمندۂ تعبیر نہیں ہو سکتا اور یہ اسی صورت میں ہو گا جب کشمیریوں کو ان کی مرضی کے مطابق حق خودارایت دیا جائے گا وگرنہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جب تک کشمیر کا تنازعہ چلتا رہے گا خطے میں ایٹمی جنگ کا خدشہ موجود رہے گا۔ برصغیر کے ایک ڈیڑھ ارب سے زائد عوام کی زندگیاں صرف بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے دائو پر لگی ہوئی ہیں۔بھارت کئی محاذوں پر پاکستان کے خلاف مسلسل ہائبرڈ جنگ جاری رکھے ہوئے ہے اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے اپنی تمام توانائیاں صرف کر رہا ہے۔پاکستان نے اقوام متحدہ سمیت ہرعالمی فورم پرلائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت وبربریت اور مسئلہ کشمیرمیں ڈھائے جانے والے ظلم وستم کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیا لیکن مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کے حل کی کوششوں کو ”بنیئے”نے ہی اپنی ہٹ دھرمی کی باعث ناکام کیا اور ہمیشہ مذاکرات سے فرار کی راہ اختیارکرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر پر اپنے ناجائز قبضے کو طوالت بخشی ہے۔

جبکہ پاکستان ایک ڈوزیئر میں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری انسانی حقوق کی پامالیوں اور جنگی جرائم کو بے نقاب کر چکا ہے۔ 131صفحات پر مشتمل ڈوزیئرمیں مقبوضہ علاقے میں جعلی مقابلوں ،فالس فلیگ آپریشنوں اور خواتین کی عصمت دری کو جنگی ہتھیار کے طورپر استعمال کے علاوہ بھارتی قابض افواج کے جنگی جرائم اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات شامل ہیں۔ہم کسی بھی صورت جنگ کے خواہشمند نہیں مگر ہمیں چاہیے کہ ہم بھارت کو یہ باور کروائیں کے کہ ہم کشمیر کے حصول کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں ایک طرف بھارت اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی دھجیاں اڑاتے آیا ہے تو دوسری طرف ہم اقوام متحدہ کی طرف امید لگائے بیٹھے ہیں ۔حقیقت تو یہ ہے کہ اقوام متحدہ بھی پس پردہ بھارت نواز ہے ۔اس اقوام متحدہ نے آج تک برما اور فلسطین میں ہونے والے مسلمانوں پر مظالم پر کبھی کوئی بات نہیں کی ۔

یہ بات تو طے ہے کہ مسئلہ کشمیر قرار دادوں سے نہیں بلکہ ”جہاد”سے حق ہوگا اور رسولۖ کی حدیث کے مطابق غزوہ ہند ہونا ہی ہونا ہے ۔مسئلہ کشمیر صرف جلسوں،پر سحر تقاریر اور بڑے ہوٹلوں میں اجلاسوں کے بعد پرتکلف کھانوں کے ذریعے حل نہیں ہوگا اس کے لیے مضبوط بنیادوں پر کام کرنا ہوگا ۔پاکستان میں ایک مذہبی ،فلاحی جماعت تھی جوکہ کشمیر سے لیکر برما اور فلسطین تک مظلوم مسلمانوں کے حقوق کے لیے سراپا احتجاج ہوتی ہے مگر آج کل وہ جماعت اور ان کے قائدین قید وبند کی اذیتوں سے دوچار ہیں ۔آجکل مسئلہ کشمیر پر یوتھ بڑی متحرک نظر آرہی ہے بڑے الائنس تشکیل دئیے جارہے ہیں مگر افسوس صد افسوس کہ ان پلیٹ فارمز پر ان لوگوں کو شامل کیا جارہا ہے جو کہ کشمیر کے ”ک”سے بھی ناواقف ہیں ۔انا ونڈے ریوڑیاں ،تے مڑمڑ اپنیاں نوں والی بات ہے برحال مسئلہ کشمیر کا ہر صورت میں حل ہونا چاہیے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ کشمیر میں بھارتی عزائم کے حوالے سے پاکستان کو بھرپور سفارتی مہم کا آغاز کرنا چاہیے اور تمام سفارت خانوں کو متحرک کرنا چاہیے۔خطے میں قیام امن کیلئے افغانستان کے انسانی بحران سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے بھی عملی اقدامات کی ضرورت ہے جس کیلئے اب اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو سنجیدہ بنیادوں پر کام کرنا ہو گا۔

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر: نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
Celebrations demonstrations kashmir Kashmiris Solidarity Day کشمیر کشمیریوں مظاہرے مناتے یوم یک جہتی
Karachi Corona Cases
Previous Post کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی
Next Post پانچ فروری اور کشمیر
Kashmir Solidarity Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close