
موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کے صدر نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف قانونی کی کارروائی کے بل کی منظوری دیدی ہے۔
کیبنٹ کی جانب سے منظور کردہ منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کے بل پر دستخط کر دئیے ہیں۔
