
سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں مرس وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ وائرس کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 16 ہو گئی جبکہ ایک سو پچاس سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔
جنوبی کوریا کی سیاحتی ایجنسیاں مرس وائرس کی وبا کو شمالی کوریا کے حملے یا پھر کسی ایٹمی ری ایکٹر کی تباہی سے بھی زیادہ خطرناک محسوس کر رہی ہیں۔
