Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سوری رانگ نمبر

November 22, 2014 0 1 min read
Mobile
Mobile

تحریر : عارف رمضان جتوئی
گزشتہ روز ایک کال موصول ہوئی۔ سلام کے بعد تعارف کرانے پر معلوم ہوا کہ کوئی نہ جاننے والے کی کال تھی۔ موصوف نے اپنا الٹا سیدھا نام بتا کر دوستی کی آفر کر ڈالی۔ کچھ دیر کے لئے تو ہم گھبرا گئے کہ نہ جانے کون ہو؟ کیا چاہتا ہو؟ نا جان نہ پہنچان ایسے میں کسی سے دوستی سراسر خسارے کا سودا ہوگا۔ یکایک ہم نے اپنے تیور بدلے اور انتہائی سخت مگر بامہذب انداز میں دوستی کو رد کردیا۔ دوسری طرف کچھ دیر کی خاموشی کے بعد ایک مریل سی آواز آئی ، سوری غلطی سے نمبر ڈائل ہوگیا تھا۔ ندامت اور شرمندگی کو میں نے واضح طور پر محسوس کیا تھا۔ تاہم دوسری طرف سے کال منقطع کر دی گئی ۔ مگر کچھ ہی دیر بعد محبت سے لبریز پیغامات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ نہ جانے ایسے کتنے ہی عاشق ہوں گے جو روزانہ کی بنیاد پر رانگ نمبرز پر اپنا ہم سفر ڈھونڈتے ہوں گے۔

اپنی تنہائی کو دور کرنے کی کوشش کرتے ہوں گے۔ رانگ نمبر پر کال کرنے کا یہ سلسلہ نوجوان طبقے میں عروج پکڑتا جارہا ہے۔ جس کی وجہ بے جا اور غیر ضروری فری کال اور ایس ایم ایس پیکجز ہیں۔ یہ بات ہمارے لئے ایک المیا ہے کہ روز مرہ کی ضروری اشیاء کی قیمتیں آسمان کو چھورہی ہیں، جبکہ فحاشی اور عریانی پھیلاتے ہمارے نوجوانوں کو بے راہ روی پر گامزن کرنے والے فری انٹر نیٹ اور کال پیکجز انتہائی سستے ترین ریٹس پر دستیاب ہیں۔ فری کال پیکجز کی بدولت رانگ کالز کا سلسلہ گزشتہ سالوں کی با نسبت پچھلے دو تین سال سے زور پکڑ چکا ہے۔ رانگ کالز سے ناجانے کتنے گھروں کو اذیت اٹھانی پڑچکی ہے۔ پورے پورے خاندان اور گھرانے نفر ت اور شک کی بھٹی میں راکھ کا ڈھیر ہوچکے ہیں۔

ہمارے ایک جاننے والے کے گھر بھی کچھ ایسی صورتحال کی وجہ سے برباد ہوگیا۔ ان کی اہلیہ دو بچوں کی ماں ہیں۔ تاہم آج وہ اپنے بچوں سے دور اپنے میکے میں اپنی زندگی کی باقی ایام پورے کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے خاوند ان پر صرف ایک رانگ کال کی وجہ سے شک کرنے لگے اور پھر یہ شک ایسا بڑھا کہ ہنستا بستاگھر طلاق کی تیز چھری سے دو ٹکڑے ہوگیا۔ رانگ کالز کا نقصان یہ بھی ہے کہ اس سے دوسروں کا سکون خراب ہوتا ہے۔ اپنا وقت برباد ہوتا ہے، بعض اوقات بیوی خاوند سے اور خاوند بیوی سے الجھ بیٹھتے ہیں۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ نوجوان بہن پر بھائی شک کرنے لگتے ہیں ، یا پھر والدین اپنی بیٹی کو معیوب نگاہوں سے دیکھنے لگتے ہیں۔ رانگ نمبرز پربلاضروری اور غیر اخلاقی کالز کرنے والوں کو اپنی حرکت سے بعض آنا چاہیے۔ آج وہ دوسروں کو تنگ کر کے اپنا نام اعمال میں ان کی لعنت ملامت لکھوا رہے ہیں ، جبکہ آخرت میں بھی ان کے لئے اس کا بدلہ کچھ بہتر نہیں ملے گا۔ ایسے افراد کے لئے والدین کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں۔ انہیں چیک اینڈ بیلنس کا سلسلہ شروع کریں۔ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے والدین، سرپرست اعلیٰ پر بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ انہیں ہمیشہ اچھے اور برے کی تمیز دلائیں۔

Parents With Childs
Parents With Childs

اگر والدین اپنے بچوں کی بہتر رہنمائی نہیں کریں گے تو آنے والے وقت میں ان کی یہ اولادیں ان کے لئے وبال جان ثابت ہوں گی۔ دوسروں کے گھروں کی بربادی کا ذمہ کچھ ان پر بھی عائد ہوتا ہے، آج سوچنے کی ضرورت ہے کہ کہیں میرے غلط رویے، رانگ کالز اور اس کے بدلے میں کسی کے گھر کی بربادی کی وجہ وہ خود نہیں ہے۔ یاد رکھیں! یہ مقافات عمل ہے۔ آج جو ہم بوئیں گے کل وہ کاٹنا پڑے گا۔ اگر ہماری کسی غلطی اور کوتاہی کی وجہ سے کسی کے گھر کی بربادی ہوئی، کوئی خودکشی پر مجبور ہوگیا یا کسی نے غلط سمت اختیار کرلی تو یہ وہ برائی ہوگی جو ایک نا ایک دن ہمارے گھر واپس لوٹ آئے گی اور پھر اتنا قدر تکلیف دہ ہوگی جس قدر اس نے دوسروں کو تکلیف پہنچائی ہوگی۔

سب سے پہلے تو اپنے مو بائل کا استعمال انتہائی اچھا بنائیں ا ور بہت احتیاط سے کریں، اگر کہیں غلطی سے کوئی رانگ نمبر ڈائل ہوجائے تو بہت اخلاق سے اپنی غلطی پر ندامت کا اظہار کریں، تاکہ مخالف سمت سے کال ریسیو کرنے والے کے دماغ میں کوئی شک کی جگہ باقی نہ رہے اور دوبارہ کال کرتے وقت احتیاط کریں۔ اگر کوئی موبائل استعمال کے لئے مانگے تو اس کے پاس کھڑے ہو کر بات کروائیں، تاکہ وہ اسے غلط استعمال نہ کرے۔ اگر کوئی دوسرا رانگ کال کرتا ہے تو خود بھی حسن اخلاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے کال کرنے والے کو بتائیں کہ وہ رانگ نمبر ہے۔ کوشش کی جائے کہ کسی بھی رانگ نمبر سے آنے والی کال کو خواتین مت سنیں، ورنہ ایسے افراد جو نسوانی آواز سنتے ہوئے ان کی دماغی بیماری جاگ اٹھتی ہے وہ آپ کو مزید تنگ کریں گے۔ اگر کوئی سمجھانے کے باوجود تنگ کرتا ہے تو اس کا بہتر حل یہ ہے کہ مطلوبہ نیٹ ورک کے فرنچائز سے رابطہ کریں اور انہیں اطلاع کریں۔

اسی طرح گھر میں موجود سرپرست، والدین، بھائی سمیت تمام افراد کو یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ ہر رانگ کال کا مطلب شک و شبہ ہرگز نہیں ہوتا اور نہ ہی وہ رانگ کال گھر کے کسی فرد کے لئے ہے۔ اپنے گھر میں کسی پر شک کرنے کی بجائے رانگ کالز کی اچھے سے چھان بین کی جائے۔ اپنے گھر کو توڑنے کی بجائے غلط فہمیوں کو ختم کیا جائے۔ گھر کو جوڑ کر رکھیں، اس میں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی بھی حاصل ہوگی اور اطمنان قلب بھی ملے گا۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو، آمین۔

Arif Jatoi Ramadan
Arif Jatoi Ramadan

تحریر : عارف رمضان جتوئی

Share this:
Tags:
embarrassment friendship Greeting objects Offers sky sorry آسمان آفر اشیاء دوستی سلام شرمندگی
Previous Post اسلام آباد : گرینڈ قبائلی جرگہ کا مشترکہ اعلامیہ جاری
Next Post تشکیل معاشرہ میں معلم کا کردار

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close