جوبا (جیوڈیسک) جنوبی سوڈان کے جنگ زدہ علاقوں میں ہیضے کی وباء پھیلنے سے اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
وزیرصحت ریک گے کوک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہیضے کی وباء سے دارالحکومت جوبا میں اب تک ہیضے کے ایک سو اکہتر مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔

Start typing to search...