Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اے میرے دکھی ہم وطنو

October 12, 2013October 12, 2013 0 1 min read
Pakistan
Pakistan

دکھوں اور پریشانیوں سے نڈال میرے ہم وطنو یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ ہمارا پیارا پاکستان مسلمانان برصغیر کی اجتماعی قربانیوں کی بدولت اللہ نے مثلِ مدینہ عطا کیا تھا۔ ہمارے قائد نے اس کو پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الااللہ کے نعرے کے تحت حاصل کیا تھا۔ قائد نے لوگوں کے سامنے اپنا یہ قول بھی رکھا تھا” مسلمانو! میں نے بہت کچھ دیکھا ہے۔ دولت، شہرت اور آرام و راحت کے بہت لطف اٹھائے، اب میری زندگی کی واحد تمنا یہ ہے کہ مسلمانوں کو آزاد اور سر بلند دیکھوں۔ میں چاہتا ہوں کہ جب مروں تو یہ یقین اور اطمینان لے کر مروں کے میرا ضمیر اور میرا خدا گواہی دے رہا ہو کہ جناح نے اسلام سے خیانت اور غداری نہیں کی اور مسلمانوں کی آزادی، تنظیم اور مدافعت میں اپنا حق ادا کر دیا میں آپ سے اس کی داد اور صلہ کا طلب گار نہیں ہوں میں یہ چاہتا ہوں کہ مرتے دم میرا اپنا دل، میرا ایمان اور میرا اپنا ضمیر گواہی دے کہ جناح تم نے واقعی مدا فعت اسلام کا حق ادا کر دیا۔

میرا خدا یہ کہے کہ جناح بے شک تم مسلمان پیدا ہوئے مسلمان جئے اور کفر کی طاقتوں کے غلبہ میں اسلام کے علم کو بلند رکھتے ہوئے مرے”( قیامِ پاکستان سے پہلے ٢٢ اکتوبر ١٩٣٩ء کو لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ کونسل سے خطاب)قائد کی مسلسل جدوجہد اور انتھک کوششوں سے پاکستان وجود میں آ گیا۔ ایک موقعے پر کابینہ کا اجلاس ہو رہا تھا اے ڈی سی نے پوچھا ”سر اجلاس میں چائے سرو کی جائے یا کافی؟ چونک کر سر اُٹھایا اور سخت لہجے میں فرمایا ”یہ لوگ گھروں سے چائے پی کر نہیں آئیں گے”جس وزیر نے چائے کافی پینی ہو گھر سے پی کر آئے یا پھر گھر واپس جا کر پئے قوم کا پیسہ قوم کے لئے ہے وزیروں کے لئے نہیں اس حکم کے بعد جب تک وہ برسرِ اقتدار رہے کابینہ کے اجلاسوں میں سادہ پانی کے سوا کچھ سرو نہ کیا گیا”۔ ہمارے حکمرانوں نے کابینہ اور دوسرے حضرات کے لئے صدراتی باورچی خانے پر کروڑوں کے خرچ کے چرچے اخبارات کی زینت بنتے رہتے ہیں۔

پاکستان بننے کے بعد مسلم لیگ نے حکومت بنائی مگر قائد کے وژن نظریہ پاکستان پر عمل پیرا نہ ہوئے اس پر حکومت کے لوگوں سے دلبرداشہ ہو کر کسی موقعے پر قائد نے فرمایا تھا میری جیب میں کھوٹے سکے ہیں خیر اس کے بعد وہ اللہ کو پیارے ہو گئے۔ مسلم لیگ کی حکومت پاکستان کو متفقہ آئین نہ دے سکی پاکستان میں روز روز کی وزارتیں بدلتے دیکھ کر نہرو نے کہا تھا میں اتنی شیروانیاں نہیں بدلتا جتنی پاکستان میں وزراتیں بدلتی ہیں مسلم لیگ نے کافی مدت پاکستان پر حکومت کی مگر عوام کی حالت نہیں بدلی؟ ہاں حکمرانوں کی حالت بدلتی گئی اور وہ امیر سے امیر تر ہوتے گئے اسی مسلم لیگ کی حکومت کے وزیر خارجہ نے ١٩٦٥ء کی جنگ کے بعد تاشقند کے معاہدے کے خلاف ایوب خان ڈکٹیٹر کے خلاف بغاوت کی اور تاریخ میں پہلی اور آخری بار فوجی ڈکٹیٹر یخییٰ خان سے ملی بھگت کر کے سلویلین مارشل لاء ایدمنسٹریٹر بن گئے اپنی نئی جماعت پیپلز پارٹی بنائی عوام سے ایسے جذباتی وعدے کئے جو پورے نہ کر سکے بلکہ بقول اصغر خان صاحب کہ آئو دونوں مل کر پاکستانی عوام کو بیوقوف بناکر حکومت کریں۔

روٹی کپڑے کے وعدے پر اقتدار حاصل کیا مگر روٹی کیا ملنی تھی اِدھر ہم اُودھر تم کا نعرہ لگایا اور آدھا پاکستان ہاتھوں سے نکل گیا مگر عوام کی حالت نہ بدلی؟بار بار پیپلز پارٹی کو حکومت ملتی رہی اور وہ ہر دفعہ روٹی کپڑے کے وعدے ہوتے رہے، کرپشن عروج پر جاتی گئی، پلاٹ، پرمنٹ نوکری اور اقبرابا پروری کے ریکارڈ قائم کئے گئے، سیاسی مخالفین کو جیلوں میں ڈالا گیا الیکشن میں دھاندلی کروائی گئی اپوزیشن نے تحریک چلائی اور پھر ڈکٹیٹڑ ضیاالحق نے مارشل لا لگا دیا۔ لوگوں کے ماروائے عدالتی قتل ہوئے اور ایسے ہی ماروئے عدالت قتل کی وجہ سے پیپلز پارٹی کے سربراہ کو عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی مگر عوام کی حالت نہیں بدلی؟ پیپلز پارٹی کئی پیپلز پارٹیوں میں تقسیم ہر گئی مسلم لیگ بھی نہ جانے کتنی مسلم لیگوں میں تبدیل ہوتی رہی اور حکومت کرتی رہی مگر عوام کے حالت نہ بدلی؟ نواز مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی باری باری حکومت کرتیں رہیں۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

پیپلز پارٹی کی طرح نواز شریف کی حکومت کو بھی فوجی ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے ہٹا کر مارشل لاء لگا دیا اور دس سال عوام پر حکومت کی مگر عوام کی حالت نہ بدلی؟ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ عوام سے ہر دفعہ نئے نئے وعدے کرتیں رہیں مگر عوام کی حالت آئے دن بدتر سے بدتر ہوتی گئی۔ صاحبو! یہ کس وجہ سے ہوتا رہا ؟ یہ اس وجہ سے ہوتا رہا کہ حکمرانوں نے قائد کے ویژن کو بلا دیا گیا اور دولت بنانے میں لگ گئے ملک کے آئین پر عمل نہیں کیا گیا آئین میں کہا گیا ہے کہ حکومت کے نمایندے امین اور صادق ہونے چاہیں مگر کرپشن میں سزا پانے والوں کو وزیر اور مشیر بنا دیا گیا نظریہ پاکستان کے مخالفوں کو حکومت کے عہدے دے دئے گئے ملک کی سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل نہیں کیا گیا جس ممبر کو جعلی ڈگری کی وجہ سے کورٹ نے ڈس کوالیفایڈ کیا اس کو دوبار الیکشن کروا کر ممبر قومی اسمبلی بنا دیا گیا حکمرانوں سے ملک کے کئی اداروں کی لوٹی ہوئی رقم سپریم کورٹ کے فیصلوں کی وجہ سے قومی خزانے میں واپس جمع کروائی گئی۔

ملک کے صدر کے خلاف عوام کا پیسہ لوٹ کر سوئس بنکوں میں جمع کرنے کا مقدمہ سالوں چلتا رہا جو اب تک واپس لا کر عوام کے خزانے میں داخل نہیں کیا گیا اب وہ حکومت میں نہیں ہے استثنیٰ ختم ہو گیا ہے لہٰذا سوس حکومت سے رابطہ کر کے عوام کا لوٹا ہوا پیسا واپس آنا چاہیے ملک کے ایک وزیر اعظم کو سپریم کورٹ کا حکم نہ ماننے پر برخواست کیا گیا آیندہ کے لئے الیکشن میں حصہ بھی نہیں لے سکتا دوسرے وزیر اعظم جو راجہ رینٹل کے نام سے مشہور ہوا۔ اس کو بھی کرپشن کی وجہ سے گرفتاری کا حکم جاری ہوا جس پر اب تک مقدمہ چل رہا ہے کئی امیدوران کو الیکشن کمیشن نے الیکشن لڑنے کے لئے ڈس کوالیفایڈ کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ سے ڈرون حملوں کا خفیہ معاہدہ کرنے والا شخص ڈکٹیٹر مشرف جس نے اپنا یہ گناہ قبول بھی کر لیا ہے الیکشن لڑنے کے لئے این آور او کا معاہدہ کرنے والی بیرونی قوتوں نے اسے دوست ملکوں کی ضمانت پر پاکستان پہنچا دیا تھا۔

نامکمل ایجنڈہ مکمل کر سکے اس کے خلاف واویلا کرنے والے نواز شریف صاحب نے حکومت میں ہونے کا باوجود شاید این آر او (٢) معاہدے کی وجہ سے خاموشی اختیار کر لی ہے ممکن ہے نواز شریف صاحب اسے باہر جانے کی اجازت بھی دے دیں ابھی تو مقافاتِ عمل کے تحت چک شیزاد کے قیدی کے نام سے دنیا میں مشہور ہے اور مقدمات کا سامنا کر رہا ہے۔ ملک میں بے چینی ہے ہر آدمی خوف زدہ ہے ٹارگٹ کلنگ، ڈرون حملوں، بجلی اور گیس کی کمی اور لوڈ شیڈنگ سے تنگ آئی ہوئی قوم، ملک میں امریکہ کی لایعنی مسلط کردہ جنگ، فوج کا اپنے شہریوں کے خلاف جنگ میں مصروف ہونا، مہنگائی، بیروزگاری، بیرونی دہشت گردی اور جارہیت، اس قوم کا سرمایہ دار سرمایہ ملک سے باہر متقل کر چکا، اس ملک کے فوجی ہیڈ کواٹر پر حملے ہو چکے، اس کی دفاعی انسٹایشن پر حملے ہو چکے، اس کے بازاروں، اسکولوں، اس کے بزرگوں کے مزاروں، مساجد، امام بارگاہوں، مہمان کھیل کی ٹیموں اور چرچ پر حملے ہو چکے ہیں۔

قارئین! نواز شریف حکومت نے ١٠٠ دن کی کارکردگی کیا دکھائی کہ عوام کو مہنگائی کے اندر غرق کر دیا آئی ایم ایف کے ایجنڈے پر چل رہی ہے اب اگر پاکستان کو تباہی سے بچانا ہے تو میرے دکھیا ہم وطنوں کی رائے پر عمل کرنا چاہیے ان کا مطالبہ ہے کہ اے پی سی کے ایجنڈے کے تحت فوراً طالبان سے مزاکرات کئے جائیں دشمن کاروائیاں کر کے قوم کی سوچ کو تبدیل کرنے کی کوشش کرے گا مگر حکومت کو بالغ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے وقت ضائع کئے بغیر پہل کرنی چائیے۔ اللہ ہمارے ملک کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میرافسر امان
ا ی میل: mirafsaraman@gmail.com

Share this:
Tags:
government Negotiations pakistan pervez musharraf taliban پاکستان پرویز مشرف حکومت طالبان مزاکرات
Pakistan
Previous Post غریبوں کا استحصال! کب تک؟
Next Post رمی: غیر اللہ سے اعلان برأت !
Mohammad Asif Iqbal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close