Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شفیقہ کا بیٹا

March 16, 2016March 16, 2016 0 1 min read
Student
Student
Student

تحریر: ڈاکٹر خالد
بارہویں جماعت کی سرٹیفیکیٹ اعلیٰ نمبروں سے حاصل کرنے کے بعد طالب علم نے فیصلہ کیا کہ وہ شہر جاکر میڈیکل (علم طب ) حاصل کرکے اس مجال میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ۔جب کہ دوسری جانب وہ اپنے گائوں کو چھوڑنے کی وجہ سے پریشان حال و افسردہ تھاکہ اس کی روز کی صبح پرندوں کی خوبصورت آواز کو سن کر طلوع ہوتی تھی۔گائوں کے چاروں طرف لہلہاتے کھیت اس کی صحت و طبیعت پر خوشگوار اثرات ڈالتے تھے۔البتہ مشکل بات یہ تھی کہ وہ اگر گائوں کے حسن و جمال کو دیکھ کر وہ شہر جانے کا فیصلہ ترک کرتا تو اس کا بدیہی نتیجہ یہ ہوتاکہ وہ علمی و فنی میدان میں کوئی قابل قدر نمایاں خدمات ہرگز انجام نہیں دے سکتاتھا۔اسی وجہ سے اس نے ارادہ کرلیا کہ وہ اپنے موضع سے سفر کرے اور شہر جاکر علم طب کی تعلیم حاصل کرے۔شہر میں چونکہ حصول تعلیم کے متعدد ذرائع و وسائل موجود ہیں اور مدینہ میں اعلیٰ جامعات و یونیورسٹیاں موجود تھیں اس لئے وہ رخت سفر ہوااور اس نے اپنے سامان سفر میں کتاب کو بھی ہمسفر بنالیا تاکہ وہ اپنے وقت و سفر کو مطالعہ کی چاشنی مزین کرے کیونکہ شہر کا سفر گائوں سے آٹھ گھنٹے کی مسافت پر تھااور وہ بہت طویل تھا۔

جب وہ گاڑی میں سوار ہواتو اس کے ذہن میں اپنے گائوں کی خوبصورتی اور اس کے رنگ برنگ کھیت میں گذرے دن یاد آنے لگے اور وہ ان پر سوچ و بچار کرنے لگا تو ساتھ ہی اس کے دریچہ خیال میں یہ بات آئی کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس علاقہ بہت خوبصورت ہے اور اس میں قدرتی جمال کا عکس موجود ہے مگر اس نے اس امر پر بھی غور کیا کہ دیہات و بستی میں جہالت کے دور کا راج ہے جس کے نتیجہ میں عوام الناس میں گھٹیا اور کمزور ترین افکار و نظریات موجود ہیں کہ وہ فاترالعقل انسان کو اولیا ء میں سے تصور کرلیتے ہیں کہ یہ اللہ کے ساتھ متصل ہے ،اسی طرح جہالت کی دلدل میں اس قدر معاشرہ دھنس چکا تھا کہ وہ ہر قسم کی گھٹیا اور سطحی اور فرضی و من گھڑت واقعات اور قصوں پر اپنے اعتقادات کی بنیاد کھڑی کرلیتے ہیں۔اسی بارے میں غور فکر کرتے ہوئے اس کے ذہن میں یہ خیال آیا معلوم نہیں کہ کب شہر آجائے اس کے ساتھ ہی وہ کتاب کے مطالعہ میں بھی مشغول و مصروف ہو رہا۔بلآخر منزل مقصود پر پہنچا تو دیکھ کر شددررہ گیا کہ چاروں طرف روشنی ہے ،بجلی موجود ہے اور ہزاروں لوگوں کی بازاروں اور سڑکوں میںریل پیل ہے ۔۔۔لیکن اس کو ایک مشکل درپیش آئی کہ اسے شہر میں سکونت کے لئے کوئی جگہ نہیں مل سکی اس کی وجہ یہ تھی کہ کرائے بہت زیادہ تھے جس کو اداکرنے کی اس میں استطاعت و قدرت نہ تھی۔بعض لوگوں نے مشورہ دیا کہ اس کو چاہیے کہ شہر کے گردونواح کے علاقوں میں کوئی گھر تلاش کرلے تاکہ اس کے پاس موجود جمع پونجی سے وہ کرا یہ بآسانی اداکرسکے۔اس کے بعد اس نے شہر کے قرب و جوار کم قیمت پر گھر حاصل کرلیاجو کہ تنگ و تاریک اور بندگلی میں واقع تھا۔

Education
Education

بند گلی میں جب وہ طالب علم اپنے مکان میں منتقل ہوا تو اس کو وہاں پر اس کو لمحہ بھر کے لئے بھی سکون نہیں ملا کہ دائیں بائیں سے شورشرابااور چیخ و پکار اس کو زچ وپریشان کررہی تھی کہ بچے چاروں طرف کھیل کود میں مشغول تھے اور اس کے ساتھ ہی ریڑھیوں پر سامان کی فروخت کی ندالگانے والوں کی آواز بھی اس کو تعلیم وتعلم سے دور کردیتی تھیں۔یہ سلسلہ رات کے دوبجے تک مسلسل جاری رہتاتھا اور تکلیف دہ بات یہ تھی کہ جس وقت وہ ارادہ کرتاکہ سنجیدہ اور پرسکون محول میں وہ کتاب کا مطالعہ کرسکے تو اس کے کانوں میںتیزی کے ساتھ چلاتی آواز داخل ہوتی شفیقہ کا بیٹا ۔۔۔شفیقہ کا بیٹا۔۔۔شفیقہ کا بیٹا ۔نوجوان نے اچانک کھڑکی سے جھانک کر دیکھا تو متحیرومتعجب ہوگیا کہ کیا دیکھتاہے کہ ایک آدمی جس کی ظاہری حالت مخدوش ہے ،اس کے جسم پر گندگی کے آثار ہیں اور اس کے کپڑوں پر مٹی و کیچڑ لگاہواہے،

اس کے گلے میںکئی موتیوں کی مالائیں مختلف رنگ برنگ کی پڑی تھیں ،پگڑی میں بھی کئی رنگ تھے اور اس کے ساتھ اس کے داڑھی پر کھانے کے ریشے بکھرے ہوئے تھے،جوتا اس کا پھٹاہواتھا اس کے پائوں کی انگلیاں خستہ حال تھیں ۔۔۔باوجود اس کے کہ وہ بہت فربہ تھا مگر اس سب کے باوجود نوجوان اور بچے اس کو گائے و جانور کی طرح ہانکتے چلے جارہے تھے اور اس کے منہ سے لعاب ٹپک رہاتھا اس سب سے اس کی بے کسی و بے بسی ظاہر ہورہی تھی۔بچے اس ککا پیچھا نہیں چھوڑتے تھے تاوقتیکہ عورتیں اور مرد گھروں سے نکل کر ان بچوں کو ڈانٹتے اور منع کرتے۔لوگ اس کو کھانادیتے تھے تو وہ زمین پر بیٹھ کر اس طریقہ سے کھانا کھاتا کہ دیکھنے والا اس سے کوسوں دور ہوجاتا تھا۔طالب علم زمانہ قیام اس بند گلی میں اس مغلوب الحال آدمی کو دیکھتا اور اس کے آنے کا وقت نماز عصر سے آذان مغرب تک تھا۔

شفیقہ کے بیٹے کی آمد کا سلسلہ تین سال تک جاری رہاپھر اچانک وہ غائب ہوگیا اور اس کے آنے کا سلسلہ رک گیا تو لوگ اس کے بارے میں ایک دوسرے سے سوال جواب کرتے نظر آتے تھے کہ وہ ابن شفیقہ کہاں چلاگیا ؟کہاں چلا گیا اور کیوں نہیں آتا؟فقیر و غریب اور متوسط طبقے کے کمزور عقیدہ لوگوں نے یہ کہنا شروع کردیا کہ وہ لازمی طور پر ایک مجذوب تھا اور قبر سے نکلا تھا اور دوبارہ چلاگیا ہے واپس ،بعض عورتیں کہتی تھی کہ وہ مرگیا ہے اور وہ قریب کے گائوں کی مسجد میں دفن کردیا گیا ہے۔۔۔،اور کچھ کہنے لگے کہ وہ پہاڑ پر چلاگیا ہے اور وہاں مرگیا ہے اور اس کی وہاں قبر بنادی گئی ہے اس کی قبر پر مسجد بنادی گئی ہے کیوں کہ اللہ کے ولیوں میں سے ایک ولی تھا جس کو تم نہیں جانتے تھے۔۔۔اسی طرح کچھ لوگوں نے کہا کہ وہ اللہ کا ولی تھا مگر آپ لوگوں نے اس کا احترام نہیں کیا لہذا تم پر ہلاکت ہواور جنہوں نے اس کا احترام کیا اور اس کو تسلیم کیا وہ خوش بخت ہیں۔۔۔اس طرح کی بہت ساری موشگافیاں جاری رہیں اس کے متعلق کہ وہ کون تھا؟ کہاں سے آیا تھا اور کیوں چلاگیا؟

Hospital
Hospital

لیکن مدت طویل کے بعد شفیقہ کے بیٹے کے بارے میں عجیب و غریب اور گمراہ گن افکار و نظریات جنم لے کر فروغ پاگئے،بعض لوگ ان واقعات کی تصدیق کرتے اور بعض اس کو جھٹلاتے تھے۔ایک مدت طویل گذرنے کے بعد میڈیکل یونیورسٹی سے بیج فارغ ہوا اس میں وہ نوجوان بھی علم طب کی امتیازی ڈگری حاصل کرنے میں کامیاب ہوا اور اس نے اس کے بعد پریکٹس کا آغاز کیا اور عملی تجربہ میں کامیابی کے بعد اس نے ایک چھوٹے درجے کے ہسپتال میں کام کیا اور کچھ عرصہ بعد اس کے پاس کچھ رقم جمع ہوئی تو اس نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ اب اپنے گائوں میں جاکر علاقہ کے لوگوں کی خدمت کرے اور ان کے علاج و معالجہ کا انتظام کرے۔مگر اس کو اپنے گائوں میں مناسب جگہ نہ ملی تو وہ پاس کے گائوں میں منتقل ہوا اور اس نے وہاں پر اپنی خالہ کے بیٹے کو پیسے بھیجے کہ وہ اس کے لئے جگہ خریدے جہاں وہ اپنی ہسپتال قائم کرسکے ۔ہسپتال کے قیام کے پس پردہ اس کا نکتہ نظر یہ تھا کہ وہ جہاں پر عوام کے علاج معالجہ کا اہتمام و انتظام کرے گا وہیں پر وہ معاشرے میں رائج فرسودہ اور بگڑے ہوئے نظریات کی بیخ کنی کا اہتما م کرے گا اور ان کی بہتر تعلیم و تربیت کا انتظام کرے گا جس کے نتیجہ میں گمراہ کن خیالات اور تصورات سے ان کی جان بخشی ہوسکے گی۔کیوںکہ اس طرح کے خیالات اور غلط عقائد پر ایمان رکھنے والا انسان اگرتعلیم حاصل کرنے میںکامیاب بھی ہوجاتاہے تو تب بھی وہ ان غلط نظریات سے کنارہ کشی اختیار نہیں کرپائے گا۔

نوجوان نے پڑوس کے دیہات میں مختصر جگہ خریدی اور ہسپتال قائم کی اس کے ساتھ گیارہ سال کے بعد وہ اپنی شب و روز کی محنت کے بعد وہاں کے لوگوں میں علم کی روشنی پھیلانے میں کامیاب ہوگیا اور جہالت وظلمت کی طویل رات کو مٹادیا۔روزانہ ہسپتال جاتااورفقیروں ،غریبوں اور کمزوروں کے علاج کے ساتھ عوام الناس کی تعلیم و تربیت کا درجہ بدرجہ انتظام کرتارہتا جس کے نتیجہ میں وہ وہاں کے باسیوں کی نظرمیں پسند کیا جانے لگا۔ایک روز وہ اپنی ہسپتال میں مریضوں کے علاج میں مشغول تھا کہ اچانک بچوں کے چیخنے اور چلانے کی آواز آئی اور وہ بچے شور کررہے تھے کہ شفیقہ کا بیٹا ۔۔۔شفیقہ کا بیٹا ۔۔۔شفیقہ کا بیٹا۔

Dr. Khaled Fouad Al-Azhari
Dr. Khaled Fouad Al-Azhari

تحریر: ڈاکٹر خالد
03135265617

Student
Student
Share this:
Tags:
anxious pakistan son افسردہ بیٹا پاکستان پریشان
Waqar Younis
Previous Post وقار یونس کا ورلڈ ٹی 20 میں کسی ٹیم کو بھی فیورٹ قرار دینے سے انکار
Next Post بھارت سے باہر شہرت ملنا بہت خوشی کی بات ہے، پریانکا چوپڑا
Priyanka Chopra

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close