موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ میں الشباب شدت پسندوں نے افریقی یونین مشن کے فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کر کے 4 افراد کو ہلاک کر دیا۔
فورسز کے جوابی حملے میں 5 شدت پسندوں کو مار دیا گیا جبکہ 3 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Start typing to search...