Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افسوس صد افسوس

April 15, 2014 0 1 min read
M.A.TABASSUM
Islam
Islam

اسلام کی کی آمد سے قبل یعنی زمانہ جاہلیت میں انسان بچیوں کو ذلیل وحقیر سمجھتا تھا۔وہ لوگ لڑکی کی پیدائش کے بجائے اس کی وفات پر مبارکباد دیتے تھے۔ لڑکیوں کو اس قدر نیچ سمجھتے تھے کہ کسی کے ہاں لڑکی پیدا ہوتی تو وہ مارے شرم کے منہ چھپائے پھرتا تھا کہ کہیں اس کی عزت کو داغ نہ لگ جائے ،۔ان میں کچھ لوگ ایسے ظالم تھے کہ کسی بیٹی کا باپ کہلوانے کے ڈر سے اپنی بیٹیوں کو زندہ درگور کر دیتے تھے۔ یا گلا دبا کر ہمیشہ کے لئے خاموش کردیتے تھے۔ بیٹی کو نجاست کا ڈھیر اور شیطان کا نمائندہ سمجھا جاتا تھا۔ بیٹی کی ولادت کی خبر سنتے ہی حقارت کی تیوریاں چہرے پر نمایاں ہوتی تھیں۔ایسے لوگوں کا نقشہ قرآن پاک نے ان الفاظ میں کھینچا ہے ”جب ان میں کسی کو بیٹی کے پیدا ہونے کی خوشخبری دی جاتی ہے تو اس کا چہرہ سیاہ ہوجاتا ہے ، لوگوں سے چھپاتا پھرتا ہے کہ اس بری خبر کے بعد کسی کو کیا منہ دکھائے۔ سوچتا ہے کہ ذلت کے ساتھ بیٹی کو لئے رکھے یا مٹی میں دبادے ”۔(سورہ النحل : 85 تا 95)لیکن یہ تو زمانہ جاہلیت کے لوگوں کا حال تھا۔ اب آیئے اس زمانہ کے لوگوں پر نظر ڈالتے ہیں کہ ان کی نظر میں بیٹی کا کیا مقام ہے ، جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں ، سچا عاشق رسول ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں ، سرکار دو عالم ۖکی محبت میں جانِ عزیز کا نذرانہ پیش کرنے کے لئے ہر وقت تیار رہتے ہیں ، لیکن جب ان کے دلوں کو ٹٹول کر دیکھو تو پتہ چلتا ہے

زمانہ جاہلیت کے لوگوں کی طرح یہ بھی بیٹی کی آمد کو خوشگوار نہیں سمجھتے۔ بلکہ اس پر رنجیدہ ہوجاتے ہیں۔ بیٹی کی پیدائش اپنے لئے ننگ وعار تصور کرتے ہیں۔ بعض لوگوں کو دیکھا گیا کہ مبارک باد کہنے کے بجائے آنسو بہا بہا کر افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور کچھ بہادر تو یہ بھی کہنے سے نہیں ہچکچاتے کہ اس مرتبہ بیٹا نہیں ہواتو بیوی کو طلاق دے دوں گا۔ایسے نامردوں کے لئے قرآن کیا کہتا ہے ”کچھ لوگوں کو اللہ تعالیٰ صرف بیٹا دیتا ہے اور کچھ کے مقدر میں بیٹیاں ہی بیٹیاں اور کچھ لوگوں کو بیٹے اور بیٹیاں دونوں سے نوازتا ہے اور کچھ لوگوں کی جھولی میں کچھ نہیں ڈالتا اور انہیں بانجھ کردیتا ہے۔(الشوری: 05)یہ لوگ بیٹی کو رحمت کے بجائے زحمت سمجھتے ہیں ، اسے ایک بوجھ گردانتے ہیں۔بیٹیوں کو ہر معاملہ میں کم تر سمجھا جاتا ہے۔پڑھائی کے بارے میں یہی کہا جاتا ہے کہ انہیں پڑھ لکھ کر کیا کرنا ہے ، آخر گھر کے کام کاج ہی تو کرنا ہے۔لہٰذا ان کے لئے تعلیم کے دروازے بند کردیئے جاتے ہیں ؛لیکن یا درکھو ! بزرگوں کا قول ہے ”مرد پڑھا فرد پڑھا ، عورت پڑھی خاندان پڑھا ”۔اچھا لباس ، اچھی غذا اور دیگر ضروریاتِ زندگی میں بھی بیٹیوں کے بجائے بیٹوں کو ترجیح دی جاتی ہے

بیٹوں کی خواہشات کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے۔افسوس صد افسوس کہ آج کے مسلمان زمانہ جاہلیت کے لوگوں سے بھی آگے نکل گئے۔جس بچی پر ماں باپ کی طرف سے اس طرح کا ظلم ہوتو یقینا وہ یہی کے گی ”کاش میں تیری بیٹی نہ ہوتی ”جس گھر میں بیٹی نہ ہو اس گھر میں رحمت نہیں ہوتی۔ یعنی بیٹی اللہ رب العزت کی طرف سے رحمت ہے۔ اللہ تعالیٰ لڑکیوں پر بہت زیادہ مہربا ن ہوتا ہے۔میرے محبوب ۖ کی آمد مبارک سے عورت کو دنیا میں جینے کا حق ملا۔معاشرے میں باعزت مقام ملا۔ اور کہا گیا کہ جس کسی کے یہاں بیٹی پیدا ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے پاس فرشتے بھیجتے ہیں ، وہ فرشتے گھر والوں سے کہتے ہیں : اے گھر والو ! تم پر سلامتی ہو پھر اس بچی کو فرشتے اپنے پروں سے ڈھانک لیتے ہیں اور اپنے نورانی ہاتھوں کو اس کے سر پر پھیرتے ہیں اور کہتے ہیں : ایک کمزور جان ہے جو کمزور جان سے نکلی ہے

قیامت تک اس کے کفیل کی مدد کی جائے گی۔ام المؤمنین حضرت عائشہ سے روایت ہے ، حضورۖ نے ارشاد فرمایا : جس شخص کو لڑکیوں کے سلسلے میں کسی طرح آزمایا جائے اور وہ اس پر صبر کرے تو وہ لڑکیاںاس شخص کے لئے دوزخ سے آڑبن جاتی ہیں۔(جامع ترمذی : حدیث: 7302)حضور ۖنے فرمایا: جو شخص تین بیٹیوں یا تین بہنوں کی کفالت کرتا ہے ، اس پر جنت واجب ہے۔صحابہ رضی اللہ تعالیٰ نے پوچھا : یا رسول اللہۖ ! اگرکوئی دو بیٹیوں کی کفالت کرتا ہے۔آپ ۖنے فرمایا: پھر بھی واجب ہے۔ صحابہ رضی اللہ تعالیٰ نے پوچھا : اگر ایک بیٹی کی اور ایک بہن کی کفالت کرتا ہو ؟ آپ ۖنے فرمایا: پھر بھی واجب ہے۔ پیارے نبیۖنے فرمایا: جو شخص لڑکی رکھتا ہے ، اللہ کی نصرت ، برکت اور اس کی بخششیں اس کے شاملِ حال ہوتی ہیں۔ایک اور جگہ فرمایا: جس کے یہاں ایک بیٹی ہوتی ہے اسے ایک ہزار حج کا ، ہزار جہاد کا ، ہزار قربانی کا اور ہزار مہمانوں کا ثواب ملتا ہے۔جب حضرت فاطمہ رحمِ مادر میں آئیں تو سورہ کوثر نازل ہوئی اور آپ کو خیرِ کثیر اور دائمی نیکی کی بشار ت سنائی گئی۔

Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH

انسان لڑکی کا باپ ہوتا ہے تو یہ اس کے لئے باعثِ فخر ہے ؛کیونکہ رسولِ خدا ۖ بھی لڑکی کے باپ تھے ، دنیا میں لڑکی کے پیدا ہونے پر رسولِ خدا سے مشابہت ہوجائے تو واقعتا بہت بڑا فخر ہے۔پیار ے آقا ۖنے فرمایا : جو شخص دو یا تین لڑکیوں کی سرپرستی کرے گا وہ بہشت میں میرا ہم نشیں ہوگا۔پیارے نبی ۖنے ایک اور جگہ فرمایا: جس کے گھر لڑکی ہو پھر وہ اسے نہ زندہ در گور کرے نہ اس کی توہین کرے (لڑکی ہونے کے ناطے ہر وقت طعن وملامت نہ کرے ) اور نہ لڑکے کو اس پر ترجیح دے ، اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل فرمادیںگے (ابوداؤد )جو لوگ بیٹی کی پیدائش کو منحوس سمجھتے ہیں انہیں ان احادیثِ مبارکہ کو مد نظر رکھنا چاہیے۔دورِ رسالت کا یہ واقعہ بھی ان کے لئے تازیانہ عبرت ،نصیحت کا بڑا مؤثر ذریعہ ہے۔دورِ جاہلیت کے پروردہ ایک شخص نے حضرت فاطمةالزھرائ کے ساتھ نبی اکرم ۖکی محبت کا عالم دیکھا تو حیرت زدہ رہ گیا۔آنکھوں سے آنسو نکل آئے ، سوچنے لگا کہ آہ کس بے دردی سے میں نے اپنی بیٹی کو صرف دورِجہالت کی عصیبت کی بنا پر زندہ درگور کردیاتھا ، اور پھر نبی کریم ۖ کے استفسار پر اپنی داستاں بیان کرنا شروع کردی۔میری بیوی حاملہ تھی ، ان ہی دنوں میں ایک سفر پر مجبور ہوگیا ، عرصے بعد پلٹ کر آیا تو اپنے گھر میں ایک بچی کو کھیلتے دیکھا ، بیوی سے پوچھا : یہ کون ہے؟

بیوی نے کہا : یہ تمہاری بیٹی ہے اور پھر کسی نامعلوم خوف کے تحت ، التجا آمیز لہجہ میں کہا: ذرا دیکھو تو کس قدر پیاری بچی ہے ، اس کے وجود سے گھر میں کتنی رونق ہے ، یہ اگر زندہ رہے گی تو تمہاری یادگار بن کر خاندان اور قبیلے کا نام زندہ رکھے گی۔میں نے گردن جھکالی ، بیوی کو کوئی جواب دیئے بغیر لڑکی کو بغور دیکھتا رہا ، لڑکی کچھ دیر تو اجنبی نگاہوں سے مجھے تکتی رہی ، پھر نہ جانے کیا سوچ کر بھاگتی ہوئی آئی ، اور میرے سینے سے لپٹ گئی ، میں نے بھی جذبات کی رو میں اس کو آغوش میں بھر لیا اور پیار کرنے لگا ، کچھ عرصہ یونہی گذ ر گیا۔ لڑکی آہستہ آہستہ بڑی ہوتی رہی اور ہوشیارہوئی ، سن بلوغت کے قریب پہنچ گئی ، اب ماں کو میری طرف سے بالکل اطمینان ہوچکا تھا ، میرا رویہ بھی بیٹی کے ساتھ محبت آمیز تھا ، ایک دن میں نے اپنی بیوی سے کہا:ذرا اس کو بناسنوار دو ، میں قبیلے کی ایک شادی میں اسے لے جاؤں گا ، ماں بیچاری خوش ہوگئی اور جلدی سے سجا سنوار کر تیار کردیا۔ میں نے لڑکی کا ہاتھ پکڑا اور گھر سے روانہ ہوگیا۔ایک غیر آباد بیابان جگہ پر پہنچ کر پہلے سے تیار شدہ ایک گڑھے کے قریب کھڑا ہوگیا

لڑکی جو بڑی خوشی کے ساتھ اچھلتی کودتی چلی آرہی تھی ، میرے قریب آکر رک گئی اور بڑی معصومیت سے سوال کیا : بابا یہ گڑھا کا ہے کے لئے ہے؟ میں نے سپاٹ لہجے میں اس سے کہا: اپنے خاندانی رسم ورواج کے مطابق میں تم کو اس میں دفن کرنا چاہتا ہوں ؛تاکہ تمہاری پیدائش سے ہمارے خاندان اور قبیلے کو جو ذلت ورسوائی ہوئی ہے اس سے نجات مل جائے۔لڑکی کو صورتِ حال کا اندازہ ہواتو اس کے چہرے کا رنگ اڑ گیا اور قبل اس کے اس کی طرف سے کسی ردِ عمل کا اظہار ہو ، میں نے اس کو گڑھے میں دھکیل دیا۔لڑکی دیر تک روتی اور گڑگڑاتی رہی ؛لیکن مجھ پر اس کے نالہ وفریاد کا کوئی اثر نہ ہوا۔ میں نے گڑھے کو مٹی سے بھردیا ، اگر چہ آخر وقت تک وہ ہاتھ اٹھائے مجھ سے زندگی کی التجا کرتی رہی تھی ، لیکن افسوس ! میں نے اپنے دل کے ٹکڑے کو زندہ درگور کردیا ، لیکن اس کی آخری التجا اب بھی میرے کانوں میں لاوے ٹپکارہی ہے :”بابا تم نے مجھے تو دفن کردیا ؛لیکن میری ماں کو حقیقت نہ بتانا ، کہہ دینا کہ میں بیٹی کو اپنے قبیلے والوں میں چھوڑ آیا ہوں ”اپنے عرب صحابی سے ایک بیٹی کے زندہ درگور کردیئے جانے کی داستا ں سنی تو حضورۖ کی آنکھوں میں آنسوؤں کا سیلاب جاری ہوگیا۔اس وقت نبی کریم ۖ کی آغوش میں جنابِ حضرت فاطمةالزھرائ بیٹھی ہوئی تھیں ، ان کی آنکھوں میں بھی نمی نظر آئی

تو نبی کریمۖ نے بیٹی کو سینے سے لگایا اور آپ ۖکے ہونٹوں پر یہ جملے جاری ہوگئے : ”بیٹی تو رحمت ہے اور پھر آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے فرمایا: میں فاطمةالزھرائ کو دیکھ کر اپنے مشامِ جان کو بہشت کی خوشبو سے معطر کرتاہوں ، بارِالہٰی ، میں تجھ سے موت کے وقت آرام وراحت اور قیامت کے حساب وکتاب کے وقت عفو ومغفرت کا طالب ہوں۔جو لوگ اپنی بیٹوں کی کثرت پر ناز کرتے ہیں اور اپنی بیٹیوں پر افسوس کرتے ہے ، انہیں اللہ تعالیٰ سے ڈرنا چاہیئے۔ غرور وتکبر کرنے کے بجائے اللہ رب العزت کا شکر ادا کرنا چاہیئے۔ جس نے انہیں اولاد جیسی نعمتِ عظمیٰ سے نوازا۔ لڑکایا لڑکی کی پیدائش انسان کی اپنی پسند یا ناپسند سے نہیں ہوتی ، بلکہ اللہ کی عطا ہوتی ہے ، اس کی مرضی پر منحصر ہے۔خدارا ! اپنی بیٹیوں کی پیدائش پر رنجیدہ مت ہوں ؛بلکہ خوشی کا اظہار کرو کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے گھر رحمت بھیجی ہے۔

M.A.TABASSUM
M.A.TABASSUM

تحریر:ایم اے تبسم (لاہور)
email: matabassum81@gmail.com, 0300-4709102

Share this:
Tags:
honour representative silence sorry افسوس خاموش عزت نمائندہ
Khajuraho
Previous Post کھیوڑہ میں جپسم کی کان میں دھماکے سے 3 مزدور جاں بحق، 7 ملبے تلے دب گئے
Next Post دانش کنیریاکی غلطی سے امریکی کرکٹ ایسویسی ایشن کی ممبرشپ خطرے میں
Danish Kaneria,

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close