
جنوبی وزیرستان: ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ کیا گیا۔ دھماکہ خیزمواد سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا۔
دھماکے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
