سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں حادثے کا شکار ہونے والے بحری جہاز کو چلانے والی کمپنی ’’کون گیجن میرین کو‘‘ کے چیف ایگزیکٹو کم یان سک کو عدالت نے 10 برس سزا سنا دی۔
حادثے میں 300 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ فیصلے میں کہا گیا جہاز اوورلوڈ تھا۔

Start typing to search...