Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سوری رانگ نمبر

January 7, 2016January 7, 2016 0 1 min read
Phone
Phone
Phone

تحریر : سلطان حسین
ایک محترمہ کو ٹیلی فون پر دیر تک باتیں کرنے کی عادت تھی ایک مرتبہ فون آیا تو محترمہ نے صرف پندرہ منٹ گفتگو کی شوہر کو بڑا تعجب ہوا اور اس نے پوچھا ”یہ کس کا فون تھا جو اتنا جلدی ختم گیا” محترمہ نے بے زاری سے کہا رانگ نمبر تھا ایسے ہی رانگ نمبر پاکستان اور بھارت میں بھی اکثر ملتے ہیں یہ رانگ نمبر کچھ دنوں تک بڑے جوش و خروش سے چلتے ہیں اور پھر رانگ نمبر کی طرح اچانک بند ہوتے جاتے ہیں اور پھر رانگ نمبر ہی کی طرح برسوں نہیں ملتے اکثر جب نمبر ملتا ہے تو ماہرین ‘مبصرین اور تجزیہ نگار بہت جلدی امیدیں وابستہ کر لیتے ہیں اپنی ماہرانہ رائے سے پوری قوم کو نوازتے ہیں ایسا لگتا ہے کہ وہ جو دل خوش کن نقشہ کھنچ رہے ہیں وہ اب پورا ہوا کہ تب پورا ہوا بعض ماہرین تو سردی ہو یا گرمی فوراََ برف کی طرف متوجہ ہو جاتے ہیں اور اسے پگھلانے کا عمل شروع کر دیتے ہیں لیکن یہ سٹیل کی بنی ہوئی ایسی برف ہے کہ یہ پگھلنے کا نام ہی نہیں لیتی بلکہ پگھلنے کی بجائے مزید جم جاتی ہے اور دہلی میں تو یہ سال کے بارہ مہینے جمی رہتی ہے گذشتہ 68 برس سے یہ برف سٹیل کی طرح جم گئی ہے اور ہمار ے ”بڑے ” اسے پگھلانے کے لیے منتیں ترلے کرتے رہتے ہیںان منتوں اور ترلوں میں وہ اتنے مگن ہوتے ہیں کہ بعض اوقات تو اپنے ذاتی مفادات کے لیے قومی مفادات تک کو نظرانداز کردیتے ہیں پچھلے سال دسمبر کے آخر میں جب بھارتی وزیراعظم نے افغانستان سے واپسی پر پاکستان میں قدم رنجا ”فرمایا” تو انہی ماہرین نے برف پگھلانے کا عمل دوبارہ شروع کر دیا۔

انہوں نے مودی کی پاکستان آمد سے حسب معمول پھر بڑی امیدیں وابستہ کر لی تھیں مجھے ان امیدوں پر ہنسی آئی تو میرے ایک ساتھی نے مجھ سے پوچھا تمہارا کیا خیال ہے میں نے اسے ایک لطیفہ سنایا آپ بھی سن لیں میں نے اسے کہا سکول میں پی ٹی کے ماسٹر لڑکوں کو سمجھا رہے تھے بچوں جب میں ”ڈس مس” کہوںتو آپ سب دوڑ کر کلاسوں میں چلے جائیں”ماسٹر صاحب نے اس کے بعد ابھی صرف ”ڈس” ہی کہا تھا کہ سب لڑکے کلاسوں کی طرف بھاگ کھڑے ہوئے لیکن ایک لڑکا کھڑا رہا ماسٹر صاحب نے اس سے پوچھا ”سب لڑکے چلے گئے ہیں لیکن تم ابھی تک کھڑے ہوکیوں” لڑکے نے جواب دیا سر میں آپ کے ”مس ”کا انتظار کر رہا ہوںمیرے دوست نے کہا میں سمجھا نہیں میں نے اسے سمجھاتے ہوئے کہا کہ مودی آتو گئے لیکن ہمیں اس کے ”مس” کا انتظار ہے (اور یہ ”مس” پٹھان کوٹ حملے کی صورت میں اب واضح نظر آرہا ہے پٹھان کوٹ حملہ کے بارے میں عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملے سے ایک روز پہلے سیکورٹی حکام نے ائیربیس کے باہر لگے بیرئیر ہٹا دیئے تھے(آخر کیوں؟) جبکہ قریبی علاقے میں دکانیں بھی جلد بند کروا دی گئیں)میں نے اسے جواب دیا یہ بیل زیادہ دن منڈھے نہیں چڑھے گی پوری دنیا برف پگھلاتی رہے۔

لیکن یہ برف پگھلے گی نہیں مزید جم جائے گی صرف چند دن انتظار کے بعد دیکھ لینا میرے ساتھی نے مجھ سے زیادہ اتفاق تو نہیں کیا لیکن میں اس وقت بھی اپنے موقف قائم رہا اب بھی ہوں اور آئندہ بھی رہوں گا بھارتی انتہا پسند وزیراعظم سے زیادہ امیدیں وابستہ کرنا ایسا ہی ہے جیسا کسی غریب کا محل بنانے کے لیے بڑھکیں مارنامودی کی اچانک (حالانکہ میں اسے اچانک نہیں بلکہ پہلے سے طے شدہ سمجھتا ہوں جو چند حقائق سے بھی ثابت ہے اگر ضرورت پڑی تو اس پر پھر کسی وقت بات بھی ہوسکتی ہے )پاکستان آمد پر بھی ہمارے اور بھارتی اور پاکستانی نگاروں نے بڑے سہانے سپنے دیکھے اور لو گوں کو دکھائے لیکن جو زمینی حالات اور حقائق کا اداراک رکھتے تھے اور ہیں اور مخصوص لوگوں میں شامل نہیں تھے اور ہیں انہوں نے حقیقت کھل کر بیان کی اور اس ابتدائی ”شروعات” سے زیادہ امیدیں وابستہ نہیں کیں۔

Narendra Modi
Narendra Modi

ہمارے حکمران بھی بڑے خوش اور شاداں نظر آرہے تھے جیسے انہوں نے کوئی بڑا معرکہ مارا ہو مودی کی آمد کو وہ اپنی کامیابی سمجھتے تھے اور اس کا دعوی بھی کرتے تھے لیکن لگتا ہے کہ ان کی ساری خوش فہمیاں جلد دور ہونے والی ہیں (اللہ کرئے ایسا نہ )مودی کی پاکستان آمد رانگ نمبر تھا جسے ہم رائٹ نمبر سمجھ بیٹھے تھے لیکن نمبر ملانے والا اب خود ہی اسے رانگ نمبر کے طور پر اب سمجھانے والا ہے پٹھان کوٹ جو بھارت کے زیر قبصہ مقبوصہ کشمیر کے راستے میں آتا ہے اور دہلی سے تقریباَ430 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے پر حملہ ہوتے ہی اس کا الزام پاکستان پر لگا دیا گیا جیسا کہ حملہ آوروں نے حملہ کرتے ہی اعلان کر دیا ہو کہ وہ پاکستان سے آئے ہیںیا انہوں نے حملہ کرتے ہی کہہ دیا کہ انہیں پاکستان نے بھیجا ہے حملہ ہوتے ہی بھارتی وزراء نے اپنی روایتی دشمنی کے باعث الزام پاکستان پر لگانا شروع کر دیا لیکن اس کے ساتھ ہی ساتھ بھارتی میڈیا بھی کسی سے پیچھے نہیں رہی اور اس نے بھی حملہ ہوتے ہی سارا نزلہ پاکستان پر گرا دیا اور زہر اگلنا شروع کر دیا نہ شواہد نہ ثبوت بھارتی فورسز ابھی حملے سے نمٹے بھی نہیں سکے تھے لیکن اس کے باوجود پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی گئی۔

صرف ایک چینل نے الزامات کے ساتھ ساتھ تھوڑی سی اعتدال پسندی سے کام لیا ورنہ تو باقی سب نے اپنی اپنی نسبت سے حملے کا تعلق پاکستان سے جوڑنے کی اپنی سعی پوری کوششیں کیں کسی نے آئی ایس آئی کا نام لیا اور کوئی اسے پاک فوج کے خلاف ستعمال کرنے لگا لیکن بھارتی میڈیا الزامات کی اس بوچھاڑ میں اپنے ہی الزامات کی نفی کرتا رہا اگر پاک بھارت مذاکرات کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو پٹھان کوٹ ائربیس پر حملے کا سارا ڈرامہ خود بخود سمجھ میں آنے لگتا ہے پاکستان اور بھارت میں اس وقت کشمیر سمیت کئی معاملات متنازعہ ہیں اور انہی معاملات پر علاقے کا چوہدری بنے کے خواہش مند بھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے کشیدگی چلی آرہی ہے ان معاملات کو حل کرنے کے لیے مذکرات شروع کرنے کے لیے جب بھی عالمی دباوبڑھتا ہے۔

بھارت مذاکرات کی ابتداء تو عالمی دباؤ کی وجہ سے کرلیتاہے جس پر پاکستانی حکمران پھولے نہیں سماتے اور اسے اپنی کامیابی قرار دیتے ہیں لیکن بھارت جلد ہی پٹھان کوٹ جیسے ڈرامے رچاکر ان کی خوش فہمیاں دور کر دیتا ہے اس سے قبل بھی پہلے مذکرات ختم کرنے کے لیے بھی بھارت نے ممبئی حملوں کا ڈرامہ رچایا جس کا بھانڈہ خود ان کے اپنے ہی حکام نے پھوڑ دیا لیکن پاکستانی حکمرانوں اور نہ ہی متعلقہ حکام نے اس سے فائدہ اٹھایا الٹا بھارت کے دباؤ ہی میں رہے اور اسے ممبئی حملوں کے ملزموں کے بارے میں ایسی یقین دہانیاں کراتے رہے جس کی ضرورت ہی نہیں تھی اگر بھارتی حکام کے انکشافات سے فائدہ اٹھایا جاتا اور عالمی سطح پر بھارتی سازش کو بے نقاب کیا جاتا تو اس کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے آتا پاکستانی حکمران معلوم نہیں کیوں دبتے ہیں حالانکہ بھارت اپنے کئے ہوئے وعدوں سے پھرنے میں بھی کوئی عار محسوس نہیں کرتااور پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔

India
India

بھارت نہ پہلے متنازعہ معاملات پر بات چیت کرنا چاہتا تھا نہ اب وہ یہ چاہتا ہے اور نہ آئندہ اس کا ایسا کوئی ارادہ رکھتا ہے بھارت صرف وقت گزاری کر رہا ہے وہ ان معاملات کو پس پشت ڈال کر صرف تجارت میں دلچسپی رکھتا ہے اسے نہ صرف پاکستان کی منڈی چاہیے بلکہ وہ پاکستان سے راہداری کی سہولت چاہتا ہے تاکہ اسے وسطحی ایشیاء تک رسائی حاصل ہو اور ان کو نئی منڈیاں مل سکیںاس کے سوا اسے کسی معاملے کو حل کرنے میں دلچسپی ہے نہ رہے گی وہ پاکستان سے ”کھیل” کر خود کو علاقے کا سپر مین اور پاکستان کو اپنا زیرسایہ رکھنا چاہتا ہے جس کے لیے قوم تو تیار نہیں تاہم ان کے بعض حکمران ضرور تیار ہیں اور وہ ذہنی طور پر قوم کو بھی تیار کررہے ہیں کیونکہ ان کے بھارت سے اپنے مفادات وابستہ ہیں اسی لیے کئی معاملات میں وہ بھارت کے خلاف بات کرنے سے بھی کتراتے ہیں جب تک عالمی قوتیں نہ چاہیں پاکستان اور بھارت میں متنازعہ معاملات نہ حل ہوں گے اور نہ ہی اس میں کوئی پیش رفت ہوگی جو بھی پیش رفت ہوگی وہ صرف نمائشی ہی ہوگی جبکہ عالمی قوتوں کے اپنے مفادات ہیں اور بھارت کے حوالے سے وہ اپنے مفادات آگے بڑھا رہے ہیں سوال یہ ہے کہ ان دونوں ایٹمی پڑوسی ممالک میں کب معاملات درست ہوں گے۔

یہ ایسا سوال ہے جس کا کسی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے ان متنازعہ معاملات کے حل کی صرف تین ہی صورتیں ہیں پہلی صورت معاملات کو حل کرنے کے لیے عالمی قوتوں کی طرف سے مخلصانہ اور مکمل دباؤ جس کا مستقبل قریب یا بعید میں کوئی امکان نظر نہیں آ رہا ہے کیونکہ ان ملکوں نے اپنے ہتھیار بھی آزمانے ہیں اور انہیں اپنے ان ہتھیاروں کی کھپت کے لیے منڈی بھی چاہیے دوسری صورت یہ ہے کہ دونوں ملکوں میں ایسی مخلص قیادت جو اپنی آئندہ نسلوں کو ایک محفوظ مستقبل دینے کے متمنی ہوں وہ برسراقتدار آئیںاور ان متنازعہ معاملات کو حل کریں اور اللہ کرئے کہ ایسا ہی ہو اور ایسا جلد ہوجائے لیکن فی الحال ایسے بھی کوئی اثار نہیں ہیں۔

تیسری صورت صرف ایک ہی ہے اور وہ ہے صرف جنگ اور یہ تیسری صورت دونوں ملکوں کی تباہی اور بربادی کے سوا کچھ نہیں اس سے یہ خطہ برسوں پیچھے چلا جائے گا جو بعض قوتیں چاہتی ہی ہیںیہ دعا ہی کی جاسکتی ہے کہ اللہ دونوں ملکوں کو ایسی مخلص قیادت دے جو اپنی قوموں کو محفوظ مستقبل دے سکے اور اس خطے کو امن وسلامتی کے ساتھ اس معراج تاک پہنچاسکے جہاں آج مغرب کھڑا ہے اس خطے میں غربت وافلاس ختم اور ترقی کا دور دورہ ہو۔

Sultan Hussain
Sultan Hussain

تحریر : سلطان حسین

Share this:
Tags:
habit hopes Husband number pakistan Prime Minister sorry telephone wrong امیدیں پاکستان ٹیلی فون شوہر عادت نمبر وزیراعظم
Karachi
Previous Post کراچی بارش: کچھ علاقوں میں بجلی معطل ،پھسلن سے 2 افراد زخمی
Next Post نائجیریا پاکستان سے رواں برس 3 جے ایف 17 تھنڈر خریدے گا
A PAF JF-17

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close