
جنوبی کوریا (جیوڈیسک) جنوبی کوریا آئندہ ہفتے امریکہ اور جاپان کے ساتھ شمالی کوریا بارے سہ فریقی انٹیلی جنس شیئرنگ معاہدے پر دستخط کرے گا۔
جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام بارے تینوں ممالک خفیہ معلومات کا تبادلہ کریں گے۔
