
سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا خطے میں امریکی افواج کی موجودگی کے لئے آٹھ سو پانچ ملین ڈالر رقم خرچ کرے گا۔
گزشتہ سال امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان پانچ سال تک خطے میں اٹھائیس ہزار امریکی فوجیوں کی موجودگی کا معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت جنوبی کوریا، امریکی افواج پر اخراجات کی مد میں آٹھ سو پانچ ملین ڈالرز کی رقم خرچ کرے گا تاہم یہ رقم گزشتہ سال کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ ہے۔
