سیؤل (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں اپنے پانچ ساتھیوں کو قتل کرنے والے فوجی کو معافی دے دی گئی۔
وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ 22 سالہ فوجی کو مقتول فوجیوں کے لواحقین کی جانب سے معاف کئے جانے کے بعد فوجی عدالت نے بھی معافی دیدی ہے۔

Start typing to search...