Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اظہارِ یکجہتی ریلی

May 26, 2014 0 1 min read
Jawed Siddiqi
MQM
MQM

متحدہ قومی موومنٹ کی اپنے قائد سے اظہارِ یکجہتی ریلی نے دعوے ٰ کے مطابق اپنا ہی تمام سابقہ ریکارڈ توڑتے ہوئے انسانی سروں کا جمِّ غفیر جمع کر دکھایا۔ میلوں طویل اس ریلی نے حلقۂ سیاست میں تہلکہ تو مچایا ہی ساتھ ساتھ ان نام نہاد مخالفین کی آنکھیں بھی کھول دیں جو بارہا یہ کہتے رہے ہیں کہ ایم کیو ایم عوام میں اپنا اعتماد کھو رہی ہے یا کھو چکی ہے؟ تبت سینٹر سے شروع ہونے والی یہ ریلی میلوں طویل یعنی کہ تین ہٹی پُل تک پہنچ رہا تھا اور کچھ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ریلی کے کچھ حصے ڈاک خانہ اسٹاپ تک پھیلا ہوا تھا۔ اطراف کی عمارتوں پر بڑی تعداد میں بینرز اور پلے کارڈز آویزاں تھے جن پر جناب الطاف حسین سے اظہارِ یکجہتی کے لئے نعرے، مطالبات اور اشعار درج تھے۔ یہ بینرز اور پلے کارڈز اردو اور انگریزی زبان میں تحریر کیئے گئے تھے جو ایم کیو ایم کے مختلف سیکٹرز، زونز کی جانب سے لگائے گئے تھے۔

ریلی کے شرکاء اور ریلی کے بارے میں زیادہ کیا لکھا جائے بس اتنا کہ متحدہ نے اپنے ہی سارے ریکارڈ کو توڑتے ہوئے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ انسانی سروں کا سمندر اور وہ بھی شارٹ نوٹسز پر بلانا ایم کیو ایم کا ہی وطیرہ رہا ہے۔ورنہ ہمارے ملک میں تو عموماً یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگوں کو پیسے دے کر یا زبردستی جلسہ گاہوں تک پہنچایا جاتا ہے ۔ ظاہر ہے یہ جملہ بھی میرا نہیںاور نہ ہی میں یہ الزام اپنے سر لینا چاہوں گا بلکہ گاہے بگائے اور جب جب جلسے جلوسوں کا موسم ہوتا ہے تو میڈیا تو براہِ راست زبردستی لائے ہوئے لوگوں کی آواز سنا دیتا ہے اور اخبارات میں بھی اس کا خوب چرچا ہوتا رہا ہے ۔اور اگر میری بات بُری لگ رہی ہو تو ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ۔

جلد ہی آموں کی طرح جلسوں کا موسم بھی آ جائے گا تو یہ نظارا ضرور دیکھئے گا۔ویسے کل ہی کراچی میں تین اور ایک جلسہ فیصل آباد میں ہوا تھا تو آپ نے شریکوں کی تعداد دیکھ لی ہوگی۔ ویسے توالطاف حسین اور ایم کیو ایم کے لئے اتنا ہی لکھنا کافی ہوگا کہ:

میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا

اور یہ بھی تو فرق ہے ملکی سیاست اور ایم کیو ایم کی سیاست میں کہ ہر پارٹی کا سربراہ الیکشن جیت کر چاہتا ہے کہ وہ ملک کا وزیراعظم بنے اور ایسا ہوتا ہی رہا ہے جبکہ الطاف حسین اپنے چاہنے والوں یعنی کہ نچلے طبقے سے اُٹھا کر لوگوں کو ایوانِ بالا تک لاتے رہے ہیں۔ اور انہیں ہی وزیر بناتے رہے ہیں۔ کبھی خود کو وزیراعظم یا صدر کا امیدوار نہیں بنایا اور آج بھی یہ ریت و رواج برقرار ہے۔ اگر حالات و واقعات کو مدنظر رکھا جائے اور ریت و رواجوں کو ملحوظِ خاطر رکھ کر سوچا جائے تو یہ نتیجہ اخذ کرنا کہ مستقبل میں بھی قائد ایم کیو ایم کسی کُرسی کے دعویدار نہیں ہیں۔ بلکہ انہوں نے توکے ایم سی سے لے کر سینیٹ تک کے ایوانوں میں مظلوم ، نچلے طبقے کے عوام کو پہنچایا ہے اور یہ سلسلہ آج بھی ہنوز جاری و ساری ہے۔حقیقت ہے کہ ایم کیو ایم کے قائدنے انٹرنیشنل سطح پر صلاحیتوں اور گونا گوں خوبیوں کے زیور سے آشنا نوجوانوں کو ایوانوں تک پہنچا کر انہیں وہ مقام دلوایا جو وہ کبھی خواب میں بھی شاید نہیں سوچ سکتے تھے۔ مجھے یہ لکھنے میں کوئی قباحت نہیں کہ پاکستان کی دوسری سیاسی پارٹیاں بھی ایم کیو ایم کی تقلید کرتے ہوئے اپنے کارکنوں کو اوپر لائیں۔انہیں ان کا حق دیں تاکہ ملک حقیقی معنوں میں ترقی کی شاہراہوں پر گامزن ہو سکے اور جمہوریت جمہوریت کا راگ الاپنے سے جمہوریت پروان نہیں چڑھے گا بلکہ پِسے ہوئے لوگوں کو اوپر لانے سے ہی حقیقی جمہوریت پروان چڑھے گا۔

خواب اور حقیقت کا دہرا معیار نہیں ہونا چاہیئے اور نہ ہی خواب منظور وسان صاحب کی طرح دیکھنا چاہیئے بلکہ اگر خوابوں کی بات کی جائے تو بجا طور پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ ٢٠لاکھ جانوں کا نذرانہ پیش کرکے یہ ملکِ خداد اد حاصل کیا گیا اور جب سے اس عرضِ پاک کو نیک نیت سربراہ میسر نہیں آ سکا۔ ١٨ مارچ ١٩٨٦ء کو ایک ایسی تحریک نے جنم لیا جسے آج دنیا بھر میں متحدہ قومی موومنٹ کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے۔ یہ نظریاتی تحریک اپنی ہی بنائی ہوئی طلباء تنظیم آل پاکستان مہاجر اسٹوڈینٹ آرگنائزیشن کے بطن سے معرضِ وجود میں آیا۔ جس کے قائد و رہبر الطاف حسین ہیں۔ اور بلاشبہ اس تحریک اور اس لیڈر نے قوم کے تشخص کو اُجاگر کیا اور لوگوں کے مائنڈ سیٹ کو تبدیل کر دیا جس کا ثمر آج کا فقید المثال ریلی کی صورت میں آپ کے سامنے ہے۔ لوگوں کا اژدھام بتا رہا ہے کہ فکر و فلسفے کی سوچ اور حقیقت پسندی و عملیت پسندی کے نظریئے اور قائد کی دانش مندانہ فکر و فلسفۂ محبت رنگ لے آئی ہے۔ لوگ جاگ چکے ہیں۔ نبیل گبول نے کل ریلی میں کیا خوب کہا ہے کہ ” کراچی والے ملنگ ہیں۔ نہ چھیڑ ملنگا نوں ”پاکستان کے ہر شہری کا یہ بنیادی حق ہے کہ اس کے پاس پاکستان کا شہری ہونے کی تمام دستاویزات، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ موجود ہو۔ جس ملک میں کسی پارٹی کے قائد کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری کرنے میں اس قدر لیت و لعل کا مظاہرہ کیا جاتا ہے وہاں سوچیئے کہ عام پاکستانیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہوگا۔ بس یہی ٹرننگ پوائنٹ ہے سوچ کی، اگر سوچ لیا تو آپ کی آنکھیں کھل جائیں گی، اور حقیقت خود ہی سو پردوں سے بھی آپ پر آشکارا ہو جائے گا۔

Altaf Hussain
Altaf Hussain

الطاف حسین کوئی عام پاکستانی تو نہیں جنہیں شناختی کارڈ کے حصول میں اس قدر دقت پیش آئے، وہ ایک ایسے سیاسی جماعت کے قائد ہیں جو کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں میں بستے ہیں، ایسے رہنما ہیں جو پاکستان کے طول و عرض میں سب سے زیادہ مقبول ہیں، ایسے رہنما کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کا جاری نہ ہونا دستورِ پاکستان ، آئین پاکستان اور قائد ایم کیو ایم کے کروڑوں چاہنے والوں کی توہین ہے۔ لہٰذا حکومت کو چاہیئے کہ وہ بناء وقت ضائع کیئے انہیں فی الفور شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کا اجراء کرے تاکہ عام لوگوں کو بھی یہ محسوس ہو کہ ملک میں یکساں قانون رائج ہے۔

تاریخ شاہد ہے کہ متحدہ قوم موومنٹ ہی ملک کی وہ واحد جماعت ہے جس پر نہ صرف کراچی اور اندرون سندھ بلکہ پاکستان کے دیگر قومیتوں کے حامل عوام نے کھل کر اعتماد کیا ہے، اس کی ایک وجہ بھی یہ بھی ہے کہ یہ وہ قائد ہے کہ سات سمندر پار بیٹھ کر بھی اپنے کارکنوں اور اپنے عوام کا درد اپنے سینے میں قائم و دائم رکھے ہوئے ہے۔ عوام کی بھلائی کے لئے آج بھی پاکستان میں رابطہ کمیٹی اور تنظیمی سطح پر احتسابی عمل جاری ہے۔ تبت سینٹر کی قائد سے یکجہتی ریلی میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ اپنے قائد کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ریلی میں شرکت کی اور یہ ریلی ایم کیو ایم کی مخالف پارٹیوں کے تابوت میں بھی آخری کیل کی مانند ہے۔

ریلی کی کامیابی دیکھ کر بھی اگر آنکھیں نہیں کھلتیں تو اس پر سوائے افسوس کہ اور کچھ نہیں کیا جا سکتا۔ اس شخصیت پر لکھنے لکھانے کا سلسلہ تو جاری ہے اور لکھنے والے سعی کریں تو کتاب بن سکتی ہے مگر یہاں پر اختتامِ کلام بس اتنا کہ: ” تجدیدِ عہدِ وفا بھی ہو گیا، سیاسی ساکھ بھی ظاہر ہوگئی اور یہ بھی واضح ہو گیا کہ ان کے چاہنے والوں کی آج بھی کمی نہیں۔ کروڑوں عوام کے دلوں کا مسیحا ہے۔ جو عوام کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتا ہے، مظلوموں کے حقوق کی جنگ مسلسل لڑ رہا ہے۔ حقیقت میں قربانی اور جد و جہد کا نام ہی الطاف حسین ہے۔

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
MQM politics public Rally solidarity ریلی سیاست عوام متحدہ قومی موومنٹ
Art, School
Previous Post جیل میں صادقین آرٹ سکول
Next Post مودی کی حلف برداری ، مہمانوں کو راشٹرا پتی بھون میں عشائیہ دیا جائے گا
Dinner

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close