Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یکجہتی کشمیر ریلیاں اور انڈین ثقافتی ریلہ

February 7, 2017January 9, 2019 0 1 min read
Kashmir Day Rallies
Kashmir Day Rallies
Kashmir Day Rallies

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر
5فروری کو پورے ملک میں سیاسی پارٹیوں اور سماجی تنظیموں کی طرف سے یوم یکجہتیء کشمیر رسمی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ ملک بھر میں مقبوضہ کشیر پر بھارتی تسلط کے خلاف اپنے کشمیری مسلمان بھائیوں سے یکجہتی کے اظہار کے لئے بہت سی تقاریب کا بھی اہتمام کیا گیا مگر مقام حیرت ہے کہ ہماری حکومت نے بڑے دلفریب اور انوکھے انداز میں کشمیر کے حریت راہنمائوں اور بھارتی حکومت دونوں کو ہی خوش رکھنے کے لئے خوبصورت طریقے سے سیاسی کھیل کھیلا ۔مختلف شہروں میں حکمران پارٹی کے ایم این ایز ،ایم پی ایز ،اور وزراء صاحبان نے کشمیری مسلمانوں کے حق خود ارادیت کے حق میں بڑے بڑے سیاسی بیان داغے کہیں یہ کہا گیا کہ ہم شہدائے کشمیر کے خون کو بھولے نہیں شہداء کا خون ضرور رنگ لائے گا اور بھارت کا غاصبانہ قبضہ ختم ہو کر رہے گا آزادی کا نا مکمل ایجنڈا کشمیر کی آزادی کے ساتھ ہی تکمیل پائے گا مگر دوسری طرف مودی کے یارانے میں بھی دراڑ نہیں آنے دی گئی ۔جہاں یوم یکجہتی کشمیر پر ریلیاں نکالی گئیں وہیں ہماری محب وطن حکومت نے کمال بہترین انداز میں کشمیری شہداء ،لائن آف کنٹرول کے قریبی شہادت کے مقام پر فائیز ہونے والے پاکستانی شہریوں ،سرحدوں کی حفاظت پر مامور پاک فوج کے شہداء اور انڈین آرمی کی آئے روز کی ایل او سی پر دراندازی اور بلا اشتعال گولہ باری کو یکسر پس پشت رکھ کر ہندوستانی ثقافت کی پروموشن کا فریضہ بھی اپنے ہاتھوں انجام دے ڈالا۔

تین بھارتی فلموں کو این او سی جاری کر کے خون شہداء کو ہدیہء قیدت پیش کیا گیا ۔ہندوستانی فلمیں پورے طمطراق کے ساتھ پنجاب کے سنیما گھروں کی زینت بنا دی گئیں کیا خوب یاد رکھا شہداء کے خون کو ۔آپ کی ریلیاں تو پھر ایسے ہی ہوئیں نا جیسے اسمبلی میں سیاسی بیان ۔ چاہئے تو یہ تھا کہ ہر محاذ پر ہم ہندوستان کا مکمل بائیکاٹ کرتے خواہ وہ تجارتی ہو یا ثقافتی پھر تو ہوتی کشمیر کے ساتھ یکجہتی ،یہ کس قسم کی یکجہتی ہے کہ گلی گلی میں شور برپا کرتے رہے تمام دن صرف چند گھنٹوں کی یکجہتی کشمیر یوں کے ساتھ اور کابل ، اے دل ہے مشکل ،اور رئیس کو نمائش کی اجازت دے کر معاشی طور پر ہندوستان کی خیر خواہی کا موقع بھی ہاتھ سے نا جانے دیا یہ تو بالکل اسی طرح ہوا کہ
شب کو مے خوب سے پی صبح کو توبہ کر لی
رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی

ایک طرف تو ہم کہتے نہیں تھکتے کہ بھارتیو کشمیر سے نکل جائو اور دوسری طرف کھلے دل کھلے ذہن کے ساتھ انیہ بھارتیوں کا فلموں کی صورت میں استقبال بھی کر رہے ہیں خدارا کچھ ہوش کے ناخن لو جز وقتی مسلمان بننے کی بجائے کل وقتی صاحب ایمان کے سانچے میں ڈھال لو اپنے پیکر کو ۔آخر ہماری کونسی ایسی مجبوری ہے کہ ہندوستان کا روز روشن کی طرح عیاں ظالمانہ چہرہ دیکھنے کے باوجود ہم اسکا مکمل طور پر بائیکاٹ کرنے سے قاصر ہیں ؟مودی سرکار ہمیں ہر میدان میں تنہا کرنے پر عمل پیرا ہے اور ہم ہیں کہ پتہ نہیں وہ کونسا احسان ہے جس کے بوجھ تلے دبے اس کے سامنے سینہ تان کر کھڑے ہونے کی جراء ت یا جسارت کرنے کی ہمت نہیں کر رہے ؟ ہندوستان ہمارا ہی نہیں بلکہ مسلم امہ کا ایسا بد ترین دشمن ہے جو کہیں بھی مسلمانوں سے دشمنی کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا ۔ہندوستان آئے دن ہماری سرحدوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کرے اور ہم اسکی رئیس دیکھیں ؟؟؟ وہ لاکھوں کشمیریوں کی جانوں سے کھیلے ،وہ گولیوں کی بارش کر کے بیگناہ کشمیریوں کو بصارت سے محروم کرے اور ہم کابل کی صورت میں اسے قابل تسلیم کر لیں ؟؟؟ وہ نت نئے ہتھکنڈوں سے پاکستان کو نیچا دکھانے کے درپے ہو اور ہم اس کے خلاف بیان تک نہ دیں اے دل ہے مشکل ،کی صورت میں اسے کچھ کہنے کی ہمت بھی نہ دکھائیں ؟؟؟۔ دوغلی پالیسیاں خدا کے لئے چھوڑ دو یا تو کشمیر کے لئے ریلیاں نہ نکالو ،یا پھر اس بد ترین دشمن کے ثقافتی ریلے کے آگے بند باندھو کھل کر بات کرنے کی اخلاقی جراء ت تو کرو یا کشمیریوں کے خون نا حق کی طرف داری چھوڑ دو یا مودی سرکار کی اطاعت سے باہر نکل آئو۔

Indian Culture
Indian Culture

بحثیت مسلمان قومی غیرت و حمیت کی سودے بازی کرنا کہاں کی دانشمندی ہے ؟ہندوستانی ثقافت پہلے ہی ہماری نسلوں کی ب بہا تباہی کر چکی ہے رہی سہی کسر بھی شائید آپ نکالنا چاہتے ہیں کہ اخلاقیات کا مکمل طور پر جنازہ نکل ہی جائے ۔ہندوستان کو کاروباری بڑ ھوتری میں مدد فراہم کرناکیا اسے کہتے ہیں شہیدوں کے خون سے وفا ؟؟یہ جو وزراء کا لائو لشکر پورے جوش و جذبے سے پانامہ پانامہ پانامہ کے دفاع کے لئے بیانات دے دے کر ہلکان ہو رہے ہیں انہوں نے کبھی ہندوستان کے خلاف کوئی ایک بیان بھی دینے کی ہمت کی ؟جب ہندوستانی فلموں کو نمائش کا این او سی جاری کیا گیا کسی ایک بھی وزیر باتدبیر نے اس کی مخالفت میں کچھ کہنے کی ہمت کی ؟ جتنا جذبہ حب وزیر اعظمی رکھتے ہیں یہ وزیران ملت اتنا جذبہ حب الوطنی بھی کاش ان کے دل میں ہوتا بلکہ اس معاملے میں تو یہ کہتے ہوں گے ، اے دل ہے مشکل ، ان وزراء کے دل میں اگر مظلوم کشمیریوں کا درد ہوتا تو کبھی بھی یہ رئیس زادے ہندوستانی رئیس کو سرحدی در اندازی کا این او سی جاری نہ ہونے دیتے ، اگر یہ قابل وزراء سچ مچ میں پاک دھرتی کی سرحدوں سے پیار کرتے تو سرحدوں پر آئے دن شیلنگ کرنے والے بھارت کو ذہن میں رکھتے ہوئے بنیئے کی بنائی ہوئی کابل کو پاک دھرتی پر کبھی نمائیش کی اجازت نہ ملنے دیتے ۔قارئین کرام آپکو یاد ہو گا کہ پاکستانی فنکاروں کے ساتھ ہندوستان میں کیا سلوک روا رکھا گیا ،پاکستانی فنکاروں کو لے کر بنائی گئی ہندوستانی فلموں کو بھی ہندوستان میں نمائش رکوانے کے کیا کیا ہتھکنڈے برتے گئے پوسٹر تک پھاڑ دیئے گئے سنیمائوں کو جلانے تک گئے وہ لوگ حالانکہ وہ فلمیں ہندوستان ہی کی تھیں اور نمائش بھی ہندوستان میں ہونا تھی۔

مگر افسوس ہم حکومت سے لے کر سنسر بورڈ اور عوام تک اتنے بے حس ہو گئے یا قومی شناخت اور غیرت و حمیت سے اس قدر تہی دست ہو گئے ہیں کہ اگر ہماری حکومت اجازت دے دے تو سنسر بورڈ بھی فوری طور پر انکی فلموں کو سرٹیفکیٹ جاری کر دیتا ہے ،اور عوام بھی اپنی افواج کی شہادتوں کو ،اپنی سرحدوں کی خلاف ورزیوں کو ،بلوچستان اور آرمی پبلک جیسے سانحوں کو ،کشمیر کے بیگناہ مظلوموں کے لہو کو یکسر فراموش کر کے سنیمائوں کا رخ کر لیتے ہیں اور وطن عزیز کے کتنے عزیز ہیں وہ سنیما مالکان اور تقسیم کار ادارے جو انتہائی سفاک ذہنی کے ساتھ ہندوستان کی فلموں کو دکھا کر پیسہ پیسہ اور صرف پیسہ دماغ میں بسائے اپنے تمام شہداء کے خون سے بیوفائی کے مرتکب ہو رہے ہیں ۔اس سے تو یہی تاثر دے رہے ہیں مودی سرکار کو یہ لوگ کہ آپ فکر نہ کریں یہ پانچ فروری کی یکجہتی ریلیاں تو محض رسم ہیں شہداء اپنے خالق حقیقی کے پاس جا چکے ،عزتیں پامال ہوئیں تو کشمیر میں ہوئیں ،سرحدوں کی خلاف ورزی روز کا معمول ہے لہذا مودی جی آپ ٹینشن نہ لیں ہم تو ااپ کے ساتھ ہیں ااپ کی حکومت کو فلموں سے کمائی کی صورت میں زر مبادلہ پاکستان سے حاصل ہوتا رہے گا ۔قارئین کرام ہندوستانی ثقافت کے شائق کیا جانیں کہ جوان بیٹوں کے لاشے کس دل سے اٹھائے جاتے ہیں ؟ بیتیوں کی بے حرمتی کرنے والوں کو کس جگرے سے برداشت کیا جاتا ہے؟۔

پاک فوج کے جوانوں کی جانیں کتنی ارزاں سمجھ لی گئی ہیں جو سرحدوں کی پاسبانی کرتے ہوئے داعی اجل کو لبیک کہہ گئے کیونکہ وہ جوان جو پاک فوج کے تھے وہ تو دھرتی کے بیٹے تھے حکمرانوں کے تو نہیں تھے نا ؟ اس لئے انکا خون حکمرانوں کو یاد رکھنے کی ضرورت نہیں انکو یاد رکھتی ہے تو صرف دھرتی ماں ۔خدا کی قسم اگر ہندوستانی فلموں کو اجازت دینے والوں کے جوان بیٹے مارے ہوتے ہندوستان نے تو میں دیکھتا کس طرح بیٹے کی لاش پر یہ ہندوستانی فلمیں دیکھتے ، اگر ان کی بیٹی کی بے حرمتی کی ہوتی بھارتی بھیڑیوں نے تو میں دیکھتا کس طرح اس بیٹی کی حرمت کو فراموش کر کے یہ ایشوریا رائے کے ناچ گانے سے لطف اندوز ہوتے ،بالکل صیح کہا ہے کسی نے کہ
جس تن لگدی اوہو ای جانے ہور نا جانے کوئی
میری پاک دھرتی کے غیور عوام سے اپیل ہے کہ اگر آپ حقیقت میں پاکستانی ہیں تو اپنے شہداء کو یاد رکھتے ہوئے ہندوستان کی چھوٹی سے چھوٹی پراڈکٹ سے لے کر فلموں اور ڈراموں تک کلی طور پر بائیکاٹ کرو تب آپ کو یوم یکجہتی منانے کا حق ہے ورنہ ڈرامہ بازی بند کرو ۔کردار و عمل کو ایک جیسا کر لو بھارت دشمن تھا ، دشمن ہے ، اور دشمن رہے گا اور جو جو اس کا بہی خواہ ہے وہ بھی پاکستان کا دشمن ہے خواہ وہ ایوانوں میں ہو یا عام مکانوں میں سچے پاکستانی ہو تو ہر سطح پر ہندوستان کا بائیکاٹ کرنا ہو گا ورنہ رسمی طور پر بھی یہ یکجہتی کا ڈھونگ ختم کر دو۔

MH BABAR
MH BABAR

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر
Mobile; 03344954919
Mail ;mhbabar4@gmail.com

Share this:
Tags:
government Indian kashmir Muslim peak political parties rallies solidarity انڈین پارٹیوں ثقافتی حکومت ریلیاں سیاسی کشمیر مسلمان یکجہتی
Pir Allauddin
Previous Post پیر علائو الدین صدیقی نے اسلامی تعلیمات کو حقیقی روح کیمطابق فروغ دیا : صوفی مسعود احمد
Next Post پنڈ دادنخان کی خبریں 7/2/2017
Kashmir Violence

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close