جنوبی وزیرستان(جیوڈیسک)جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ ڈرون حملے ایک مکان پر کیا گیا۔
امریکی جاسوس طیارے نے مکان پر 2 میزائل داغے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔

Start typing to search...