کھلونے بیچنے والا گلی میں جب بھی آتا ہے
میرا بچہ بہت ہی دیر تک مجھ کو رلاتا ہے
ہمیشہ قحط سالی کو ہمِی مرغوب ٹھہرے ہیں
ہمیشہ آسماں ہم پہ ہی ظلم و جور ڈھاتا ہے

ساحل منیر

کھلونے بیچنے والا گلی میں جب بھی آتا ہے
میرا بچہ بہت ہی دیر تک مجھ کو رلاتا ہے
ہمیشہ قحط سالی کو ہمِی مرغوب ٹھہرے ہیں
ہمیشہ آسماں ہم پہ ہی ظلم و جور ڈھاتا ہے

ساحل منیر
Start typing to search...
