موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں 5 سرکاری عہدیدار ہلاک جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق دھاکہ خیز مواد کارمیں نصب کیا گیا تھا، دھماکے میں دو شہریوں کے مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔

Start typing to search...