Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران و نواز کی معافی مانگوانے کی ضد

July 26, 2015July 26, 2015 0 1 min read
Imran Khan and Nawaz Sharif
Imran Khan and Nawaz Sharif
Imran Khan and Nawaz Sharif

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
چلیں، یہ بہت اچھا ہوا کہ جوڈیشنل کمیشن کی آنے والی چار سو صفحات پر مشتمل رپورٹ نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیاہے جس سے اَب یقینا مُلک میں صاف سُتھری سیاست کے آغاز کی ابتداء ہو چلے گی تو وہیں اَب کوئی قوم کو دھرنوں، ورنوں کی لوویلی LOVELY سیاست میں دھکیل کرنہ تو اپنا قیمتی وقت ضائع کرسکے گا اور نہ ہی قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کرے گا، پچھلی دِنوں میرے دیس کی سرزمین پر سیاستدانوں نے دھرنے کی لوویلی سیاست بہت کرلی، اَب اِنہیں سنجیدہ سیاست بھی کرنی چاہئے اور اِس سے حاصل ہونے والے حقیقتاََ سنجیدہ ثمرات عوام الناس تک پہنچانے کے لئے بھی اپنی حقیقی سیاسی خدمات پیش کرنے کا عزمِ عظیم کرتے ہوئے ملک اور عوام کو درپیش درینہ مسائل حل کرنے کے لئے باہم متحد و منظم ہوکر میدانِ سیاست میں اُتر جانا چاہئے۔

اگرچہ ، اَب اِس حقیقت کو مان لیناچاہئے کہ گزشتہ دِنوں جوڈیشنل کمیشن نے پی ٹی آئی اور اِس کے ساتھ شامل مُلک کی دیگر جماعتوں کی جانب سے مُلک میں ہونے والے سابقہ انتخابات میں دھاندلی سمیت عوامی مینڈیٹ چرانے سے متعلق دائر کردہ درخواست پر صاف وشفاف تحقیقات کے بعد 2013کے عام انتخابات میں تحریک انصاف کے منظم دھاندلی، الیکشن شفاف نہ ہونے اور عوام کا مینڈیٹ چرانے جیسے دیگر ایسے بہت سے الزامات یکسر مستردکرتے ہوئے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ناصر الملک نے مبینہ دھاندلی کی تحقیقاتی رپورٹ وزارتِ قانون کے سپردکردی ہے یہ تحقیقاتی رپورٹ جس کے بارے میں خیال کیا جارہاہے کہ یہ آئندہ مُلک میں منعقدہونے والے انتخابات میں مثبت اور تعمیری وانقلابی تبدیلیاں لانے کے لئے بھی خاصی معاون و مددگار ثابت ہوگی جوڈیشنل کمیشن نے اپنی یہ جو حتمی رپورٹ جاری کی ہے یہ400صفحات پر مشتمل ہے جس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ چیف جسٹس ناصر الملک اور دیگر ممبران جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان نے تحریک انصاف کی طرف سے دھاندلی کے الزامات عائد کرنے، مسلم لیگ(ن) اور دیگر جماعتوں کے وکلاءکی طرف سے پیش کئے گئے شواہد، الیکشن کمیشن کی طرف سے دیئے گئے جواب وجوابات سمیت اپنی سفارشات بھی پیش کی ہیں۔

جس میں منظم دھاندلی سمیت ایسے بہت سے الزامات بھی مستردکئے گئے ہیں جن سے انتخابات کو مبہم اور شک وشبہات سے لبریز بنانے کی جانب نہ صرف اشارے کئے گئے تھے بلکہ تحریک انصاف نے تو اپنی اِسی بات کو پتھرپر لکیر منوانے کی حتی الممکن کوشش بھی کی تھی جس کے لئے پی ٹی آئی نے 126دن تک دھرنے کا اہتمام بھی کیا تھامگراَب جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ سامنے آجانے کے بعد بھی اِس کے ہاتھ کچھ نہ آیااوراَب اِس کی پریشانیوں میں اضافہ یوں بھی ہوتاجارہاہے کہ اِس چارسوصفحات پر مشتمل رپورٹ میں جابجایہ کہاگیاہے کہ انتخابات میں منظم دھاندلی نہیں البتہ بدانتظامی ہوئی جیسے بہت سے ریمارکس کے ساتھ جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم نوازشریف کو بھجوادی گئی جِسے شائع کرنے کا فیصلہ وزیراعظم خود کریں گے۔

Judicial Commission
Judicial Commission

جبکہ یہاں یہ امر یقینا قابلِ تحسین اور لائق احترام ہے کہ جیسے وزیراعظم نوازشریف نے جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ آجانے کے بعد قوم سے اپنے خطاب میں اِس بات کو یکسرجھٹلادیاہے کہ ” کو ن کہتاہے کہ سیاست کے میدان کے کھلاڑیوں کے سینے میں دل نہیں ، ذاتی و سیاسی مفادات اور لالچ کی ہوس ہوتی ‘ ‘ وزیراعظم نواز شریف نے قوم سے اپنے خطاب میں واضح اور والہانہ انداز سے باربار کہاکہ” 2013کے انتخابات منصفانہ ، شفاف اور آزادتھے ،انکوائری کمیشن نے ہمارے موقف کی توثیق کی، اللہ نے سرخروکیا ،الزامات ، بہتان تراشی کا باب اَب ہمیشہ کے لئے بندہوناچاہئے، قوم بے یقینی پھیلانے والوں کی حوصلہ شکنی کرے، جو ہوافراموش کرتے ہیں ، آئیں مُلک و قوم کی ترقی و استحکام کا سفرشروع کرتے ہیں،توقع ہے قوم کا وقت بربادکرنے والے سبق سیکھیں گے، اِس فیصلے کے بعد یقیناپاکستان نئے دورمیں داخل ہوگیاہے“جہاں وزیراعظم نوازشریف نے قوم سے اپنے خطاب میں یہ جھٹلانے کی کوشش کی کہ” سیاست کے سینے میں دل نہیں مفادپرستی اور لالچ سے لبریز اقتدارکی ہوس ہوتی ہے“ جس میں یہ بڑی حد تک کامیاب دکھائی دیتے ہیں۔

تو وہیں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان (جنہیں آج کل ن لیگ کے کچھ کم عقل اور سیاست کے میدان کے نومولوداور کچے کھلاڑی قلابازی خان اور یوٹرن کے بادشاہ جیسے اور بہت سے مضحکہ خیزالقابات سے نوازرہے ہیں اَب اگر یہ کم عقل اور مُلک میں انتشار پرورعناصراپنے منہ اور زبان میں تالے لگالیں یا اِنہیں کسی ماہر موچی سے سلوالیں تو بہت اچھا ہو گا کیوں کہ یہ وقت پھر کسی سیاسی بازی گیری میں اُلجھنے یا انتشار کے دلدل میں دھنسنے کا نہیں ہے بلکہ آپس میں باہم شیروشکر ہو کر ملکی اور عوامی مسائل حل کرنے اور قوم کو سیلاب اور دیگر آفات اور بجلی و گیس کے بحرانوں سے نکال کر ترقی و خوشحالی کی جانب لے جانے کا وقت ہے )نے بھی اپنی پارٹی سے طویل مشاورت کے بعدکی جانے والی اپنی ایک پریس کانفرنس میں جوڈیشنل انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو اپناسرغم کرتے ہوئے تسلیم کیا اور اِسے نئے پاکستان کی سیاسی جدوجہدکا حصہ قرار توضروردیامگر اِس کے بعد پھر بھی وہ اپنی پریس کانفرنس میں آخری دم تک اپنی اِس بات پر بضددکھائی دیئے کہ قوم سے معافی میں نہیں نوازشریف مانگیں ، البتہ ..!!اِن کایہ بھی کہناتھاکہ ” رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے انتخابات کے شفاف اور قانون کے مطابق انعقادمیں کمیشن ناکام رہا ، سواِس بناپر الیکشن کمیشن فوری طورپر مستعفیٰ ہوجائے، جبکہ اپنی اِسی پریس کانفرنس میں عمران خان کا یہ بھی کہناتھاکہ ” میں اپنی زبان پر قائم ہوں اور جوڈیشنل کمیشن کا فیصلہ قبول کرتا ہوں۔

جودیشنل کمیشن کی کارروائی پر فخرہے تاہم اِس نے اپناکام ادھوراچھوڑدیاتوقعات بہت زیادہ تھیں، فیصلے سے مایوسی ہوئی ، میرے سوال وہیں رہ گئے ہاں البتہ ..!!رپورٹ کے خلاف سڑکوں پر نہیں آئیں گے، جدوجہدکا مقصدووٹ کے تقدس کو بحال کرناتھا، رپورٹ تسلیم کرلی ہے تو اسمبلی میں بھی جائیں گے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اپنی پریس کانفرنس میں قوم کو مخاطب کرکے یہ بھی ضرور کہاکہ سب پاکستانی رپورٹ کو پڑھیں“ اِن کا یہ کہنے کا مقصدکیا ظاہرکرتاہے..؟عمران خان ذرایہ بھی واضح کردیں تو بہترہوگامگر قوم اِن کی اِس بات سے ضرورمتفق ہے کہ اُنہوں نے قوم کو ووٹ کے تقدس کی اہمیت اور افادیت سے ضرورت آگاہی دلوادی ہے۔

بہر کیف …!!یہ بات ابھی تک پاکستانی قوم نہیں سمجھ سکی ہے کہ ایک طرف تو پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان اور اِن کی پارٹی کے خاص و عام عہدیداران و کارکنان الغرض کے لوورز آف عمران خان و پی ٹی آئی سب کے سب ہی یکدل و یک زبان ہوکر جب جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ کو تسلیم کررہے ہیں تو پھر اِس پر مزیدایسے جملے اور الفاظ بول کر کیوں شک وشبہات اور تحفظات کا اظہار کرکے رپورٹ کو مبہم بنانے اور اِس پر اپنے عدم اعتماد کا اظہارکررہے ہیں جیسے کہ شائد اِنکا ابھی رپورٹ کی شفافیت پر کوئی شک ہے ، ایسے میںاپنے اِس کھلے تضاد پر عمران خان سمیت اِن کی پارٹی کے ہر خام و عام عہدیدار ان اور کارکنان کو اپنا محاسبہ ضرورکرناچاہئے کہ اِن کے اِس رویئے کی وجہ سے اِن سب کا امیج عوام کی نظرمیں سوالیہ نشانات کے ساتھ کتنا بگڑ رہا ہے۔

Imran Khan
Imran Khan

بہرحال..!!یہ ایک اور مثبت اور صاف سُتھری سیاست کی جانب ایک قدم ہے کہ اُدھر مئی 2013ءکے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کرنے والے تین رُکنی جوڈیشنل انکوائری کمیشن کی چارسوصفحات پر مشتمل رپورٹ پراپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے مُلک کو درپیش مسائل اور نازک و کٹھن لمحات میں باہم متحدو منظم ہوکر نبردآزمانے کی اپیل کرتے ہوئے اپنے انتہائی مدبرانہ انداز سے کہاہے کہ جوڈیشنل انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر ہوش کھوکر جوش سے خوشی منانے کی بجائے حکومت کو ترجیحی بنیادوں پر گورننس بہتر کرنا ہ وگی اُنہوں نے جیسے بہت سے ایسے لوگوں کو جو جوڈیشنل انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر خوشیاں اور جشن منانے میںمصروف ہیں اِنہیں متنبہ کرتے ہوئے یہ کہاکہ” فیصلہ ایک سبق ہے، اَب کسی کو کسی بھی حال میں کسی بھی طرح کی کھچڑی نہیں پکانی چاہئے اور اِسی کے ساتھ ساتھ چوہدری نثارعلی خان نے پی ٹی آئی کو بھی سُنادیا ہے کہ پی ٹی آئی سمجھ جائے مسائل کا حل سڑکوں پر نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہی ممکن ہے۔

اگر مُلک کو بحرانوں اور مسائل سے نکالناہے تو ہم سب کو اتحاد واتفاق کا مظاہر ہ کرناہوگاکیوں کہ اتحادسے ہی مسائل حل ہوسکتے ہیں،دیکھتے ہیں کہ اِن کی اِن باتوں کو اِن کی اپنی پارٹی اور عمران خان سمیت اِن کی پارٹی کے لوگ کتناسمجھتے ہیں اور اَب کون کھچڑی پکانے سے کتنارکتاہے…؟۔ یہاں میں اپنے قارئین حضرات کو یہ بتاتاچلوں کہ 2013 کے انتخابات میں دھاندلی کے لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کرنے کے لئے جو تین رُکنی جوڈیشنل کمیشن تشکیل دیا گیاتھاچیف جسٹس ناصر الملک اِس کے سربراہ تھے اور اِس کمیشن میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجازافضل بھی شامل تھے، اِن تین افرادپر مشتمل جوڈیشنل کمیشن نے چارماہ کے عرصے میں85دنوں کی اپنی کارروائیوں کے دوران کم وبیش59سیشن کئے جن میں 3 بندکمرے کے اجلاس بھی شامل ہیں اِن میں لگ بھگ 69گواہوں کے بیانات قلمبندکئے گئے اور مُلک کی سیاسی پارٹیوں اور دانشوران قوم ملت سے بھی تجاویزات اور شواہد طلب کئے گئے جن میں پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ و سابق سیکرٹری پنجاب، رٹرننگ افسران سمیت سندھ ،پنجاب اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنر اور پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کے افسر بھی شامل تھے جبکہ مُلک کی کئی سیاسی پارٹیوں سمیت کوئی 47کے قریب افرادنے اپنی تجاویزات پیش کیں تھیں۔

اَب اِس منظر اور پس منظر میں یہاں جو ایک خبراور اِس خبرمیں امکان کی صورت میں جس بات اظہارکیاگیاہے یہ ایک سب سے زیادہ اہم ترین نکتہ قابلِ ذکر ہے جواپنے اندر انتہائی سے زیادہ اہمیت اختیار کئے ہوئے وہ یہ ہے کہ ”جوڈیشنل انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے دائمی فیصلے کے آجانے کے بعد وزیراعظم نوازشریف اور اِن کے قریبی رفقاءنے فیصلہ کیاہے کہ آئندہ وہ قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور اِن کے منتخب ممبران کے بارے میں محتاط رویہ اختیارکریںگے تاکہ مُلک میں انتشار کی فضاءقائم نہ ہوسکے آج جہاں وزیراعظم نوازشریف اور اِن کی پارٹی کی جانب سے اتناکچھ سوچاجارہاہے تو وہیں خبریہ بھی ہے کہ آئندہ چنددِنوں میں وزیراعظم نوازشریف کی عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات کا بھی امکان ظاہرکیاجارہاہے جس سے متعلق اطلاع یہ بھی ہے کہ مسلم لیگ (ن ) کا اعلیٰ سطحی وفد عمران خان سے رابطہ کرکے بالمشافہ ملاقات کرے گا“ دُعاہے کہ ایساہی ہوجائے جس سے متعلق ایسی خبریں آرہی ہیں۔

جبکہ آج اِس سے انکارنہیں کہ وزیراعظم نوازشریف اور اِن کے حکومتی اراکین نے توجوڈیشنل انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو کھلے دل سے تسلیم کرلیاہے مگر اَب یہ اور بات ہے کہ دونوں ( نوازو عمران )جانب کے کچھ افراد ایک دوسرے پر یہ دباو ¿ ڈالنے کے لئے یہ کہتے پھررہے ہیںکہ عمران کو معافی مانگنی چاہئے تو کوئی یہ کہتادیکھائی دیتاہے کہ نوازشریف کو معافی تلافی کرنی چاہئے اِس انتشار پھیلانے والے مطالبے سے یہ خدشہ پیداہورہاہے کہ کہیں اگلے دِنوں میں مُلک میںپھر ایسی کوئی صورت حال نہ پیداہوجائے کہ کسی کی جانب سے محض جوڈیشنل انکوائری کمیشن کے چارسوصفحات پر مشتمل صاف وشفاف فیصلے پر مرتب کی جانے والی رپورٹ پر معافی مانگنے یا مانگوانے کے لئے دھرناسیاست کا آغازنہ ہوجائے تو پھر طویل LOVELYدھرناسیاست سے مُلک اور عوامی مسائل حل ہونے سے رہ جائیں اور مُلکی ترقی اور تھوڑی بہت بہتر ہوتی معیشت کا ستیاناس ہوکررہ جائے جبکہ اِس LOVELYدھرناسیاست کاپھر سے غیر شادی شدہ نوجوان لڑکے لڑکیوں کو فائدہ پہنچے اور پھر اِن کی دھرناسیاست میں کے دوران پیداہونے والی محبتوں سے اِن کی شادیوں کا سلسلہ شروع جائے جس سے پھر مُلک کی آبادی تیز بڑھنے لگے اور مُلک گیس و بجلی اور پانی کے بحرانوں میں گھرتا ہی چلا جائے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
imran khan Judicial Commission Nawaz Sharif protest Recognition report sorry تسلیم جوڈیشنل کمیشن دھرنے رپورٹ عمران
Siraj ul Haq
Previous Post جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نے انتخابی نظام میں خامیاں واضح کردیں، سراج الحق
Next Post عمران خان میچ ہارنے کے بعد امپائر پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں، اسحاق ڈار
Ishaq Dar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close